Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 7, 2021, 6 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
Betel nut ,Areca nut . Supari
Areca Palm(Areca catechu)
سپاری
سپاری پاکستان میں بہت آپ ملتی ہے ۔۔ اور استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن اسکی کاشت پاکستان میں نہیں ہوتی سب درآمد کی جاتی مختلف ایشیائی ملکوں سے۔ حالانکہ سپاری کی درآمداد ممنوع ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
انڈیا ، انڈونیشیا ۔چائنا اور تھائی لینڈ ،برما ، بنگلادیش ، میں سب سے زیادہ سپاری کی کمرشلی کاشت ہوتی ہے ، سپاری کا درخت بھی ایک پام کی قسم ہے ۔جو دکھنے ہیں ناریل کے درخت جیسا ہے ۔
۔سپاری کو دنیا کی چوتھی بڑی #نشہ آور چیز کہا جاتا ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں اسکا استعمال 4000 سال سے کیا جارہا ہے ۔
سپاری کا استعمال صرف پاکستان یا انڈیا میں نہیں بلکے جنوبی ایشیا سے لیکر جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں انڈونیشیا ۔فلپائن ۔برما میں بہی کیا جاتا ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
انڈونیشیا کے جزیرے Papua New Guinea میں تقریبن ہر اچھے بھلے انسان کا مونہ بھی آپکو لال دکھنے کو ملیگا ۔ سپاری مخلتف طریقوں میں استعمال کی جاتی،

#آؤ_شجرکاری_کریں
جیسے کے ثابت بغیر مٹھاس کے ، ٹکڑوں میں مٹھاس کے ساتھ ، پان میں ۔اور کچھ یونانی دوائوں میں استعمال کی جاتی ہے ۔سپاری کا عادتن زیادہ استعمال بہت ساری بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے،

@threader_app
"Compile" please

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling