چاچا افلاطون Profile picture
Psychologist, Writer, philosopher, Historian, Columnist پاکستان، اسلام ، قادیانی،خونی و بادی لبڑلز میرے اکاٶنٹ سے تین میل دور رہیں۔
3 subscribers
Jun 21 7 tweets 2 min read
#Swat
” یہ ایک یہودی تھا جو سکائی ویز ہوٹل میں رکا ہوا تھا شام کا وقت تھا شور مچا اور میں وہاں چلا گیا تب تک اس کا ہوٹل والے اسے چھڑوا گئے تھے اور وہ بازار کی طرف بھاگ گیا میں اور میرے ایک دوست نے اس کا پیچھا کیا اسے خور بازار میں پکڑ لیا میں نے اسے پکڑا میں نے اس کا بیگ ⬇️ کھینچا لیکن اس نے مزاحمت کی میں نے اسے چپیڑے ماری لوگوں نے اسے پھر مجھ سے چھڑوا لیا یہ رکشے میں وہاں سے چلا گیا لیکن ہم نے اس کا پیچھا کیا اور اسے بازار کے پرلے کنارے پر پھر پکڑ لیا ہم نے تو پھر مارنا شروع کیا تو لوگوں نے پھر چھڑوا لیا لوگ مجھ سے ثبوت مانگ رہے تھے میں نے ⬇️
Dec 5, 2023 5 tweets 2 min read
خواتین پر تہمت و بہتان جیسی غلاظت پھینکنا غلیظ منافقین کا پرانا ہتھکنڈا ہےجو رٸیس المنافقین عبداللہ بن ابی سے لیکر جنرل ایوب خان ،فرزند جنرل ضیاالحق(نواش ریف) سے ہوتا ہوا موجودہ جنرل تک تقریباً ایک طرز پر جاری ہے۔عبداللہ بن ابی نے پاک بی بی ام المومنین حضرت عاٸشہؓ پر بہتان (1/4) Image (2/4)
درازی کی۔ جنرل ایوب نے بانی پاکستان قاٸداعظم رح کی سگی چھوٹی بہن محترمہ فاطمہ جناح پر الیکشن لڑنے کی وجہ سے غلیظ ترین الزامات کی بوچھاڑ کرواٸی۔ جنرل ضیا کے سیاسی تخم نواش ریف نے ذوالفقار بھٹو کی صاحبزادی بےنظیر بھٹو کے الیکشن لڑنے پر ایڈٹ شدہ ننگی تصاویر بذریعہ ہیلی کاپٹر
Image
Image
Aug 23, 2023 14 tweets 4 min read
آٸی ایس پی آر نے انتہاٸی پیشہ وارانہ انداز میں میڈیا ٹاک کرتے ہوۓ فرمایا کہ
” پاک فوج کا بٹگرام میں انتہاٸی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن مکمل“
اب زرا یہ اصل حقاٸق پڑھیے اور کمپنی کے ان دلالوں پر لعنت بھیجنا ہرگز نہ بھولیے
”میرا تعلق چونکہ بٹگرام سے ہے اس لیے آج کے واقعے ⬇️ Image کا اصل منظرنامہ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں, الائی ضلع بٹگرام کی تحصیل ہے جس کی آبادی لاکھوں افراد پر مشتمل ہے, یہ ایک دور افتادہ اور پہاڑی علاقہ ہے جو کہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے لیکن سہولیات زندگی خاص کر سڑکیں اور پل نہ ہونے کی بنا پر یہاں کے باشندے دو پہاڑوں کے درمیان ⬇️
Jun 16, 2023 12 tweets 3 min read
سلطنت بنو امیہ اور سلطنت پاکستان کے وساٸل ، جگہ اور وقت مختلف ضرور ہیں لیکن تاریخ اپنے آپ کو ضرور دہراتی رہتی ہے۔
جس وقت عبد الملک بن مروان کی خلافت کی بیعت ہوئی تھی اسی وقت اس کے دو بیٹوں ولید اور سلیمان کی ولی عہدی کی بیعت بھی ہوئی تھی ۔جس کا سیدھا سادا مطلب یہ تھا کہ
(1) Image (2)
عبدالملک کی خلافت کے بعد ولید خلیفہ بنے گا اور اس کے بعد سلیمان بنے گا ۔
ولید نے اپنے دور خلافت میں چاہا کہ اپنے بھائی سلیمان کو معزول کر کے اپنے بیٹے عبدالعزیز کو ولی عہد نامزد کر دے ۔ جس پر حجاج بن یوسف نے ولید کے اس منصوبے میں اس کی حمایت کی ۔حجاج کی حمایت بہت معنی
Jun 7, 2023 5 tweets 2 min read
کیا ہم سب بھی کوفی ہیں؟؟؟
”کوفہ کسی ایک جگہ کا نام نہیں ہے، بلکہ جہاں جہاں ظلم ہے اور اس پر چپ رہنے والے موجود ہیں، وہ جگہ کوفہ ہے“ یہ الفاظ واقعہ کربلا کے شاہد اور مظلوم حضرت امام علی ابن الحسین زین العابدین رضی اللہ عنہ کے ہیں۔
اہل کوفہ وہ بے حس ٹولہ تھا جو ایمان کی
(1/5) Image (2/5)
کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی بزدلی کی وجہ سے کوفی کہلایا۔
اپنے تمام تر تنوع کے باوجود کوفہ اپنے بہادروں کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے بزدلوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ ایک استعارہ بن گیا ہے بے حسی اور بے عملی کا۔ یہ ظالموں کے گروہ کا نام نہیں‌ ہے، بلکہ اس ظلم پر چپ رہنے والے
May 23, 2023 7 tweets 2 min read
*عمران خان اور پاک فوج کے ٹکراؤ کی اندرونی کہانی کیا ہے.*
یہ ننگی حقیقت تو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مسائل کا خراب ہونا، کرپشن کی وجہ سے نہیں ہے کیونکہ کرپشن کے سب سے زیادہ کیسز تو pdm سرکار اور پھر عوامی عدالت کے مطابق خود سابقہ جرنیلوں پر (1) Image (2)
ہیں. ایک بات جو 75 سالہ سیاست میں مشترک ہے جس کے خلاف سارے سیاستدان چیختے رہے ہیں وہ پاک فوج کا غیر آئینی کردار ہے بُھٹو سے نواز شریف اور زرداری سے عمران خان تک سب کی ریکارڈنگز آن دی سکرین موجود ہیں کہ پاک فوج اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتی ہے اور پھر ڈنڈے کے زور پر عدلیہ،
May 13, 2023 22 tweets 5 min read
ہر صاحب عقل پاکستانی ضرور پڑھے

دنیا کی نمبر ون آرمی پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہے
اس سلطنت کے
(1) Image (2)
4 حصے ہیں:
01۔ آرمی ویلفئیر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن

فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کررہی ہے
یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہے
اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی
Mar 28, 2023 11 tweets 3 min read
کچھ تلخ حقاٸق اور اسکی وجوہات ہر باشعور پاکستانی بالخصوص پنجابی ضرور پڑھیں۔
میں پنجاب سے ہوں مگر میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ پاکستان میں انسانوں کو اجڈ گنوار جاہل ، سکہ بند فرقہ پرست اور خوارج بنانےوالی تمام بڑی فیکٹریاں بھی پنجاب ہی سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ چاہے
(1/11) (2/11)
غلام احمد قادیانی ملعون ہو ، جاہل ستیاناسی ہوں ، دیو بندیوں کی سپاہ صحابہ ہو ، شیعوں کی سپاہ محمد ہو ،اہلحدیثوں کی مرکزی تنظیم اہلحدیث العالمی ہو ، بریلوی اشرف جلالی کی تحریک لبیک ہو ، درباری سجادہ نشین مافیا ہو ، لبیکی ٹولا ہو یا ملاں فضلو کے اندھے اوندھے پیروکار ہوں
Mar 19, 2023 11 tweets 4 min read
کافی لوگوں نے میرے پرانے کالم جسمیں میں نے عمران خان کے خاندان کا شجرہ نسب بیان کیا تھا پوچھا کہ عمران خان کا نانا تو کٹر قادیانی تھا۔۔ اسکے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟
اس بات نے مجھے یہ تحریر لکھنے پر مجبور کیا تاکہ سادہ لوح مسلمان پاکستانی اس سیاست نامی مافیا کے ہاتھوں
(1/11) Image (2/11)
کم ازکم اپنا ایمان تو بچا سکیں۔
منشی گوہر والا سارا جھوٹ کا پلندہ ہے بحیثیت مسلمان میں نے اس پر پوری تحقیق کی ہے۔ یہ سارا جھوٹا پروپیگنڈا حسب رواٸت ن لیک کی طرف سے تھا۔ جسکو فضلو اور اسکے اندھے مٶقلدین پیروکاروں نے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ” اَنَّے وا “ Image
Mar 15, 2023 4 tweets 2 min read
لبیکی واقعی بیوقوف ہیں یا اسٹیبلشمنٹ کے پِٹھو بن چکے ہیں۔۔ ؟
عمران خان کے دورحکومت میں جو کچھ TLP کے ساتھ ہوا تھا وہ سب باجوہ کےحکم پر ہوا تھا۔ کیونکہ انکو لبیکی اپنے ہاتھ سے نکلتے محسوس ہوۓ تھے۔ اور اب جو پی ٹی آٸی کے ساتھ ہو رہا ہے یہ حافظ کے حکم پر ہو رہا ہے۔ یاد رکھیں (1/4) (2/4)
خادم رضوی کا قتل باجوہ کے سر ہے۔خادم رضوی مرحوم کو راستے سے ہٹانا باجوہ کیلیے اسلیے بھی ضروری ہوگیا تھا کہ اسے لگا کہ شاٸد خادم رضوی شہید انکے عزاٸم بھانپ چکے ہیں اور اب ہاتھ نہیں آنےوالے، اسکے علاوہ TLP کے دھرنے میں باجوہ قادیانی کےفلک شگاف نعرے بھی اسکا عنصر تھے۔
اب بھی
Feb 28, 2023 4 tweets 2 min read
جب ملک کی عوام شعور سے عاری ہو تو مہنگاٸی کے زریعے انہیں نچوڑ نچوڑ کر جاٸیدادیں بینک بیلنس بنایا جاتا ہےاور ظلم پر آواز نکالنے والے کو دوسروں کیلیے عبرت کا نشان بنادیاجاتا ہے۔بندوقوں والے دہشتگرد ملک میں بسنے والوں سےمال جان عزت سب چھینتے ہیں۔ مگر کھوتی عوام پھر بھی اکھٹی نہیں⬇️ ہوتی۔ مرتے رہو، لٹواتے رہو عزتیں۔آج یہ ہیں کل دوسرے ہوں گے۔ پاکستان پر مسلط ظالم جنرل مافیا اپنے آقا یہود سے بھی زیادہ بدتر ہیں۔ ان تندخو درندہ صفتوں نے پاکستان کو ناپاک استان بنا دیا ہے۔ بقول ن لیگ بھارت کے سامنے انکی ٹانگیں کانپتی ہیں اور جن کے پیسوں پہ یہ سور پلتے ہیں،اسی⬇️
Jan 8, 2023 5 tweets 3 min read
عمران خان کے دور میں میڈیا سمیت تمام سیاسی طواٸفیں اور انکی سوشل میڈیاٸی جوٹھیں کتا منہ پہ باندھ کر مہنگاٸی کا راگ الاپتے ہوۓ دن رات انگاروں پر برہنہ رقص کرتی تھیں۔ یہاں تک کہ بواسیری مافیا نے مہنگاٸی کا نام چوپ چوپ کر الٹی میٹم دیتے ہوۓ جلسےجلوس اور لانگ مارچ تک
(1) (2)
کرڈالے تھے۔ بالآخر پی ڈی ایم حکومتی تخت پر قابض ہوہی گٸی۔ چلو وہ تو اپنے مقصد میں کامیاب ہوگٸے مگر حیرت ان بغضیوں پر ہے جو عمران خان کی کردارکشی کے ساتھ ساتھ مہنگاٸی مہنگاٸی کرکے تھکتے نہیں تھے اب وہ بھی خاموش ہیں غریب خودکشیوں پر اتر ہیں لیکن شاٸد ان کی مشینیں خوب
Nov 29, 2022 12 tweets 4 min read
باشعور پاکستانی تھریڈ ضرور پڑھیں۔۔
آج پاکستان کا ایک تاریک باب ختم ہوا۔
اس باب میں بہت کچھ دیکھنے کو ملا۔ ن لیک جو جنرل باجوہ کو گالیاں دیتے نہ تھکتی تھی ایک دم باجوہ زندہ باد کے نعرے لگا کر باجوہ کی طرف سے جاری ہدایات پر بلاچوں چرا عمل کرنے لگی۔ پھر اسکے بعد عمران خان
(1/12) (2/12)
کے خلاف زبردست پروپیگنڈے کرنے اور باجوہ کے رجیم چینج والے ایکٹ کو ”نیوٹرل ہونا“ ثابت کرنے کیلیے پی ڈی ایم کا بھرپور ساتھ پیڈ باجواٸی پیروکار ففتھیوں نے بھی دینا شروع کیا۔ قابل زکر بات یہ ہے کہ فضلو ڈیزل جو ہر فوجی جرنیل کا سودا تک کھانے پہ تُل جاتا تھا وہ باجوے
Nov 24, 2022 27 tweets 10 min read
*مشرقی پاکستان الگ ہونے کے اندوہناک حقاٸق*
پاکستان ٹوٹنے کے اصل محرکات کے سلسلے میں ایک ایسے شخص کی باٸیوگرافی حاضر خدمت ہے جو پاکستان کی تاریخ کا عیاش ترین حکمران تھا جس کی راتیں اور دن شراب اور شباب میں گزرتے تھے جسکی نحوست سے ہی پاکستان کا مشرقی حصہ الگ ہو کر علیحدہ
(1/27) (2/27)
ملک بنگلہ دیش بنا تھا۔۔
دوستو۔۔! برصغیر کی تاریخ حریص لالچی ماٸع پرستوں سے بھری پڑی ہے۔ ایک طرف انگریز کے خلاف برصغیر کے آزادی پسند برسرپیکار تھے تو دوسری طرف انہی برصغیر کے باشندوں میں انگریز کے تلوے چاٹنے والے غدار بھی موجود تھے۔انگریز اپنے انہی پٹھوٶں کو بڑے بڑے عہدے
Nov 21, 2022 11 tweets 4 min read
پاکستانیوں کے قتل، اقدام قتل، زنا کاری اور بہت سےجراٸم میں ملوث مفرور مجرم ”ہتک عزت کے دعوے دار“کا باٸیوڈیٹا حاضرخدمت ہے ایک ایسے مجرم کا جو لندن میں نواش ریف کیلیے بہت سی”خدمات“ سرانجام دیتا رہا جس کے اعتراف میں نواش ریف نےاسے مسلم لیگ ن برطانیہ کا صدر بنایا۔
آج بات کرتے
(1/11) (2/11)
ہیں نواش ریف کے خاص الخاص دست راست کی جسکا نام ناصر بٹ ہے۔
ایک بار مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ ارشد ملک جج کی ویڈیو میڈیا کے سامنے پیش کی تھی جس میں ارشد ملک کے ساتھ ایک آدمی موجود ہوتا ہے ، وہ آدمی یہی ناصر بٹ تھا۔۔
ناصر بٹ کا پورا نام ناصر محمود بٹ ہے جو ن لیگ
Nov 16, 2022 9 tweets 4 min read
رسواۓ زمانہ دجالی جیوش اردو چینل جیو کے جھوٹے پروپیگنڈے کے جال میں پھنس کر 45% دماغ والے بڑھ بڑھ کر میرے پچھلے آرٹیکل پر زیادہ تر ایک ہی سوال دہراۓ جا رہے ہیں کہ ہمیں عمر فاروق ظہور سے کیا لینا دینا ہمیں تو یہ بتاٶ کہ اس آدمی کو عمران خان نے گھڑی کیوں بیچی؟؟
ان 45 %
(1) (2)
دماغ والے جہلا کو یہ لاٸن پیڈ ففتھیوں نے رٹاٸی ہے۔
ان موٹی عقل کے کھوتا خوروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق گھڑی کا کوٸی معاملہ ہے ہی نہیں۔ عمران خان کے دور میں نہ ہی کوٸی گھڑی چوری ہوٸی اور نہ ہی کوٸی توشہ خانہ میں گھڑی کا کوٸی فراڈ سامنے آیا۔ اگر ایسا
Nov 15, 2022 6 tweets 4 min read
”چور کا بھائی گٹھ کُترا“
پی ڈی ایم کے لٹیروں کی طرف سے ہاٸر کردہ عالمی چور شیخ عمر فاروق ظہور کا باٸیو ڈیٹا ملاحظہ کریں۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عمر فاروق ظہور کے ساتھ ساتھ اسکا بھائی عثمان ظہور اور ان کا بہنوئی شیخ سلیم منی لانڈرنگ سمیت کئی جرائم میں ملوث ہیں جن کے
(1/6) ImageImage 2/6)
مقدمات پاکستان ، دبئی اور ناروے میں چلتے رہےہیں۔
عمر فاروق ظہور اور شیخ سلیم نے ناروے اور سوئٹزرلینڈ میں فراڈ کرکے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر پاکستان بھجوائے اور اسی سلسلہ میں دونوں حکومت پاکستان کو مطلوب تھے۔
انہوں نے ایک گروہ ایسا بھی بنایا جسمیں شامل لوگ امیر گھرانوں ImageImage
Nov 14, 2022 4 tweets 2 min read
کُچھ دن پہلے فضلو نامی ابوجہل نے تمسخر اڑاتے ہوۓ دعوٰی کیا تھا کہ ”عمران خان نے جان بوجھ کر گولی لگنے کا ڈرامہ کیا ہے جعلی خون کی بوتلیں کنٹینر میں پہنچاٸی گٸی تھیں ، عمران خان تو انڈیا کے سلمان خان اور عامر خان سے بھی بڑا اداکار ثابت ہوا ہے“۔
فضلو ابوجہل کس قدر گھٹیا اور
1/4) 2/4)
کمینہ صفت ہے ، پاکستان کے باشعور مسلمانوں کو اسکا بخوبی اندازہ بہت پہلے سے ہے۔
عمران خان کا دور حکومت آنے پر اس ملعون نے یہ دعوٰی کرتے ہوۓ دھرنا دے دیا تھا کہ اسراٸیلی وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد دینے پاکستان خفیہ دورے پہ آیا ہوا ہے۔ بعد میں ایک چینل پر کہتا ہے کہ
Nov 9, 2022 4 tweets 2 min read
ہر باشعور پاکستانی ضرور پڑھے۔۔۔
آج نواز شریف وزیراعظم پاکستان شُوباز کی موجودگی میں لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ پاک آرمی کو ڈھکے چھپے لفظوں میں دھمکیاں دیتا دکھاٸی دیا تھا۔
اسکے بعد بابرہ شریف کے ہونہار سپوتر کامران شاہد نے بھی آج ہی ارشد شہید پر تشدد والے معاملے پر
(1/4) (2/4)
دھواں دار پروگرام کر دیا۔
حالانکہ پوسٹمارٹم رپورٹ تو کافی دِنوں کی موجود تھی جسکو امپورٹڈ حکومت خود پبلک ہونے سےمحفوظ رکھے ہوۓ تھی تو کیا کامران شاہد کا ضمیر اچانک جاگ گیا تھا؟؟ جس سے وہ ایک دم اتنا نیک اور درد دل رکھنے والا بن گیا کہ فوراً اس پر پروگرام کرڈالا۔ مزے کی بات
Nov 5, 2022 19 tweets 9 min read
ہرباشعور پاکستانی ہرقسم کی سیاسی وابستگی و فرقہ واریت سےبالاتر ہوکر خالص پاکستانی بن کر میرا یہ اہم تھریڈ پڑھے۔۔
عمران خان مدینہ کی طرز پر پاکستان کو فلاحی ریاست کے طور پر دیکھنے کاخواب رکھتا ہے۔لیکن ریاست مدینہ قاٸم ہونے کے بعد مدینہ کو فلاحی ریاست بنانے والے آقا دوجہاں ص(1/19) (2/19)
کے خاندان پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ دیے گٸے تھے۔ نواسہ رسول ص امام حسین رض کو یزید کی بیعت نہ کرنے پر ( یعنی یزید کو حکمران نہ ماننے پر ) ” ریاست کے خلاف جانے“ کا الزام لگا کر اور ریاست کی رٹ قاٸم کرنے کے نام پر بچوں سمیت شہید کردیا گیا تھا۔
یاد رکھیں۔۔۔! ان کی قربانی
Nov 4, 2022 4 tweets 2 min read
خان کے قتل کے بعد اگلہ مرحلہ کیا ہونا تھا؟؟
عمران خان کے قتل کے بعد ملک میں خانہ جنگی کروانے کی زبردست کوشش کی جانی تھی تاکہ جرنیل پردہ اتار کر دجالی میڈیا سے یہ کہلواتے ہوۓ علی العلان ملک پہ قابض ہوسکیں کہ اگر فوج ملک کا نظام فوری طور پر نہ سنبھالتی تو ملک تباہ (1/4) (2/4)
ہوجانا تھا۔ یوں عمران خان کا قتل خانہ جنگی کی نظر ہوجاتا اور سازش میں شامل فوجی جرنیل بھی سیف اینڈ ساٶنڈ ہوجاتے۔
اس سازش میں سب سے زیادہ کوشش اوپن امریکی پٹھو پیپلزپارٹی کر رہی تھی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو براہ راست بیرونی آقاٶں سے رابطے میں تھا۔
فوجی جرنیلوں کی طرف سے