Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Sep 10, 2021, 7 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
اِس سردیاں گھر میں ہی سبزی لگائیں؟
ایسا شوق بہت سے باغبان کو ہوگا..
مگر ہیں کچھ سوال ❔
کیسے گملے ہوں؟ کیا سائز ہو؟ کتنا بیج لگائیں 🤔؟ کتنی دھوپ دیں؟ کتنا پانی دیں؟
تو جناب دیکھیے نیچے دی گئ تفصیل 👇 👇 👇 👇
سب سبزیاں 🥦 🥕 🌽🥕🍆🥑🍅🥝🌰 گملوں میں لگی ہیں 😋

#آؤ_شجرکاری_کریں
لان نہی.. زمین نہی... کوئی مسئلہ نہیں... ✅
شوق ہونا چاہیے ✅
گھر میں پینٹ والی بالٹی ہے؟ اُٹھا لیں 😋
ٹوٹے ٹب ہیں اُٹھا لیں 😋
کوئی بھی ٹوٹا برتن ہے اُٹھا لیں 😋
بازار سے ٹوکری مِلتی سبزی کی خالی.. 25 روپے کی... 10 وہ منگوا لیں 😍

#آؤ_شجرکاری_کریں
گندم کی خالی بوری کاٹیں... اور بچھا دیں اِن سب میں... تاکہ پانی دینے پر مِٹی نہ نکلے..... 😊
بھل مِٹی لیں... نہری مٹی ہوتی جو... ریتلی سی ہوتی ہے ✅
بیج لگانے سے ایک دِن پہلے گملوں کو مِٹی سے بھر لیں... بلکل برابر کی سطح رکھیں..... اور پانی دیں بھر کے ✅

#آؤ_شجرکاری_کریں
اور اگلے دن گوڈی کریں... ہاتھ سے سطح ہموار کریں... اور بیج بکھیر دیں
✔️یاد رکھیں... جتنا باریک بیج اُتنی باریک تہہ مِٹی کی... یا پھر کوکو پیٹ...
شاور سے 2 بار پانی دیں اور روشنی والی ہوادار جگہ پر رکھ دیں... مٹی خُشک محسوس ہونے پر شاور سے پانی دیں... 💕

#آؤ_شجرکاری_کریں
بہت جلد چھوٹے چھوٹے پودے نکل آیں گے انشاءاللہ
✔️Salad patta
✔️Iceberg
✔️Red cabbage
✔️China cabbage
✔️American salad
✔️Star roman salad
✔️Black rose salad
✔️ Brussels sprout
سستے کے چکر میں ورائیٹی verity سے نظریں نہیں چُرائیں
ہایبریڈ یا دیسی جو بھی بیج لیں

#آؤ_شجرکاری_کریں
اچھی کمپنی کے لیں
۱۔ مولی
۲۔ گاجر
۳۔ شلجم
۴۔ لال مولی
۵۔مٹر
۶۔ پالک
۷۔ میتھی
۸۔ بھنڈی
۹۔ دھنیا
۱۰۔ سلاد پتہ
۱۱۔ آئس برگ
۱۲۔ لیٹس
۱۳۔ پھول گوبھی
۱۴۔ بند گوبھی
۱۵۔ لال پالک
۱۶۔ سرسوں
۱۷- بروکلی
۱۸- چقندر
ٹماٹر
چیری ٹماٹر
گول مرچ
لمبی مرچ

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling