#آؤ_شجرکاری_کریں
#copiedpost
اگر انڈہ ٹوٹ کر گِر جائے تو پھینک کر ضائع نہ کریں۔۔۔ جانیئے اس کو استعمال کرنے کی آسان ٹپس
صبح ناشتہ بناتے وقت اکثر لوگ جلدی جلدی میں انڈہ فرائی کرنے کے لئے توے یا پین میں ڈال رہے ہوتے ہیں لیکن جلدی کی وجہ سے وہ گر کر ٹوٹ جاتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
یا پھر بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ جب آپ بازار سے انڈوں کو لا کر فریج میں رکھتے ہیں تو یہ اس وقت ہاتھ سے چھوٹ کر گِر جاتے ہیں، اور ان کو مجبوراً ضائع کرنا پڑ جاتا ہے۔
آپ کے ساتھ بھی گھر میں یقیناً ایسے مسائل تو ہوتے رہتے ہوں گے،
#آؤ_شجرکاری_کریں
آج جانیئے کے-فوڈز ٹپس میں ایسی ٹپ جو آپ کے ٹوٹ کر گرے ہوئے انڈے کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ان کو بھی کارآمد بنائیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
ٹپس:
انڈہ ٹوٹ کر گِر جائے تو اس پر ایک چمچ گرین ٹی چھڑک کر اس کو کسی پلیٹ میں اٹھائیں اور پودوں میں ڈال دیں، آپ کے گھر میں لگے پودوں کی نشوونما جلدی ہوگی اور یہ کم وقت میں بڑے ہو جائیں گے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
گرے ہوئے انڈوں کو ڈبل روٹی کی مدد سے صاف کرکے ان کو گھر کے باہر دروازے کے کونوں میں ڈالیں تو چیونٹیاں گھر کے اندر نہیں آئیں گی۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
یہ ٹپ آپ کو جان کر حیرت ہوگی، کیونکہ انڈوں کو کھانا لال بیگ بلکل پسند نہیں کرتے ہیں اور اگر انڈہ ٹوٹ جائے تو آپ اس پر کوکوپاؤڈر ڈال کر ایک ایسی جگہ پر رکھیں جہاں لال بیگ بہت آتی ہیں، پھر کچھ دیر بعد دیکھیئے گا، ساری لال بیگ بھاگ جائیں گی۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
ان انڈوں پر لال مرچ ڈال کر چھلکوں سمیت اٹھائیں اور کچرے دان میں ڈال دیں، اس سے مکھیاں بلکل بھی گھر میں نہیں آئیں گی۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
ان انڈوں کو کسی پیالے میں جمع کریں اور اس میں سفید سرکہ ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں، اس کے بعد آپ ان انڈوں کے پیسٹ کو کسی جلے ہوئے برتن پر ڈال کر کپڑے سے رگڑیں، منٹوں میں جلے ہوئے برتن صاف ہو جائیں گے۔
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.