حبیبہ Profile picture
Mother || Proud Wife || Content Writer || Ex Comsian

Mar 27, 2021, 5 tweets

😎😎😎. ایک دفعہ ایک مولوی صاحب 👲ٹرین میں سفر کررہے تھے بازو میں ایک پروفیسر 👨آکر بیٹھ گیا
اسنے مولانا کو چھیڑنے کے انداز میں کہا مولانا میری عادت ہے میں سفر ہنستے کھلتے طۓ کرتا ہوں
ایک کام کریے آٸیے ہم ایک گیم کھیلتے ہیں
مولانا نے پوچھا کیاگیم ہے؟ اسنے کہا میں آپ سے سوال

کرونگا آپ جواب دینا اور اگر جواب نہیں دینے پاۓ تو آپ مجھے دوسو روپۓ دیں گے اورآپ مجھ سے سوال کرنا میں جواب نہ دے پایا تو میں آپ کو دوسو روپۓ دونگا
مولانا نے کہا میرے پاس تو صرف دوسو ہی روپے ہیں جو ایک ہی بار ہارنے میں ختم ہوجاٸیں گے اور تمکو پورا راستہ اسی گیم میں طۓ کرنا ہے ایک

کام کرو تم ہارنے پر مجھے دوسو روپے دینا اور اگر میں ہار گیا تو میں تم کو پچاس ہی روپے دونگا
پروفیسر مولویوں سے ناآشنا تھا مولوی صاحب کے جھانسے میں آکر حامی بھر لی
مولانا نے کہا پہلے میں سوال کرونگااسنے کہا پوچھۓ مولانا نے سوال پوچھا”اچھا بتاٶ وہ کونسا پرندو ہے جو زمین پر چلتا ہے

تو اسکے چار پاٶں ہوتے ہیں اور جب آسمان پر اڑتا ہے تو اسکے آٹھ پیر ہوجاتے ہیں؟“؟؟؟؟
پروفیسر بھملا گیا 😇😇تھوڑی دیر سوچا 😴😴اپنے سر کو کھجایا ادھرادھر دیکھا جب جواب نہ سجاٸ دیا تو جیب سے دوسو روپۓ نکالے اور کہا اچھا آپ ہی بتاٸیے مولانا نے ان دوسو روپیوں میں سے پچاس روپٸیے اس

تھماۓ اور دیڑھ سو روپۓ اپنی جیب میں ڈالے اور کہا مجھے بھی نہیں معلوم
پڑگیا نا مولوی سے پنگا بھاری
مولوی آں باشد کہ ہر فن مولی شود

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling