Amer Sohail Choudhary Profile picture
Sales Manager Global Star Genral Trading (UNIFRUTTI) Al Hassa Branch Saudi Arabia

Sep 29, 2020, 7 tweets

ان دونوں تصویروں کوغور سے دیکھیں
اِن میں سے پہلی تصویر ریاست پاکستان کے ایک نیوز چینل
جی این این
کی نیوز کاسٹر کی ہے جو نیوز کاسٹنگ کر رہی ہے
جبکہ دوسری تصویر امریکی نیوز چینل
سی بی ایس
کی اینکر پرسن پلس نیوز کاسٹر
طاہرہ رحمان کی ہے
جو سٹوڈیو میں سیٹ پر لائیو آنے کے
جاری ہے 👇

لیۓ تیار کھڑی ہے
اِدھر ریاست پاکستان کی نیوز کاسٹر
دو انچ کے ڈوپٹے کو شانوں پر چپکاۓ بیٹھی ہے
اُدھر ریاست کفرستان کی نیوز کاسٹر سر پر حجاب اوڑھے کھڑی ہے

اِدھر ریاست پاکستان کی نیوز کاسٹر
لنگری نما جالی دار ٹاپ پہن کر اپنے اندر ٹاپ بلاؤز قوم کو دکھا رہی ہے
اُدھر ریاست
جاری ہے👇

کفرستان کی نیوز کاسٹر
کپڑوں پر کوٹ بھی پہنے کھڑی ہے کہ کہیں اسکا نسوانی حسن عیاں نہ ہو

اِدھر ریاست پاکستان کی اس نیوز کاسٹر کو نہ تو ایسے کپڑے پہننے سے
ڈائریکٹر نے روکا
نہ ہی سٹوڈیو مینجر نے ٹوکا
نہ ہی کمیرہ مین نے اسے نیم عریانی پر کچھ کمنٹ کیا
اُدھر ریاست کفرستان کی
جاری ہے👇

نیوز کاسٹر نے پرڈیوسر سے میڈیا ریگولر اٹھارٹی تک ہر ایک سے لڑ کر
حجاب پہننے کی اجازت لی ہوگی اورحجاب پہن کر ہزاروں طعنوں کا نشانہ بھی بنی ہوگی

ٹی آرپی ریٹنگ کے بھوکے نیوز چینلز کا ماٹو بس یہ ہی ہوتا ہے کہ نیوز چینلز پر سچی خبر چلے نہ چلے نیوز کاسٹر فل میک اپ میں ہونی
جاری ہے👇

چاہیے
رپوٹر سچی رپوٹ خبرنامے میں شامل کرے یا نہ کرے
نیوز کاسٹر کا ڈریس لچھے دار ہونا چاہیے
اور مزے کی بات یہ سب کچھ پیمرا کی آنکھ تلے ہو رہا ہے
کہاں گیا ہمارا پیمرا؟
کہاں گیا میڈیا ریگولر اتھارٹی کا قانون ؟
کسی نے بھی جی این این کو پاکستانی ثقافت و معاشرت کی دھجیاں
جاری ہے 👇

اڑانے پر نوٹس نہیں بھیجا کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی
کوئی ٹس سے مس نہ ہوا تو سن لو قریب ہے وہ وقت جب ریاست پاکستان کی نیوز کاسٹر اپ سکرٹ یامنی سکرٹ پہن کر سٹوڈیو میں بیٹھے گی
وہ لمحے دور نہیں جب بلاؤز اور بکنی پہنے لائیو شو میں اینکر پرسن ریاست پاکستان کے حالات پر
جاری ہے👇

بات کرے گی..!!!
نوٹ
تحریر پڑھ لی ہے تو مجھے اتنا بتائیں
میں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کے حالات جاننے کے لیۓ کون سا نیوز چینل دیکھوں ؟
کیونکہ اب تو پی ٹی وی نیوز پر بھی
32 سال مسلسل باحیا دوپٹے میں نیوز کاسٹنگ کرنے والی عشرت فاطمہ جیسی کوئی نیوز کاسٹر نہیں ملتی۔۔
ماخوز

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling