محترمہ شفاء یوسفزئی صاحبہ و دیگر فضلاء خیر القرون کی مثالوں کا حوالہ دیتے وقت ذرا سوچ لیا کریں کیونکہ خود مشکل میں پھنس سکتی ہیں | بغیر اجازت کے فوجی مہم | شریعت و طریقت از مولانا عبدالرحمان کیلانی
static3.emaanlibrary.com/wp-content/upl…
شفاء یوسفزئی صاحبہ و دیگر حضرات جو خیر القرون کی روایات دے رہے ہیں خود اپنے لیئے مصیبت کھڑی کر لیں گی |
حضرت عمر (رع) نے عین جنگ کے دوران اسلامی فوج کے کمانڈر حضرت خالد بن ولید (رع) کو معطل کردیا تھا (الفاروق مؤلف علامہ شبلی نعمانی ۔ طبع اوّل ۱۸۸۸ )
ia800607.us.archive.org/2/items/AlFaro…
شفاء یوسفزئی اور ان جیسے دیگر فضلاء و دانشور جو ٹڈی دل کی طرح پاکستان پر مسلط ہوئے ہیں بالکل جاہل ہیں 👇
حضرت عمر (رع) نے عین جنگ کے دوران اسلامی فوج کے کمانڈر حضرت خالد بن ولید (رع) کو معطل کردیا تھا (الفاروق مؤلف علامہ شبلی نعمانی ۔ طبع اوّل ۱۸۸۸ )
ia801907.us.archive.org/2/items/dli.er…
شفاء یوسفزئی نے بہت آسانی سے حضرت عمر (رع) کی مثال دے دی | پڑھئیے
حضرت عمر (رع) نے فرمایا "اگرنہرفرات کے کنارے بھیڑکا بچہ بھی گرکرہلاکت کی نظر ہوجاۓ تومجھے ڈرہے کہ کہیں اللہ پاک مجھ سے اسکا سوال نہ کرے "
كنز العمال ( جلد سوم صفحہ 370)
شفاء یوسفزئی و دیگر دانشور جو اپنی مرضی کی روایات اسلامی تاریخ سے بطور حوالہ مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں ان کے لیئے ضروری ہے کہ نبی کریم (صلعم) کا فرمان پڑھیں | بحوالہ صحیح بخاری 👇
سیاست دان حضرات اور شفاء یوسفزئی جیسے انکے خوشامدی صحافی اقتدار کے لیے مذہب کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں مگر آدھا سچ بیان کرتے ہیں
روایات “کنز اعمال “ سے لی گئ ہیں ، پڑھیئے حکمران کے فرائض 👇
ووٹ اسلام اور ریاست مدینہ و خلفائے راشدین کے نظام کے نام پر لیئے جائیں اور پھر بیت المال میں عوام کے پیسے کو سیاسی مقاصد میں استعمال کرنے کا حرام کام کیا جائے تو اس پھر حضرت عمر (رع) اور حضرت سلمان فارسی (رع) کا یہ مکالمہ پڑھیں ۔ روایت طبقات ابن سعد کی ہے
dawn.com/news/1604040
وہ حضرات جو ۲۲ سال سے ریاست مدینہ و خلفائے راشدین (رع) کے نظام کی بات کرتے تھے ان کے لیئے اور انکے شفاء یوسفزئی جیسے اندھے مقلدین کے لیئے -
حضرت ابوبکر صدیق (رع) پر روایات طبری ، ابن ہشام ، اور کنز العمال سے اور حضرت عمر (رع) پر روایت کتاب الخراج از امام ابو یوسف سے ہے
شفاء یوسفزئی و اندھے مقلدین کے لیئے جو روایات اپنی مرضی کی استعمال کررہے ہیں | حاکم وقت کے لیئے حضرت عمر (رع) کا پیمانہ کیا تھا
حضرت عمر (رع) پر روایت امام بیہقی کی سنن الکبری سے اور حضرت علی (رع) پر روایات امام بیہقی کی سنن الکبری اور ابن خلکان کی وفیات الاعیان سے ہیں
شفاء یوسفزئی و دیگر جہلاء پڑھیں کہ بطور حکمران و خلفاء راشدین (رع) حضرت ابو بکر (رع) و حضرت علی (رع) کا conduct کیا تھا |
ابوبکر (رع) حوالہ : تفسیر ابن کثیر ، مسند ابویعلی و ابن منذر ۔ حضرت عمر (رع) پر ابن جوزی کی سیرہ عمر اور کنزالعمال اور حضرت علی (رع) پر المبسوط للسرخسی سے ہے
شفاء یوسفزئی جیسے اندھوں نے ریاست مدینہ ، خلفائے راشدین (رع) اور اسلامی طرز حکومت کو سیاسی نعرے بازی سمجھ رکھا ہے ۔گرچہ عمر بن عبدالعزیز (رحمہ اللہ ) خلیفہ راشد نہ تھے مگر بہت صالح حکمران تھے ،پڑھیں انصاف کی رٹ لگانے والے اندھے مقلدین !حوالہ : البدایہ والنہایہ از حافظ ابن کثیر
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.