Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 12, 2021, 11 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
💚لیچی کا تعارف💚
، زیادہ کاشت کی جانے والی اقسام اور اس کی نرسری ک طریقہ:
جنگلی لیچی پہلی بار تقریبا دوہزار سال پہلے ساوتھ چائنہ چین میں دریافت کی گئی جو کہ ایک سرخ رنگ کا لزیز پھل تھا۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
پھر یہ جنگلی لیچی ساوتھ چائنہ کے علاقے گنگڈینگ/کونکڈنگGuangdong /Kwangtung اور فوجن/فوکسنFujin/fuxcinاوراس کےگردونواہ میں پھیل گئی جو کہ ایک دریا کے کنارےواقع تھا
آج بھی اس علاقے کےاندرکئی دیہات ایسے ہیں جہاں پچھلےایک ہزار سال سےجنگلی لیچی کے باغات چلتے آرہے ہیں۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
جن کوان مزیدترقی دی جارہی ہے ۔
کمرشل لیول پرلیچی کی کاشت چین کے صوبےGuangdong,Ganxi,Hinan,Fujin Yuna Tiwanاورایک خاص علاقہSichuan قابل زکرہیں۔
لیچی کےبقائدہ فارمنگ نیٹوچین سےساوتھ ایشا،آئسلینڈ،ہندوستان،ویسٹنڈیز،ساوتھ افریقہ، lمداگسر،فرانس اورپھرانگلینڈ تک پہنچتی

#آؤ_شجرکاری_کریں
اس وقت لیچی کی تینتیس ٣٣ اقسام چل رہی ہیں۔ لیکن ان میں زیادہ کاشت کی والی اقسام بدانہ، گولہ ہے، اب صراحی قسم بھی اپنا لوہا منوا رہی ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں

نرسری تیار کرنے کا طریقہ:
چینی دیہاتی تو اس کی کاشت اس کی گھٹلی سے کرتے تھے جو کہ سراسر بدانہ قسم ہی رہتی ہے۔ وقت جدید میں تین طریقے رائج ہیں۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
١۔گھٹلی سے تیاری؛
یہ ایک نہایت ہی آسان اور بچت اور کم محنت والا طریقہ ہے ۔ لیچی کے پھل کو کھانے کے بعد اس کی گھٹلی کو محفوظ کردیا جاتا ہے ۔ پھر اس گھٹلی کو جون کے آخر اور جولائی کے پورے مہینے میں کاشت کیا جاسکتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
٢۔ آئرلائنگ
آئرلانگ کے دو طریقے عام ہیں۔
١۔ گھٹی (پلاسٹک آئرلائنگ)؛
یہ ایک قدرے جدید طریقہ ہے، اس میں مارچ اور اپریل کی کھاد گوڈی کے بعد پودوں کے اوپر کی پلاسٹک سرجری کردی جاتی ہے۔ تقریبا ایک ماہ تک پلاسٹک کی تھیلی میں ٹہنی جڑ بنالیتی ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
پھر ٹھنی کو درخت سے کاٹ کر گملے میں گرین ہاوس میں تقریبا ایک ماہ تو سایہ دار جگہ پہ رکھا جاتا ہے۔ گرین ہاوس سے نکالنے کے بعد ایک ماہ تک مزید پودے کو ہلکی چھاوں میں رکھا جاتا ہے ۔ پھر یہ باغات لگنے کے لیے تیار ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
٢۔ گملہ باندھنے کا طریقہ ؛
یہ طریقہ مزید جدت رکھتا ہے۔ یہ کافی مہنگا طریقہ ہے باقی تمام سے۔۔۔ اس میں مئی کے بعد پودوں کے اردگرد بانس یا کسی بھی پول سے ایک مضبوط نیٹ تیار کیا جاتا ہے۔ پھر پودوں کے مناسب سے تقریبا دو سے اڑھائی فٹ ٹہنی میں رنگ لگایا جاتا ہے،

#آؤ_شجرکاری_کریں

، پھر خاص انداز سے کٹا ہوا گملہ اس ٹہنی کے اردگرد رکھ کر مٹی سے پھر دیاجاتا ہے۔ اس گملیے کا وزن ایک لوہے کی مضبوط تار کے زریعے مضبوط نیٹ پر ڈال دیا جاتا ہے۔ ایک ماہ سے ڈیڑھ ماہ تک پائپ یا شاور سے گملے تک پانی پہنچایا جاتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
مقررہ وقت کے بعد ٹھنی کو گملہ سمیت کاٹ کر سایہ دار جگہ پر بیس دن کے لیے کھلی فضا میں رکھا جاتا ہے۔ اب پودا باغات لگنے کے لیے تیار ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
شاد باد پاکستان

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling