#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
تلسی اور نیازبو مین فرق ۔
بہت سارے لوگوں کو تلسی اور نیازبو میں کیا فرق ہے یے نہیں پتااورجاننا چاہتے ہیں خاص کر کے نئے باغبان ۔تو وہ اس پوسٹ کےذریعے فرق جان سکتے ہیں ۔دونوں کے پتےاور بیج ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اور خوشبو بھی ۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
تلسی کے پتے چھوٹے اور نیازبو کےتھوڑا بڑے ہوتے ہیں ۔اورایسے ہی تلسی کے بیج چھوٹے اور نیازبوکےتھوڑابڑے ہوتے ہیں ۔بیجوں کا رنگ بھی الگ الگ ہوتا ہے نیازبو کےکالےاور تلسی کےبیج بھورے رنگ کےہوتے ہیں تلسی اڑتے کیڑوں کو بہت مائل کرتی ہے اپنی طرف ۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
خاص کر کے Fruit Fly کو . اور Fruit fly آپکے پھلدار درختوں پر لگے پھل کو متاثر کر سکتے ہیں ۔تلسی اور نیازبو شہد کی مکھیوں کو بھی اپنی طرف مائل کرتے ہیں ۔اور تلسی اور نیازبو کو یونانی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
۔۔تلسی کے پتوں کو انڈیا میں بہت استعمال کیا جاتا ہے خاص کر کے کھانوں اور ہندوئوں کی مزہبی رسموں میں ۔۔تلسی کی 4 اقسام ہوتی ہیں ۔اور نیازبو کے بیجوں کو دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
پاکستان میں نیازبو کے بیج تخم بالنگا کے نام سے فروخت ہوتے ہیں ۔حلانکہ تخم بالنگا الگ چیز ہے ۔تلسی اور نیازبو دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔دونوں Basil کی اقسام ہیں ۔اور Basil کی سیکڑوں اقسام دنیا بھر میں پائی جاتی ہیں ۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
