چاچا افلاطون Profile picture
Psychologist, Writer, philosopher, Historian, Columnist پاکستان، اسلام ، قادیانی،خونی و بادی لبڑلز میرے اکاٶنٹ سے تین میل دور رہیں۔

Aug 21, 2021, 10 tweets

دوستو۔۔!
بہت زیادہ پروپیگنڈے دیکھ کر آج میں کچھ اہم حقاٸق بتانے پر مجبور ہوا ہوں، شاٸد کوٸی گمراہ راہ راست پر آجاۓ۔کیونکہ یہ وطن جتنا میرا ہےاتنا ہی سب پاکستانیوں کا ہے اور وطن سے محبت سنت رسول ص ہے۔
اس وقت داعش کے سپورٹر +TTP BLA+ANP+ PTM +جمیعت+ اچکزٸی وغیرہ یہ سب اس وقت 1/10

2/10
ایک پیج پر موجود ہیں اور مل کر پاک آرمی کے خلاف منظم پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ان کو ایک سیاسی جماعت ،خونی لبڑلز، بھارت اور دوسری اسلام دشمن طاقتیں استعمال کر رہی ہیں۔واضع رہے کہ افغانستان کا منظرنامہ بدلنے سے مجاہدین برسراقتدار آچکے ہیں جو اس سیٹ اپ کے ماسٹرماٸنڈذ کیلیے ایک بہت

3/10
بڑا دھچکہ ہے۔کیونکہ کالعدم دہشتگرد جماعتیں نے اندھیرے میں رکھ کر مسلمان پاکستانی بھولےنوجوان ورکرز کے دماغوں میں بھر رکھا تھا کہ وہ افغان مجاہدین کے نقش قدم پر ہیں اور پاک آرمی مرتد آرمی ہے اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا افضل ترین عمل ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ فضل الرحمن کو افغان

4/10
مجاہد منافق کہتےتھے اور افغان مجاہدین کے استاد مولانا سمیع الحق شہید فضل الرحمن کو سخت ناپسند کرتے تھے۔فضل الرحمن ان سے اِتنا بغض رکھتا تھا کہ ان کے جنازے تک میں شریک نہ ہوا تھا۔جبکہ ان کے جنازے میں حافظ سعید سمیت کشمیری مجاہدین اور افغان مجاہدین تک نے شرکت کی تھی۔ اور

5/10
اہم بات یہ ہےکہ یہ پاکستانی مشترکہ ٹولہ اس داعش کے ابوبکر بغدادی کو اپنا امیر تسلیم کرکے اعلان بھی کر چکا تھا جس داعش کو امریکہ نےافغان مجاہدین کے مدمقابل اتارا تو افغان مجاہدین نے ان کے پرخچے اڑا دیے تھے۔اس سے آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ دہشتگرد تنظیمیں کیسے مسلم نوجوانوں سے

6/10
انکے اپنے ہی وطن میں جہاد کی آڑ میں دہشتگردی کرواتی ہیں۔
ان نوجوانوں کو ابھی تک اندھیرے میں رکھا ہوا ہے کہ افغان مجاہدین بھی ہمارے ساتھ ہیں اور اس بات کو ثابت کرنے کیلیے بہت سے پروپیگنڈے کرواتے ہیں جیسےTTP کے سرغنہ مولوی فقیر کو اشرف غنی نے مارچ کے مہینے آزاد کیا تو یہ اسے

7/10
افغان مجاہدین سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسےاور سب دہشتگردوں کو افغان طالبان نے آتے ہی چھوڑ دیا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے امریکی کٹھ پتلی افغان حکومت اور بھارتی ایجنسی را کی زیرنگرانی پاکستان میں دہشتگردی کرنےوالوں پر افغان مجاہدین کے ترجمان نے واضع کر دیا ہے کہ افغانستان کی

8/10
سرزمین پاکستان کےخلاف ہرگز استعمال نہیں ہونےدیں گے۔
دوستو۔۔یہ میرےوطن کے تلخ حقاٸق ہیں۔اور یاد رکھنا کہ وطن،اسلام دشمنوں کی طرف سےتیار کردہ ایسی تنظیموں میں شہادت نہیں کتےکی موت مقدر ہوتی ہے۔
اب آخر میں اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ ٹولا آج کل تحریک لبیک میں سراٸیت کرکے انہیں

9/10
بھی اپنے مذموم کاز پر لانے کیلیے اور انہیں اپنے دھڑے میں شامل کرنےکیلیےسرتوڑ کوشش کر رہا ہے لیکن تحریک لبیک کی محب وطن قیادت ابھی تک ان کے چنگل میں نہیں آٸی اور میں یہاں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ تحریک لبیک کے نوجوان ہمیشہ پاکستان اور پاک فوج کا نعرہ لگاتے ہیں۔اگر ان کے سوشل

10/10
میڈیا اکاٶنٹس سے پاکستان یا پاک فوج کے خلاف کوٸی پوسٹ ہوتی ہے تو سمجھ جاٸیں وہ TLP کے بھیس میں دھڑا گروپ والے ہیں۔
اللہ پاکستان اور عالم اسلام کی محافظ پاک فوج کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عالم اسلام و پاک دھرتی کے دشمنوں کو نیست ونابود کرے آمین
چاچا افلاطون بقلم خود

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling