Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 7, 2021, 6 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
Coffee☕
کافی ۔
کافی کا تعلق جنوبی آفریکا کے ملکوں اور ٹراپیکل ایشیا کے ملکوں سے ہے ۔اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کافی کاشت والا ملک برازیل ہے ۔ جہاں دنیا کا %40 کا حصا کاشت ہوتا ہے ۔اور ایشیا میں ویٹنام دوسرے نمبر پر ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
جہاں دنیا کی %20 کافی کاشت ہوتی ہے ۔ دنیا میں سیکڑوں اقسام پائی جاتی ہیں ۔ جس میں coffea Arabicaاور Coffea canephora سر فہرست ہیں۔ جو سب سے زیادہ کاشت کی جاتی ہیں ۔۔کافی کا پودہ خوبصورت اور پھولوں کی خوشبو بھی شاندار ہوتی ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
ٹہنیاں پوری پھولوں سے بھر جاتی ہیں جو بہت دلکش منظر پیش کرتی ہیں ۔اور اسکے باد پوری پھلوں سے بھر جاتی ہیں ۔ جب پھل تیار ہو جاتا ہے تو پھلوں کی چھانٹی کر صحتمند پھل توڑے جاتے ہیں ۔ پھر خشک کیا جاتا ہے پھلوں کو پھر پانی میں بوائل کیا جاتا ہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
اور پھلوں کا چھلکا اتار کر بیج الگ جاتا ہے ۔۔ ان بیجوں کو دوبارہ خشک کیا جاتا ہے ۔اسکے باد بیجوں کو بٹھی میں سیکا جاتا ہے ۔۔ اسکے باد کافی استعمال کے قابل ہوتی ہے ۔ اسکے باد پائوڈر ۔ کٹی ہوئی( Grinded) ۔یا ثابت شکل میں پیک کرکے مارکیٹ میں بھیج دیا جاتا ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
پورا عمل (Process) بہت مشکل ہوتا ہے ۔ لیکن مزیدار بھی ہوتا ہے ۔۔پاکستان میں کافی کے پودے آسانی سے مل جاتے ہیں ۔ جو صرف سجاوٹی پودے کے طور پر لوگ لیکر گھروں میں لگاتے ہیں ۔باقی کمرشلی کاشت شاید ممکن نہیں پاکستان میں ۔

@threader_app
"Compile"please

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling