Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Sep 10, 2021, 7 tweets

#آؤ_شجرکاری_کریں
Tamarind (املی)
آج جس پھل کی بات ہورہی ہے اس کا نام سن کر ہی بچوں بڑوں سب کے منہ میں پانی آجاتا ہے جی ہاں املی پاکسستان میں اس کا استعمال بھرپور طریقے سے کیا جاتا ہے چاٹ ہو، دہی بڑے ہوں، چٹنی ہو الغرض بہت سارے پکوانوں میں اس کا استعمال مزے کو دوبالا کردیتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں

اسکا درخت آم کے درخت جتنا بڑا ہوتا ہے جس کی لمبائی 15 سے 20 فٹ تک ہوسکتی ہے اس کے پتے کیکر کے پتوں جیسے ہوتے ہیں اس پر ہرے رنگ کی پھلیاں لگتی ہیں جو پک کر سنہری براون رنگ کی ہوجاتی ہیں ان میں گودا ہوتا ہے ان کو کھٹارے کہتے ہیں اور اسی کے اندر بیج ہوتا ہے۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
مزاج
(Benefits of Tamarind)
مزاج سرد تر درجہ دوم میں آتا ہے زود ہضم ہوتا۔موسم گرمہ میں اس کا شربت بہت ہی فائدہ مند ہے جوکہ میدے کی گرمی کو ختم کرتا اور خوب بھوک لگاتا ہے.

#آؤ_شجرکاری_کریں
املی کی چٹنی کا روزانہ دس سے بیس گرام استمعال دل کو فرحت اور سکون دیتا ہے میدے کی قوت میں اضافہ کرتا ہے اور قوت ہاضمہ کو بڑھاتا ہے ۔

#آؤ_شجرکاری_کریں
لگانے کا طریقہ
اس کو لگانا بہت ہی آسان ہے۔بیج لےکرکھاد اور مٹی ملےگملےمیں دبا دیں۔اس کے گملے کی تیاری میں بھالو مٹی تین حصے پتوں کی کھاد ایک حصہ جبکہ گائے کا گوبر بھی استمال کیا جاسکتاہے۔اس کےلگانےکاٹائم 15فروری سے 15اگست ہےسردیوں میں لگایاگیا پودااکثر جل جاتاہے

#آؤ_شجرکاری_کریں
تین سے چار سال میں پودا پھل دینے لگتا ہے اس کا پھل مئی اور جون میں آتا ہے
اس کے پودے کو بون سائے بھی کیا جاسکتا ہے جو ایک چھوٹا سا خوبصورت درخت کی شکل اختیار کر لیتا ہے

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling