Saif ur Rehman Profile picture
Journalist , Social Media Activist, Social Worker, Educationist. CEO The News Urdu/ English, Corespondent Lahore Rang Bahawalnagar
Jun 29, 2023 4 tweets 1 min read
@GovtofPakistan
@GovtofPunjabPK
@ACSSouthPunjab
@PSHDept
@CommissionerBpr
@DcBahawalnagar

یہ بابا جی کوئی پروفیشنل گائیک نہیں ہیں بلکہ یہ شوقیہ فنکار ہیں۔۔ آپ ضلع بہاولنگر کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے ایم ایس ہیں۔
1/n آپ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ قابلیت کی وجہ سے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے منظور نظر ہیں اور ضلعی انتظامیہ کی آنکھوں کا تارا ہیں۔۔۔ ایسی ہی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت آپ سرکار نے 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر
2/n
Jan 2, 2021 12 tweets 8 min read
@UsmanAKBuzdar
@GovtofPunjabPK
@PSHDept
@SdqJaan
@KlasraRauf
@najamwalikhan
سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا تبادلہ۔
ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کے جرائم کی لسٹ اور کچھ ویڈیوز شئیر کر رہا ہوں۔
سارے کلپ ملاحظہ فرمائیں اور مافیا کی طاقت کا اندازہ لگا لیں.
1/n 2/n
جرم نمبر 1
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا پنجاب کے 36 اضلاع میں سے 36 واں نمبر تھا اور ڈاکٹر انعام اللہ جمالی 89 دنوں میں 23 نمبر پر لے آئے۔

جرم نمبر 2
میٹرنٹی ہسپتال ماڈل ٹاؤن بہاولنگر پر قابض مافیا کے تالے توڑ کر قبضہ واگزار کروایا۔
Dec 27, 2020 6 tweets 11 min read
@GovtofPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI

کون کہتا ہے بزدار صاحب کی حکومت کام نہیں کر رہی۔ جب کام ایمرجنسی کرنا ہو اور نا کرنے کی صورت میں ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر بزدار سرکار اتوار کا دن بھی نہیں دیکھتی اور ملکی
1/n سلامتی کے لیے خطرہ "افسر " کا تبادلہ بروز اتوار ہی کر دیا جاتا ہے کیونکہ اگر پیر تک انتظار کیا جاتا تو ایم ڈی پیف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کی چار ماہ کی بقایا پیمنٹ پر دستخط کر دینے تھے جس سے مرادراس وزیر تعلیم پنجاب کے تعلیم دشمن ایجنڈے کو شدید نقصان پہنچنے کا
2/n
Nov 29, 2020 5 tweets 7 min read
آئیں کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔

بہاولنگر کے معزز شہریو،
ہسپتال کے مین گیٹ پر کھڑے بدمعاش آپ سے ہسپتال میں داخل ہونے کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کررہے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے ہے جبکہ یہ ہم سب سے ڈبل وصول کر
1/n
رہے ہیں۔

ہسپتال میں داخل ہوتے وقت جگا ٹیکس دینے سے انکار کریں۔
اور موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے دیں۔ 20 کا مطالبہ کرنے والوں کو انکار کریں۔

اگر ہم سب یہ شروع کر دیں گے تو ہسپتال کی انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے پالتو غنڈے جو لوٹ مار کر رہے ہیں وہ بند ہو جائے گی۔

2/n
Nov 12, 2020 5 tweets 8 min read
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے تعینات ہونے والے ایم ڈی اسد نعیم صاحب کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اہمیت، افادیت اور پیف پارٹنرز کی اہمیت کے بارے میں پیف پارٹنرز کے نام ویڈیو پیغام۔
ایم ڈی صاحب نے حکومت اور پیف انتظامیہ کی جانب سے پیف پارٹنرز کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو غریب اور نادار بچوں کی تعلیم کا بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔

ایم ڈی صاحب کا پیغام پیف پارٹنرز کے لیے امید کی کرن ہے جبکہ دوسری طرف یہ پیغام تعلیم دشمن عناصر کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انشاء اللہ ترقی
Nov 6, 2020 6 tweets 4 min read
ضلع بہاولنگر کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کی واردات اس وقت ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر میں ہو رہی ہے۔
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI
@GovtofPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@ImranKhanPTI
ضلع بہاولنگر کی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹ سیل میلہ ( لوٹ مار ٹیسٹ) آج محکمہ تعلیم میں
17-A
کی بھرتیوں کے لیے ٹائپنگ ٹیسٹ ہو رہا ہے۔
یہ وہ ٹیسٹ ہے جس کے لیے محکمہ کے سروس کے دوران فوت ہوجانے والے ملازمین کے بچوں سے 5 لاکھ سے لیکر 8 لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات زبان زد عام ہیں۔
ٹائپنگ ٹیسٹ ماضی میں ہمیشہ گورنمنٹ کالج آف کامرس بہاولنگر میں ہوتے رہے ہیں۔
Oct 13, 2020 4 tweets 5 min read
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI
میرٹ پسند اور فارن کوالیفائیڈ ماہر ریاضی جناب چوہدری محمد اسلم صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ انکی جگہ محترمہ شاہدہ حفیظ صاحبہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری بہاولنگر لگا دیا گیا ہے اور محترمہ کی بہت بڑی خوش قسمتی ہے کہ انکی تقرری کی پرزور سفارش پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز اور اکلوتے ایم این اے صاحب نے متفقہ طور پر کی ہے۔
وزیر تعلیم کے کچھ چمچے میرٹ کا شور کرتے رہتے ہیں اور میرٹ یہ ہے کہ سیاستدانوں کی سفارش کی بجائے میرٹ پر کام کرنے والے افسر کو ہٹانے کے لیے آپس میں دست و گریباں سیاستدان
Oct 4, 2020 10 tweets 18 min read
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک بچے پر 22575 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیف کے سکولز میں ایک بچے کی تعلیم پر 6667 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@saniaa_Kamran
@PEFPUNJAB اتنے کم خرچ کے ساتھ پیف سکولز کے بورڈ امتحانات کے نتائج بہت شاندار ہیں۔ گزشتہ سال پنجاب کے آٹھ بورڈز میں سے چار میں پیف سکولز کے بچے پوزیشن ہولڈرز تھے۔
@A5Malik
@GOPunjabPK
@SchoolEduPunjab
Sep 27, 2020 4 tweets 5 min read
پیف کی طرف سے 24 ستمبر کی شام کو سرکلر جاری ہوتا ہے اور حکم دیا جاتا ہے کہ 28 ستمبر تک سارے سٹوڈنٹس کا ڈیٹا چیک کر لیں کیونکہ پیف کا سرور اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ڈیٹا میں تبدیلی کی صورت میں درستگی کے لیے شکایت درج کروائیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ڈیٹا کی درستگی نہیں ہو سکے گی۔ سرور اپ گریڈ ہونے کے بعد طلبہ کے ڈیٹا میں ردوبدل ہو گیا ہے۔ اس لیے ہر سٹوڈنٹ کا ڈیٹا چیک کرنا ضروری ہے۔اسی ڈیٹا کے مطابق مانیٹرنگ کی جائے گی۔ یہ سراسر زیادتی ہے۔ یہ تو صفائی کا موقع دئیے بغیر سزا سنانے والی بات ہے۔ اتنے کم وقت میں 27 لاکھ سے زائد بچوں کا ڈیٹا کیسے چیک ہو سکتا ہے
Sep 18, 2020 4 tweets 4 min read
m.facebook.com/story.php?stor…
فورٹ عباس پولیس کی جانب سے اوورسیز پاکستانی کے ساتھ سلوک۔
@ImranKhanPTI
@SHABAZGIL
@OfficialDPRPP
پوری ویڈیو دیکھنے سے معاملہ سمجھ آ جائے شاید.
@Dpobahawalnagar
۔ @OfficialDPRPP
Aug 29, 2020 7 tweets 7 min read
سی ای ہیلتھ بہاولنگر میں تعینات سپرنٹینڈنٹ چوہدری عبدالقیوم کا تبادلہ کر دیا گیا۔ چوہدری صاحب نے اپنی سیاسی سرپرستی کی وجہ سے چارج دینے سے انکار کر دیا اور ریکارڈ اٹھا کر گھر لے جانے لگے، دفتر کے عملہ نے روکا تو دنگا فساد شروع ہو گیا
@GOPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@MashwaniAzhar ریکارڈ گھر لیجانے سے روکنے والے عملے پر چوہدری قیوم اور اسکے ساتھیوں کی طرف سے لاتوں مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال۔
Jul 6, 2020 5 tweets 4 min read
INQUIRY AGAINST MANAGING DIRECTOR PEF UNDER PEEDA ACT

Chairman Punjab Education Foundation, Mr. Wasiq Qayyum Abbasi, on July 6, 2020, has approached the Services and General Administration Department of the Government of Punjab and has recommended suspension of Mr. Shamim Asif, Managing Director PEF, and initiation of a formal inquiry against him under PEEDA Act, 2006.

According to sources, the Chairman PEF has accused the MD PEF for impeding the directions of PEF Board, ruining organizational image,
Jul 3, 2020 5 tweets 6 min read
@SdqJaan
سر آپ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے متعلق دو مختلف ویڈیوز میں بات کی تھی۔ یہ ویڈیو کلپ آپ کو بھیج رہا ہوں۔ یہ راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن واثق قیوم عباسی کی میڈیا سے گفتگو ہے جب وہ رات کے وقت پیف آفس پہنچے تو ان کو
1/5 پیف آفس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اور رات کے وقت پیف آفس میں موجود افسران و ملازمین پچھلے گیٹ سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
محترم صدیق جان صاحب کیا بیوروکریسی اتنی طاقتور ہے کہ ایک منتخب نمائندے اور ادارے کے آئینی سربراہ کو دفتر میں داخلہ کی اجازت نہیں ہے
2/5
Jun 21, 2020 12 tweets 6 min read
زوال سے عروج تک:

1967تا 2017

اور

2017 تا 2020

ناقابل یقین حقائق
👇👇👇
میں آج آپ کے سامنے ایک ایسے سرکاری سکول کا تعارف کروانا چاہتا ہوں جو کہ ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے صحرا میں 4 ایکڑ ریت کے ٹیلوں پر محیط تھا۔
سکول کے اردگرد ریت کے ٹیلے ، صحرائی جھاڑیاں اور ہر طرف خشکی کا راج ہے۔
خشکی اور جھاڑیوں کا راج سکول کی حدود میں بھی تھا۔ بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ سکول کی حدود متعین ہی نہیں تھیں صحرا کے درمیان سرکاری سکول کے روایتی نقشے کے مطابق دو کمرے موجود تھے۔
سکول کا نام گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 59 فتح ہے۔
مارچ 2017 میں
Jun 18, 2020 4 tweets 3 min read
اسسٹنٹ ڈائریکٹر بجٹ اینڈ فنانس ایجوکیشن آفس بہاولنگر چوہدری شبیر صاحب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔
11 جون کو انکا ٹیسٹ مثبت آیا 13جون کو انکی اہلیہ کا ٹیسٹ بھیجا گیا۔ آج تک نا تو انکی اہلیہ کی ٹیسٹ رپورٹ آئی ہے اور نا ہی محکمہ صحت سے کسی نے رابطہ کر کے خیریت پوچھی کہ قرنطینہ میں مریض زندہ بھی ہے یا نہیں؟؟
ٹیسٹ رپورٹ کے لیے مسلسل رابطہ کرنے پر انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کیا جا رہا۔
جبکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر ڈی سی صاحب اور محکمہ صحت کے افسران کرونا کے خلاف لڑ لڑ کر بے حال ہوئے پڑے ہیں۔
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
Jun 16, 2020 5 tweets 4 min read
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چئیرمین کی طرف سے جماعت نہم کے داخلے اور رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس شیڈول سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کا جواب درکار ہے۔
1. مارچ کے وسط میں سکولز بند کر دئیے گئے اور 31 مارچ کو جماعت ہشتم کا رزلٹ اناؤنسر ہوا۔
جماعت نہم میں کسی بھی بچے کا
1/4 داخلہ نہیں ہوا تو یکم جولائی سے رجسٹریشن کن بچوں کی ہو گی؟
2. کیا یکم جولائی سے سکول کھل جائیں گے تاکہ جماعت نہم کا داخلہ کیا جا سکے۔

3. کیا ب فارم کے بغیر بچوں کا داخلہ اور رجسٹریشن ہو جائیگی جبکہ نادرا دفاتر میں کرونا کی طرف سے والدین کا جانا ممکن نہیں ہے۔
2/4
May 29, 2020 8 tweets 5 min read
سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے اساتذہ کے پینل نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےFAS پروگرام پر ایک ریسرچ کی اور تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی۔ جس میں ریسرچ کی غرض و غایت بیان کی گئی۔ مختلف انڈیکٹرز کے ذریعے انرولمنٹ میں اضافہ اور کوالٹی آف ایجوکیشن کا جائزہ
google.com/url?sa=t&sourc… لینے کے بعد رپورٹ کے آخر میں سفارشات پیش کیں کہ یہ پروگرام بہت فائدہ مند ہے، والدین اس پر اعتماد کرتے ہیں اور حکومت کو چاہئیے کہ اس پروگرام کو آگے بڑھائے اور اس میں مزید سکولز شامل کرے۔ ماہرین تعلیم کی طرف سے دی گئی سفارشات میں سب سے اہم پوائنٹ یہ ہے اس پروگرام
May 28, 2020 8 tweets 7 min read
قانون کمزوروں کے لیے ہے
پرسوں بہاولنگر پولیس نےسنگین جرم میں ملوث ایک ملزم گرفتار کیا اور پھر سفارش پر رہا بھی کر دیا اور آج اس پر ایف آئی آر بھی درج کر دی۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے اپنے محلے میں ایک دیوار پر سکول میں بچوں کے داخلہ کے لیے فلیکس لگا رکھی تھی۔
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی جرم شدت کے پیش نظر پولیس نے فلیکس پر درج نمبر پر فوری کال کی۔ سکول پرنسپل کی بیماری کی وجہ سے انکے بیٹے نے کال اٹینڈ کی اور نام پوچھنے پر اپنا نام بتایا۔ پولیس کے فرض شناس جوانوں نے فوری طور پر نوجوان کو موقع واردات پر پہنچے کا حکم دیا اور جیسے ہی خطرناک مجرم

#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
May 27, 2020 7 tweets 4 min read
Government of Pakistan
Academy of Educational Planning and Management (AEPAM)
Ministry of Federal Education and Professional Training
Islamabad
*****
IMPACT OF PUBLIC PRIVATE PARTNERSHIP ON
DEVELOPMENT OF EDUCATION IN PAKISTAN

library.aepam.edu.pk/Books/Impact%2… AEPAM
وفاقی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔ جو ایجوکیشنل منیجر کی ٹریننگ اور تعلیمی پالیسی بنانے میں معاونت کے ساتھ " تھنک ٹینک" کا درجہ بھی رکھتا ہے۔
May 26, 2020 5 tweets 4 min read
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی افادیت ، پروگرامز، تنظیمی ڈھانچہ اور کام کرنے کے طریقہ کار پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ:

Public-Private Partnerships in Education:
Lessons Learned from the Punjab Education Foundation adb.org/publications/p… via @ADB_HQ سابق سیکرٹری تعلیم پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کی لکھی گئی رپورٹ جسے ایشیائی ترقیاتی بینک نے شائع کیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی افادیت اور نظام کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین رپورٹ ہے۔
@A5Malik
@SyedAli11176565
@JvdMayo
@Muklook
@MUNIRShakir4
@MUL_ZE
@ahsanrajpot10 ImageImage
May 4, 2020 7 tweets 7 min read
ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
یہی کام وزیر تعلیم پنجاب نے کیا مگر جھوٹ کی عمر کم ہوتی ہے۔ جھوٹ پکڑا گیا۔
27 لاکھ غریب بچوں کے تعلیمی مستقبل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ناکام۔
انشاء اللہ تعلیم دشمن ناکام ہوں گے۔
@cyalm
@najamwalikhan
@haroon_natamam
@KlasraRauf انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پنجاب میں تعلیم کا بول بالا ہو گا اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معاملات میں سیاسی مداخلت ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گی۔
فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔