فائز عیسی کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلےکےپیچھے دو یا تین ممکنہ وجوہات یا اسباب ہوسکتےہیں:
پہلی صورت:
ججوں کی اکثریت نے محسوس کرلیا تھا کہ فائز عیسی کے پاس اپنی صفائی میں پیش کرنے کو کچھ نہیں۔ ممکنہ فیصلے میں
@SdqJaan @iftkhar926
@Iftikhar_hyder @a_f_r_i_d_i
فائز عیسی پر کرپشن ثابت ہوجاتی اور اسے برطرف کردیا جاتا۔ لیکن اس کی وجہ سے دوسرے ججوں کا کردار بھی مشکوک ہوجاتا ۔ چنانچہ عدلیہ نے فائز عیسی کو فیس سیونگ دیتے ہوئے اس سے یہ ڈیل کی کہ تمہارے خلاف کارروائی ختم کردی جائے گی لیکن تمہیں
@arfanahmad28 @ArifRetd @786SAW_ @Final_Verdicts
کچھ عرصے کے بعد رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونا پڑے گا۔
فائز عیسی نے یہ شرط منظور کرلی جس کے نتیجے میں اس کے خلاف کارروائی روک دی گئی۔
دوسری صورت:
فائز عیسی کے پاس اپنے کولیگ ججز کی جائیدادوں کے بھی ثبوت تھے جنہیں اس نے بلیک میلنگ کیلئے
@DrHumaMM @p4pakipower @gardezimabida
استعمال کیا اور اپنے آپ کو بری کروا لیا۔
تیسری صورت:
ججوں نے محسوس کیا کہ اگر فائز عیسی کو اس کی کرپشن پر سزا دے دی تو اس سے سول اداروں کو شہہ مل جائے گی اور مستقبل میں وہ ججوں کے خلاف تحقیقات کرکے انہیں نااہل کروا سکیں گے۔
@Salyhkhang @SiddiquiMarwah @A2Khizar @gillanisyed70
چنانچہ عدلیہ نے فائز عیسی کے خلاف کارروائی ختم کردی اور ساتھ ساتھ یہ حکم بھی جاری کردیا کہ آئیندہ کوئی سول ادارہ ججوں کے خلاف تحقیقات نہیں کرسکتا۔
اس کے علاوہ اس فیصلے کے پیچھے اور کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اگرچہ سب سے پہلی
@CynthiaDRitchie @Rubina__Dayal
@pti_def @SamPTI12
وجہ بھی کمزور ہے لیکن فائز عیسی کے استعفے سے شاید اسے کچھ نمبر دے دیئے جائیں۔ لیکن اگر دوسری یا تیسری وجہ درست ہے تو پھر یہ تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ اس ملک پر مسلط اشرافیہ اورجسم فروش طوائف جسم خریدنے والے زانی گاہک میں کوئی فرق نہیں!!!
@YasminArshad6
@MH__JAAN 👈👈👈👈
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.