Amer Sohail Choudhary Profile picture
Sales Manager Global Star Genral Trading (UNIFRUTTI) Al Hassa Branch Saudi Arabia

Oct 1, 2020, 8 tweets

استبراء کیا ھے ؟

👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں

استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ہے

جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ہوتی ایسے ہیی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نہ کیا جاۓ تو طہارت کامل نہی ہوتی

جاری ہے 👇

طہارت کامل نہی تو

وضو کامل نہی

وضو کامل نہی

تو نماز نہی ہوتی

رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا
میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوگا
پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی
جاری ہے 👇

استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لۓ
آج کل % 95 فیصد مرد و خواتین پیشاب بنا خشک کۓ ہی
جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ہے

کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے تھوڑے قطرے نکلتے رہتے ہیں کچھ وقت تک
یہی حال انسانی
جاری ہے 👇

جسم کے
Urinery Bladde
کا ہے

پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرے بڑی ہوتی ہے اسکے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے ہی مرد یا عورت کھڑے ہوتے ہیں تو
Pelvic Muscle
ریلیکس ہوتے ہیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باہر کیطرف آتے ہیںیں،
لہٰذا جلد بازی نہ کریں
جاری ہے 👇

فوراً کھڑے نا ہوں،
اس بات کا یقین کر لیں کے آپکا مثانہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے
نالی میں پھنسے قطرے نکالنے کے لۓ مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں اس سے مسلز ریلیکس ہوں گے اور بائیں پاوں پر زور دیں دو سے تین دفعہ،
پھر ٹشو سے پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر
جاری ہے 👇

دوبارہ ٹشو استعمال کر لیں تو بہتر
نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ہو گا
ہم سب کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ہیں
جو بنیاد ہے روح کی پاکیزگی کی قلب کے سکون کی
پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آے جب طہارت ہی مکمل نہ ہو تو
جاری ہے 👇

آج کے دور میں خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو استعمال کیا جا سکتا ہے
لیکن یاد رہے پانی کا استعمال لازمی ہے صرف ٹشو سے خشک کرنا ٹھیک نہیں ہے

اللّٰه تعالی فرماتا ہے

أن اللّه يحب المتطه‍رين

بے شک اللّٰه طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

یہی وجہ ہے کہ ہماری خواتین بچے مرد
جاری ہے 👇

عورت سب پریشانیوں میں مبتلا ہیں

جنات شیاطین کے لۓ پیشاب کی بو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ہوتا ہے
جس پر وہ سارا دن جادو پڑھ پڑھ انسان کے کانوں میں پھونکتے ہیں
اور اسکی روح اور دل کو بیقرار رکھتے ہیں، غصہ حسد بغض ان سب کی جڑ کامل طہارت کا نہ ہونا ہے

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling