Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 11, 2021, 8 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
#سیب_کے_زہریلے_بیج

سیب کے بیج میں #amygdalin نام کا کیمکل (C20 H27 NO11) پایا جاتا ہے۔ جو ہمارے نظام انہضام کے ایک اینزیم #β_glucosidase کے اس پر عمل کرنے سے کاربوہائیڈریٹ (شوگر) اور ہائیڈروجن سایانائیڈ ( hydrogen cyanide) میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
hydrogen cyanide یعنی HCG ایک بہت زہریلا کیمیکل ہے جو کہ دل اور دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
لیکن زیادہ فکر مند ہونے کی اور سیب سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، تحقیق کے مطابق ایک بیج میں صرف 4 ملی گرام amygdalin ہوتا ہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
جس سے 0.06 ملی گرام سے 0.24 ملی گرام سایانائیڈ ہی بنتا ہے۔ ایک بالغ انسان کو نقصان پہنچانے کے لیے70 سے 80 ملی گرام سایانائیڈ ہونا چاہیے جو کہ اس کو موت تک بھی لے جا سکتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
ایک اندازے کے مطابق ایک خوراک میں400 سیب کے بیج ایک 80 کلو کے انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔
#واضح_رہے کہ amygdalin تب ہی منہ میں خارج ہوگا اور اینزیم سے ملے گا جب کوئی بیج کو چبائے گا جس سے اس کا اوپری چھلکا/ خول اتر جائے گا

#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کے علاؤہ سیب میں بیج اور بیج میں amygdalin کی مقدار بھی ہر سیب میں ایک سی نہیں ہوتی۔ سیب کے بیجوں کو چبانا یا نگلنا نہیں چاہیے البتہ سیب صحت کے لیے مفید پھل ہے۔ اگر اس کے بیج کو چبایا نہ جائے تو بیج پاخانے کے ساتھ باہر چلے جاتے ہیں

سیب کے علاؤہ ، کڑوے بادام، چیری، اڑرو وغیرہ کے بیج میں بھی amygdalin پایا جاتا ہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
#سایانائیڈ کیا ہے ؟
کیمسٹری کے حوالے سے دیکھا جائے تو #سایانائیڈ ایک ایسا کیمکل کمپونڈ ہوتا ہے جس میں cyano گروپ موجود ہوتا ہے، یعنی کہ C≡N- (کاربن اور نائٹروجن کے درمیان ٹرپل بانڈ)۔ عام طور پر جو #زہریلا سایانائیڈ ہوتا ہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
وہ ہائڈروجن سایانائیڈ (HCN)، پوٹیشیم سایانائیڈ (KCH) اور سوڈیئم سایانائیڈ (NaCN) ہوتا ہے
سایانائیڈ خلیوں میں موجود mitochondria کے کاموں میں رکاوٹ ڈالتا ہے (electron transport chain کوبلاک کرتا ہے)جس وجہ سےخلیے توانائی نہیں بنا پاتے اور #مردہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling