1 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
2 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
۱ - حیرت اس بات پر ہے کہ لوگوں کو اس بات پر غصہ آرہا ہے جو میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نیچ ، بد زات کمی کمین لوگوں اور انکے بچوں کے لئے کہا جبکہ جو کچھ اعجاز اعوان نے کہا یہی سب دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان بدزات اور نیچ لوگوں کے لئے بہت پہلے کہہ چکے ہیں (سماء ٹی وی)
۲ - حیرت اس بات پر ہے کہ لوگوں کو اس بات پر غصہ آرہا ہے جو میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نیچ ، بد زات کمی کمین لوگوں اور انکے بچوں کے لئے کہا جبکہ جو کچھ اعجاز اعوان نے کہا یہی سب دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان بدزات اور نیچ لوگوں کے لئے بہت پہلے کہہ چکے ہیں (سماء ٹی وی)
سرسید احمد خان خود بھی زندیق و ملحد تھے اور قرآن شریف میں تحریف کی تھی | حوالے کے لیئے ضیاء الدین لاہوری کی ۱۸۵۷ کے کردار ، سرسید کی سوانح حیات اور ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی کا مطالعہ کریں )
Past present: Different strokes dawn.com/news/1121347
Whatever I wrote above is all supported with references | Read Sir Syed’s Commentary on Holy Quran , Sir Syed was a Heretic and tampered in the meaning of Holy Quran in his commentary | Read his Biography | Read Ziauddin Lahori’s research & read this 👉 dawn.com/news/1121347
جو بات زات پات اور اونچ نیچ کے قائل زندیق و ملحد اور دو قومی نظریے کے بانی نسل پرست سرسید احمد خان اور اعجاز اعوان قیامت تک نہیں سمجھ سکتے وہ نبی کریم (صلعم) کا یہ فرمان ہے غریب اور کمزور لوگوں کے بارے میں (بحوالہ : بخاری ، مسند احمد ، ابو داؤد و ترمذی )
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.