Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Aug 13, 2021, 5 tweets

#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
گوبر سے تیار ہونا والا نامياتی گملے
پاکستان میں گوبرکی پیداوار ملین ٹن میں ہوتی ہے۔اس میں کچھ گوبر زمینوں میں استعمال ہوتا ہے. کچھنرسریس میں پودوں اور پارک میں گاس کے لیےکچھ نامياتی کھاد بنانےمیں کچھ دیہات میں چولہ جلانے میں کچھ بایو گیس میں استعمال ہوتا ہے

#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
گوبر سے نامياتی گملے تیار کرنے کا کام انڈین نے شروع کیا ہے ۔پر ابھی پاکستان میں بهاول دین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ باغبان کے پروفیسر ڈاکٹر عامر نے نامياتی گملوں کا یے کام شروع کیا ہے ۔ ان گملوں کا وزن مٹی کے گملوں سے کم ہے۔

#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
قیمت میں بھی نامياتی گملے مٹی کے گملوں سے سستے ہیں ۔ اس میں قدرتی اجزا ( نائٹروجن، فاسفورس,پوٹاش ) اور دیگر اجزا موجود ہونا کی وجہہ سے پودے بھرپور نشنما ملتی رہے گی۔
جس سے ہمیں نامياتی سبزیاں اور پھول حاصل ہو سکتے ہیں

#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
۔اور غیر نامياتی کھاد( یوریا ،ڈی اے پی اور این پی ) کا استعمال نہیں کرنا پڑے گا ۔ نامياتی گملوں سے پودوں میں نمی رہنے سے پانی کا استعمال بھی کم ہوگا ۔ ان نامياتی گملوں میں پھول سبزیاں اورپنیری لگاسکتے ہیں۔ نامياتی گملے کچن گارڈننگ سیزنل پھول کےلیے مفید ہیں

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling