Saif ur Rehman Profile picture
Journalist , Social Media Activist, Social Worker, Educationist. CEO The News Urdu/ English, Corespondent Lahore Rang Bahawalnagar

Oct 4, 2020, 10 tweets

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک بچے پر 22575 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیف کے سکولز میں ایک بچے کی تعلیم پر 6667 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@saniaa_Kamran
@PEFPUNJAB

اتنے کم خرچ کے ساتھ پیف سکولز کے بورڈ امتحانات کے نتائج بہت شاندار ہیں۔ گزشتہ سال پنجاب کے آٹھ بورڈز میں سے چار میں پیف سکولز کے بچے پوزیشن ہولڈرز تھے۔
@A5Malik
@GOPunjabPK
@SchoolEduPunjab

امسال بھی ڈی جی خان بورڈ میں تیسری پوزیشن پیف سکول کی طالبہ کی ہے۔
اس کے علاوہ بہت سے اضلاع میں پیف سکولز کے بچوں نے پہلی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کم وسائل کے ساتھ بہترین رزلٹ دے رہے ہیں۔ اور شاندار نتائج کے نتیجے میں ان سکولز میں حکومت پنجاب کی طرف سے داخلہ بند ہے
@sarinakhan315
@AasmaTahir1231
@A3Mahar
@SAliImranJ
@Fvd824
@AWK4149
@GghsPef
@ghazalizpr
@H5fiz
@JvdMayo
@Rind_A1

پنجاب کے تمام اضلاع میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کی کارکردگی شاندار ہے مگر جو پیف سکولز جو کردار جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں ادا کر رہے ہیں وہ ناقابل فراموش ہے
@S5Bhatti
@WakeelBaloch7
@MBilalHasni
@baatsybaat
@SYEDH735
@Farooq11513065
@JosarSajid

آئین پاکستان کے آرٹیکل 25 اے کے مطابق ہر بچے کو تعلیم کی سہولت مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان میں کروڑوں بچے ایسے موجود ہیں جو مختلف وجوہات کی بنا پر سکولوں سے باہر ہیں۔ پنجاب میں آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولز میں لانے کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز بہترین ذریعہ ہیں

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling