EX minister of state
suspended @malikHanzla
suspended @MHJAANPTI
#NCOC #SmartSullaybus
#Shafqatmehmood
#COVID
#VACCINE
😔
Apr 30, 2021 • 21 tweets • 19 min read
حکم ہوا تمام مردوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے۔ فوجی شہر کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ ماؤں کی گود سے دودھ پیتے بچے چھین لیے گئے۔ بسوں پر سوار شہر چھوڑ کرجانے والے مردوں اور لڑکوں کو زبردستی نیچےاتار لیا گیا۔ لاٹھی ہانکتے کھانستے بزرگوں کوبھی نہ چھوڑا گیا۔ @Iftikhar_hyder@farhan4678
سب کے سب مردوں کو اکٹھا کر کے شہر سے باہر ایک میدان کی جانب ہانکا جانے لگا۔
ہزاروں کی تعداد میں لوگ تھے۔ عورتیں چلا رہی تھیں۔ گڑگڑا رہی تھیں۔ اِدھر اعلانات ہو رہے تھے:
"گھبرائیں نہیں کسی کو کچھ نہیں کہا جائے گا. جو شہر سے باہر جانا چاہے گا اسے بحفاظت جانے دیا جائےگا۔" @BaaniGul
Apr 29, 2021 • 6 tweets • 3 min read
*مقبوضہ فلسطین:فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کا حساب لیا جائے: حماس*
*ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کا خیرمقدم*
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے انسانی حقوق کی تنظیم'ہیومن رائٹس واچ' کی اس رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں عالمی ادارے نے کہا ہے کہ @Iftikhar_hyder@soldierspeaks
اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف منظم انداز میں جنگی جرائم اور نسلی امتیاز کے مظالم کا مرتکب ہو رہا ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان حازم قاسم نے منگل کے روز ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ رپورٹ مکمل اور سو فی صد @arfanahmad28@SiddiquiMarwah
Apr 29, 2021 • 6 tweets • 7 min read
فائز عیسی کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلےکےپیچھے دو یا تین ممکنہ وجوہات یا اسباب ہوسکتےہیں:
پہلی صورت:
ججوں کی اکثریت نے محسوس کرلیا تھا کہ فائز عیسی کے پاس اپنی صفائی میں پیش کرنے کو کچھ نہیں۔ ممکنہ فیصلے میں @SdqJaan@iftkhar926 @Iftikhar_hyder@a_f_r_i_d_i
فائز عیسی پر کرپشن ثابت ہوجاتی اور اسے برطرف کردیا جاتا۔ لیکن اس کی وجہ سے دوسرے ججوں کا کردار بھی مشکوک ہوجاتا ۔ چنانچہ عدلیہ نے فائز عیسی کو فیس سیونگ دیتے ہوئے اس سے یہ ڈیل کی کہ تمہارے خلاف کارروائی ختم کردی جائے گی لیکن تمہیں @arfanahmad28@ArifRetd@786SAW_@Final_Verdicts
Apr 28, 2021 • 18 tweets • 13 min read
پنجابی ٹائیٹل:
دتہ مصلی تے جاہلاں دا پنڈ
اردو ٹائیٹل:
دتا اور جاہلوں کا گاؤں
دتے کے گھر کے مالی حالات بہت خراب ہو گئے تھے۔ ایک دن تنگ آ کر وہ پنڈ سے چپ چاپ غائب ہو گیا۔
پنڈ سے نکل کر وہ ایک مدرسے جا پہنچا۔ مدرسے کے @MH__JAAN👈👈👈👈 @Iftikhar_hyder@humiraj1 @Baasshhuulluu
مولوی صاحب سے اس نے کہا کہ وہ قرآن پاک حفظ کرنا چاہتا ہے۔ انگوٹھا چھاپ دتے نے مولوی صاحب کی کچھ اس طرح منت سماجت کی کہ مولوی صاحب کا دل پسیج گیا۔ انہوں نے دتے کو قرآن پاک حفظ کروانا شروع کر دیا۔ دن رات محنت کر کے دتے نے ایک سال میں قرآن پاک حفظ کر لیا۔ @YasminArshad6@yasmeenyk1
Apr 28, 2021 • 7 tweets • 5 min read
سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیس کا فیصلہ سنا کر سیاہ عدالتی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کیا اور مجھ جیسے لوگوں کو پہلی بار اپنے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہونے لگی ہے ۔جس ملک کی سب سے بڑی عدالت اس حد تک گر چکی ہو اس ملک کا وجود برقرار @Iftikhar_hyder @arfanahmad28
رہنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے مجھے تحریک انصاف کے رہنما جناب جہانگیر خان ترین صاحب کا کیس یاد آیا۔جہانگیر خان ترین صاحب نے جب اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کی اور فیصلےمیں اپنےخلاف لگے الزامات کو غلط ثابتکرنےکیلئے @786SAW_@ArifRetd@Mwa155
Apr 27, 2021 • 11 tweets • 10 min read
بھاڑ میں جائے تھماری ہمدردی اور امن کی آشا ___
پاکستانی قوم ایک عجیب اجتماعی رویہ رکھنے والی قوم ہے۔ میں گزشتہ دو ہفتوں سے ہندوستان میں کرونا وبا کے بڑھتے کیسز ، آکسیجن نا ملنے کے سبب مریضوں کی ہلاکت پر ماتم کرتا دیکھ رہا ہوں ۔ایسے میں پاکستان کے @MH__JAAN 👈👈 @Iftikhar_hyder
لبرلز ، سیکولر، ملحد طبقات نے سوشل میڈیا پر گریبان چاک کر کے ہندوستان کے لیے رونا دھونا شروع کر دیا ۔ بد قسمتی دیکھیے سوشل میڈیا پر موم بتی مافیا کی طرف سے چلائے جانے والے ٹرینڈز میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور سوگ کا سماں باندھ دیا۔ @23_Mar_ @gardezimabida