Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 7, 2021, 7 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
سلفر
جتنی ہماری فصل میں فاسفورس کی اہمیت سمجھی جاتی ہے اتنی ہی اہمیت پودوں میں سلفر کو ہے جو ہم نہیں ڈالتے۔
کسی بھی ملک کا ایک آئن ہوتا ہے جس پر ملک چلتا ہے ورنہ آئن کے بغیر ملک چلانا مشکل ہو جائے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
اسی طرح پودوں کے اندر بہت سے امائینو ایسڈز بن رہے ہوتے ہیں جو پروٹین کی پروڈکشن کا بنیادی حصہ سمجھے جاتے ہیں کا سلفر ایک آئین ہے جو نہیں ہوگا یا اس کی کمی ہو گی تو پودوں میں پروٹین کی پروڈکشن کم ہو گی اور پیداوار بڑھ نہیں پائے گی۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
ہمارے پودوں کے اندر جب دو طرح کی سرگرمیاں ہو رہی ہوتی ہیں جن میں اینزائمز اور ویٹامنز کی سرگرمیاں ہیں جن کے بہتر ہونے سے پودے زیادہ خوراک تیار کر پاتے ہیں سلفر ان سرگرمیوں کر بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
ہمارے پودے کے پتوں میں کلوروفل(جو پتوں میں سبز مادہ )ہوتا ہے اس کی تیاری کرتا ہے جس سے پودے زیادہ خوراک تیار کرتے ہیں۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
کچھ تیل دار اجناس جیسے مکئی،سرسوں، وغیرہ جو بھی فصلات ہیں ان کے اندر اگر سلفر کی کمی ہو تو تیل کم بنتا ہےاورگندم کی فصل یا باقی کوئی بھی کھانے کی فصل ہے اس کی کمی کی وجہ سےاس سےحاصل ہونے والی اجناس سلفر کی کمی کاشکارہوتی ہیں اور اجناس کی کوالٹی بھی بہت کم ہوتی ہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
جو ہم نائٹروجن فصل کو ڈالتے ہیں اس کے پودوں میں مستحکم یعنی زیادہ دیر تک فائدہ دینے صلاحیت میں سلفر مدد دیتا ہے۔
پھلی دار فصلات میں پودے کی جڑوں میں چھوٹی چھوٹی گانٹھیں بنتی ہیں جن سے پودے کی گروتھ اچھی ہوتی ہے کیلے سلفر کی ضرورت ہوتی ہے۔

@threader_app
"Compile" please

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling