حبیبہ Profile picture
الجھی ہوئی لڑکی || سلجھے ہوۓ مزاج کیساتھ ||خاکسار || معذرت طلب Content Writer || Muslim by Birth || O- by Blood || Realistic 🙏 || Ex Comsian
ȡ Profile picture Muhammad Ahmad Profile picture پینا ڈول Profile picture 3 subscribed
Feb 28, 2023 4 tweets 2 min read
Top 30 skills to learn for freelancing in 2023
فری لانسنگ کیلئے ٹاپ 30 اسکلز
Blockchain and Cryptocurrency Programming
Amazon Web Service (AWS) Development
Mobile App Development
Artificial Intelligence (AI) Development
Website Design
Website Development
Data Analysis
+👇 Blockchain and Cryptocurrency Programming
Amazon Web Service (AWS) Development
Mobile App Development
Artificial Intelligence (AI) Development
Website Design
Website Development
Data Analysis
Online Security and Ethical Hacking
Accounting and Bookkeeping
Writing
Editing
+👇
Jun 6, 2021 4 tweets 2 min read
#انفارمیٹیوتھریڈ
یہ بِچھو کے بچے ہیں
بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساط کے
Jun 4, 2021 4 tweets 1 min read
افریقہ کے لوگ کالے کیوں ہوتے ہیں اس پر کسی کو کچھ معلومات ہے کیا؟ مجھے یقین ہے کہ نہیں ہوگی,

تو ہوا ایسا تھا کہ ایک سلطان نے شادی کرنے کا ارادہ کیا، دنیا بھر کی شہزادیوں کو دعوت دی گئی،
اب سلطان اتنا زیادہ دولت مند اور امیر تھا کہ ہر شہزادی کو اس سے شادی کرنے کی چاہت تھی،
لیکن سلطان نے سبھی شہزادیوں کو کچھ گلاب کے بیچ دے کر رخصت کیا اورجاتے ہوئے کہا کہ جو شہزادی اس بیج سے گلاب کے پودے اگا کر اس گلاب کو مجھ تک پہنچا دیگی تو میں اس شہزادی سے شادی کروں گا، اور اسے اپنی ملکہ بناؤں گا،
کچھ مہینوں بعد بہت ساری شہزادی سلطان کے محل میں الگ الگ طرح کے پھولوں کے
May 23, 2021 7 tweets 2 min read
*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی
May 19, 2021 7 tweets 2 min read
🚫 گناہ جاریہ گناہ کبیرہ🚫
ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی
ہم میں ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے
اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اب تو یہ آفر Tiktok بھی دے رہا ہے
اور اس امت کے نوجوان بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی
بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کو دیکھے گے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
May 19, 2021 9 tweets 3 min read
🥀 _*ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی*_ 🥀

اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر نے جواب دیا،
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر
May 18, 2021 6 tweets 2 min read
#ہماری_تربیت
شادی کےتین سال کے بعد ساسُو ماں نے بہو سے پوچھا بہو مجھے ایک بات تو بتا میں تجھے اتنی خراب اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی بس ہنستی رہتی ہے۔

بہو کو تو جیسے سنانے کو کہانی مل گئی۔۔۔
کہنے لگی اماں جی آپ کو ایک بات سناتی ہوں میں جب چھوٹی تھی مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ میری ماں میری سگی ماں نہیں کیوں کے وہ میرے سے گھر کے سارے کام کرواتی تھی اور کوئی کام غلط ہو جاتا تو مجھے ڈانٹ بھی پڑتی اور کبھی کبھی مار بھی دیتی تھی لیکن ماں تھی وہ میری، اور ان سے ڈر بھی لگتا تھا تو کبھی غصہ نہیں کیا میں
May 17, 2021 4 tweets 2 min read
#تاریخی_تھریڈ
یہ تصویر 1943ء میں فلسطین پہنچے یہودی پناہ گزینوں کی ہے*
جب ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو تباہ وتاراج کرکے جرمنی سے بھگایا تھا۔
اس وقت دنیا کا کوئی بھی ملک ان یہودیوں کو پناہ نہیں دے رہا تھا۔ امریکہ، فرانس، کیوبا، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے *یہودی پناہ گزینوں* سے کھچا کھچ بھرے جہازوں کو واپس کردیا تھا۔
بالآخر یہ اپنے بڑے بڑے جہازوں پر مرقوم تحریر "The German destroyed our families & Homes, don't you destroy our Hopes"
(جرمنی نے ہمارے گھر بار اور اہل و عیال کو تباہ کردیا ہے، آپ ہماری امید کو مت کچلنا)کا اشتہار لگائے*پناہ گزین* بن کر فلسطین
May 17, 2021 4 tweets 2 min read
ڈیفینس کا رئیس زادہ مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا کہ اسی اثنا میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور فرمایا حضرت یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
رئیس زادہ : امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں ۔ ۔ ! !
امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور فرمایا : بھئیا یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد اور مکتب کی تعمیر ہے ۔ اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں اور مکتبوں کی تعمیر کون کریگا ؟ ؟
خبر پڑھی کہ ۔ ۔ ۔ ۔
May 17, 2021 10 tweets 3 min read
عمر بن عبدالعزیز نے اپنے ایک قاصد کو شاہ روم کے پاس کسی کام سے بھیجا قاصد پیغام پہنچانے کے بعد محل سے نکلا اور ٹہلنے لگا ٹہلتے ٹہلتے اسکو ایک جگہ سے تلاوت کلام پاک سنائی دی آواز کی جانب گیا تو کیا منظر دیکھا کہ ایک نابینا شخص چکی پیس رہا ہے اور ساتھ میں تلاوت بھی کر رہا ہے آگے بڑھ کے سلام کیا جواب نہیں ملا دوبارہ سلام کیا جواب نہیں ملا تیسری بار سلام کیا نابینا شخص نے سر اٹھا کر کہا شاہ روم کے دربار میں سلام کیسے قاصد نے کہا پہلے یہ بتا کہ شاہ روم کے دربار میں خدا کا کلام کیسے،اس نے بتایا کہ کہ وہ یہاں کا مسلمان ہے بادشاہ نے مجبور کیا کہ اسلام چھوڑ دے
May 16, 2021 6 tweets 2 min read
#پراسرتھریڈ
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں
گشت کررہی تھی کہ
ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔
پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا:
ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔
شہزادی
۔ مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی:
کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم:
یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی:
کیا تمہارا ایمان نہیں کہ
اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم:
یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی:
تو کیا اللہ نے آچ ہمیں
تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم:
May 15, 2021 7 tweets 2 min read
جنرل پرویز مشرف نے کبھی کعبے کا دروازہ اپنے ہاتھوں سے کھولا
تو کبھی نواز شریف نے
اور کبھی عمران خان ننگے پیر مدینے کی سڑکوں پر چلے ....
مگر
سلطان صلاح الدین ایوبیؒ حکومتی معاملات اور صلیبیوں کے مقابلے میں اتنا مشغول رہے کہ کبھی کعبہ نہ دیکھ سکے،
ایوبیؒ نے حاجیوں پر حملہ کرنے والے صلیبیوں کو ختم کرنے کا وقت تو نکال لیا لیکن اپنی خواہش کے باوجود کبھی جنگ اور کبھی فتنوں کی وجہ سے حاجی نہ بن سکے.
یہ کوئی انوکھی بات نہیں تھی۔
کیونکہ مسلم حکمرانوں کو معلوم تھا کہ مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کا دفاع اپنی انفرادی عبادات سے پہلے آتا ہے.
اسی لیے حکمران
May 15, 2021 4 tweets 1 min read
مارخور بولتا نہیں دشمنوں کی چیخیں بتاتی ہیں کہ مارخور آیا تھا۔۔۔
جب اسرائیل اور مصر کی جنگ لگی
مصر کے پاس جنگی طیارے تو تھے مگر ان کو اڑانے کے لیے بہترین پائلٹ نہ تھے
پھر اچانک سے وہ ہی مصر کے طیارے نہ صرف اڑنے لگے مگر اسرائیلیوں کی خوب پٹائی کی
دنیا نے پتا لگایا تو معلوم ہوا کہ وہ طیارے تو مصر کے تھے مگر ان میں اندر پاکستانی مارخور اڑا رہے تھے
اب آجائیں ایک سال پرانی جنگ جو آذر بائیجان جو مسلم ملک ہے اور ارمینیا ملکوں میں جنگ شروع ہوئی
ارمینیا آگے بڑھ رہا تھا خطرہ تھا کہ آذربائیجان کے مسلمان شکست کھاجائیں گے پھر اچانک سے ایسا کیا ہوا کہ آذربائیجان
May 14, 2021 4 tweets 2 min read
" یہودی آج بھی اپنی ہار نہ بھولے "

👇 کچھ دنوں پہلے اسرائیل کے کچھ نوجوان اپنے ہاتھوں میں اک تختی لیکر سڑکوں پر دیکھے گیے
جس پر لکھا تھا (khaibar was your Last chance ) (خیبر کی فتح تمہارے لیے آخری موقع تھا)
کیا آپ کو اس کا مطلب پتہ ہے؟۔۔۔ نہیں نا۔۔۔۔ تو آئیے جانتے ہیں۔
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور حیات میں یہودیوں سے ایک جنگ ہوئی تھی ۔اس جنگ میں حضرت علی کرم اللہ بھی شریک تھے۔
جس میں حضرت علی رضی اللہ کی ڈھال ٹوٹ گئی تھی اور جزبات میں حضرت علی نے در خیبر ( خیبر کا دروازہ ) اکھاڑ دیا تھا آپ کو جان کر
May 14, 2021 5 tweets 1 min read
جنگ کا آغاز اسرائیل نےمسجد الاقصیٰ پرحملہ کر کےکیا غزہ اورفلسطین کےدیگرعلاقوں میں عام شہریوں کو شہیداور زخمی کیاجن میں بڑی تعدادبچوں کی ہے

جوابی حملےمیں فلسطینی حریت پسندوں نےاسرائیل اوریہودیوں کی اہم تنصیبات کوشدیدنقصان پہنچایایہ کامیابی سنی شیعہ اتحادواشتراک کانتیجہ ہےیادرکھیں اسرائیل کی چیخیں بتارہی ہیں وہ ناقابل شکست نہیں طاقت صرف اللہ کی ہے

اسرائیل کا خودکار جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم راکٹ حملوں کوروک نہیں سکافلسطینی حریت پسندوں کی جانب سے48گھنٹوں میں1000راکٹ فائرہوئے400راکٹ مطلوبہ اہداف پرپہنچے
*اسرائیل کانقصان کیاہوا؟*
*یہ بات فیس بک پر پھیلائی
May 13, 2021 5 tweets 1 min read
*فلسطین اپڈیٹس*
حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اب دفاعی مرحلے سے اقدامی مرحلے پر آگئے ہیں "یعنی اب ہم حملے کریں گے"
یہ ایک بڑی خبر ہے*
*القدس بریگیڈ اور القسام بریگیڈ نے اسرائیلی دفاعی سسٹم "آئرن ڈوم" کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ بہت بڑی بات ہے ، اسی طرح امریکہ نے اسرائیل سے اپنے 120 فوجی و سویلین افراد کو ملک واپس بلالیا ہے*

*🔸فلسطین کی جانب سے پھینکے گئے راکٹ مقبوضہ علات شہر کو بھی نشانہ بنانے میں کامیاب رہے*

*جبکہ غاف میں 4 بارودی ڈرون طیاروں کے ذریعے یہودیوں پر حملہ ہوا ہے، اسی طرح القسام بریگیڈ نے گیس ریفائنریز اور دیگر
Mar 27, 2021 5 tweets 1 min read
😎😎😎. ایک دفعہ ایک مولوی صاحب 👲ٹرین میں سفر کررہے تھے بازو میں ایک پروفیسر 👨آکر بیٹھ گیا
اسنے مولانا کو چھیڑنے کے انداز میں کہا مولانا میری عادت ہے میں سفر ہنستے کھلتے طۓ کرتا ہوں
ایک کام کریے آٸیے ہم ایک گیم کھیلتے ہیں
مولانا نے پوچھا کیاگیم ہے؟ اسنے کہا میں آپ سے سوال کرونگا آپ جواب دینا اور اگر جواب نہیں دینے پاۓ تو آپ مجھے دوسو روپۓ دیں گے اورآپ مجھ سے سوال کرنا میں جواب نہ دے پایا تو میں آپ کو دوسو روپۓ دونگا
مولانا نے کہا میرے پاس تو صرف دوسو ہی روپے ہیں جو ایک ہی بار ہارنے میں ختم ہوجاٸیں گے اور تمکو پورا راستہ اسی گیم میں طۓ کرنا ہے ایک
Mar 26, 2021 25 tweets 6 min read
#تھریڈاسلامی
زنا کی اتنی سخت سزا کیوں؟
کئی بار ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ شریعت میں صرف زنا کی سزا ہی اتنی سخت کیوں رکھی گئی.
یہاں جب قرآن کی طرف رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ جہاں صرف اللہ کے حق کا معاملہ ہوتا ہے تو اللہ نرمی کا رویہ اپناتے ہیں اور جہاں بندے کا حق اللہ کے حق سے مل جائے تو اللہ پاک سختی اختیار کرتے ہیں.
دو افراد کے زنا کے متاثرین دو فرد ، دو خاندان، دو قومیں، دو گروہ یا دو قبیلے نہیں بلکہ پوری امت ہے
زنا کی سزا یوں بھی اپنی شدت میں بڑھ کر ہے کہ یہ چھپ کر نہیں بلکہ سرِعام مجمع میں دینی ہے.
اور ہر پتھر جسم پر ایک زخم بنائے گا جب تک جان نہ
Mar 25, 2021 5 tweets 1 min read
💕بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔ یہ ایک غیرت مند جانور ھے اسلئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ھیں
بھیڑیا” واحد ایسا جانور ھے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ھے۔۔۔
بھیڑیا کبھی مُردار نہیں کھاتا اور یہی جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ھے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث( والدہ، بہن) پر جھانکتا ھے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے
Jan 17, 2021 8 tweets 2 min read
#پرائیویسی_تھریڈ
ٹیکنالوجی😁

2022 میں پیزا آرڈر کرنا

کالر: کیا یہ پیزا ہٹ ہے؟

گوگل: نہیں جناب ، یہ گوگل پزا ہے۔
کالر: معذرت ، میں نے غلط نمبر ڈائل کیا ہوگا۔
گوگل: نہیں جناب ، گوگل نے پیزا ہٹ کو پچھلے مہینے خریدا تھا۔
کالر: ٹھیک ہے. میں ایک پیزا آرڈر کرنا چاہتا ہوں گوگل: کیا آپ اپنا وہی پسندیدہ پیزا آرڈر کرنا چاہتے ہو ، جناب؟

کالر: میرا پسندیدہ پیزا تم کیسے جانتے ہو؟

گوگل: ہماری کالر آئی ڈی ڈیٹا شیٹ کے مطابق ، آپ نے پچھلی 12 مرتبہ ایک موٹی پرت پر تین چیزوں ، ساسیج ، پیپیرونی ، مشروم اور میٹ بالز کے ساتھ ایک پیزا منگوایا۔
Jan 5, 2021 8 tweets 3 min read
#آجکاتھریڈ
فائٹ ٹوگیدر پاکستان
چین کا نیا بیانیہ
پاکستانی بحریہ
ایئر فورس کا دشمن کو پیغام
ایم ایل ون پراجیکٹ
چین ، پاکستان نے بیانیہ ترتیب دیا ہے
جنگی مشقوں کے دوران ( Fight together ) کا بینر استعمال کیا جا رہا ہے
چین ، بہترین ہتھیار رکھتا ہے
پاکستان الحمدللہ بہترین فوج
اس سے ٹرائیکا کو بہت تکلیف ہے ۔ تکلیف بڑھانے کیلئے ، تین ممالک ایک فوجی یونٹ ٹائپ چیز ڈیزائن کرنے جا رہے ہیں، (روس ، پاکستان ، چین ) ، اس پر کام جاری ہے ، روس پر حملہ پاکستان ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، پاکستان پر حملہ روس ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، چین پر حملہ روس ، پاکستان