بھاڑ میں جائے تھماری ہمدردی اور امن کی آشا ___
پاکستانی قوم ایک عجیب اجتماعی رویہ رکھنے والی قوم ہے۔ میں گزشتہ دو ہفتوں سے ہندوستان میں کرونا وبا کے بڑھتے کیسز ، آکسیجن نا ملنے کے سبب مریضوں کی ہلاکت پر ماتم کرتا دیکھ رہا ہوں ۔ایسے میں پاکستان کے
@MH__JAAN 👈👈
@Iftikhar_hyder
لبرلز ، سیکولر، ملحد طبقات نے سوشل میڈیا پر گریبان چاک کر کے ہندوستان کے لیے رونا دھونا شروع کر دیا ۔ بد قسمتی دیکھیے سوشل میڈیا پر موم بتی مافیا کی طرف سے چلائے جانے والے ٹرینڈز میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور سوگ کا سماں باندھ دیا۔
@23_Mar_
@gardezimabida
اب یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ یہ سب مودی کی سازش ہے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجروال کے خلاف اس بات کا کیجروال اپنے انٹرویو میں بھی کر چکا اور بہت سی ویڈیوز پرانی ہیں اور اگر نئی بھی ہوں تو پاکستانی قوم اتنا کمزور حافظہ کی مالک ہے ؟۔ کیا پاکستانیوں کو کشمیر میں
@Son0fPakistan
@zb_sni
لگنے والا دو سال سے کرفیو بھول گیا ؟؟
کیا ہندوستان کے مظالم بھول گئے ؟!
تم ہندوستان کی مصنوعی سانس کم ہونے کو رو رہے کشمیریوں کی آزادی کے سانس لینے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا کیا؟؟
عجیب قوم ہے !
@SiddiquiMarwah @its_Amanat
@soldierspeaks @SamPTI12
@ForPakistan_ @ISPGB
پہلے بھارتی مظالم پر مساجد میں کہاجاتاکہ یا اللہ بھارت کو تباہ کر یہ مسلمانوںbپرظلم کر رہےجبوہ تباہ ہونےلگےتوٹرینڈزچلائے جاتے ہیں کہ
"Pray for India"
شرم آنی چاہیے سب کو ۔ مجھے تم لاکھ انتہا پسند کہو ، شدت پسند کہو مگر میں "we stand with india" کا ٹرینڈ
@TeamSkkiper @TMF__Rocks_
بنانے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔ الحمدللہ ہو سکتا ہے میں ایک پڑھا لکھا انسان ہوں مگر ہم بے حس نہیں کہ
"جس دشمن نے آپ کی شہہ رگ (کشمیر)پر وار کیا ہو اور آپ اس کے لئے ماتم کریں"
اتنا اچھا بننے کی ضرورت نہیں ہے۔دوستی ہمدردی ، انسانیت کا رشتہ وہاں چلتا ہے
@HassanNisar
@BaaniGul
جہاں سامنے والا اخلاقی اقدار کی پاسداری کرنا جانتا ہو ۔ " دوستی اور دشمنی ، قتل اور ہمدردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے
بقول جنرل مشرف ہم عیسائی نہیں کہ ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دیں
مجھے کشمیر اور انڈیا میں مسلمان ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں تار تار کرنے والے
@HassanNisar
ہندوستان سے رتی برابر بھی ہمدردی نہیں
اس خیر سگالی کے جذبے نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ بلوچستان میں دہشتگرد بھیج کر ہمارے بھائی شہید کریںاورہم ایمبولینس بھیج دیں
اپنا پاس رکھیں اپنی انسانیت،
ایک طرف تو ہندوستان گرے لسٹ سےبچنے
@yasmeenyk1
@cutee789
کے لیے کرونا کا خوب ڈرامہ رچا رہا ہے۔
تو دوسری طرف پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانےدےرہا۔
ہندوستان نے ہماری قوم کو قتل کرنےکاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا تو دوسری طرف ہماری قوم ان کی ہمدردی میں ماری جا رہی ہے
یہ جو بھارت کے بڑی/بڑے
@Ijj333
@Dia_Tahir
ہمدرد اور انسانیت کا درس ،امن و امان کی
آشا والے ناٹک کرنے والوں سے
صرف اتنا کہوں گا کہ دو دن پہلے ہی کوئٹہ سانحے پر بھارتی خوش تھے سول وار
کے ٹرینڈ چلے آج بھی کشمیریوں پر ظلم ہوتے ہیں
تیل لینے گئی تھماری ہمدردی اور امن کی آشا ___
جذباتی بھیڑ یا ہجوم جو پل میں زرا سی بات پے
دشمن اعلی اور پل میں دوست اعلی ۔کنفیوژڈ مٹی کے پتلے رہتے ہیں اس خطے میں جنھیں فقط پیٹ بھرنا آتا ہے۔اور کھوپڑوں میں سواۓ بھوسے کے کچھ بھی نہیں
افسوس ہمارا واسطہ ایک کمینے دشمن اور نادان دوستوں سے پڑا ہے
@MH__JAAN 👈👈👈🇵🇰
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.