Azherkhan30 Profile picture
A common man who is against status quo, strongly stand on the ideology of ONE PAK. A jewelry designer n cricketer love 2travel or Music wo Jo jhumaade.

Oct 19, 2021, 7 tweets

ہم اس بار ایسا ربیع الاول منائیں گےجو پہلے کبھی نہیں منایا گیا
مرشد کی تقریر دوبارہ سن رہا تھاسوچا شئیر کردو کہ سیرت النبیﷺ پر اس جامع مفصل تقریر میں نےنہیں سنی

(تقریر جس سےلفافے دانشور صحافی تجزیہ نگاروں نےخالد بن ولید والا حصہ نکال کر پروپیگنڈہ کیا)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

اس تقریر میں سیرت النبی پر چلاتے ہوئے قوم کو کیسے آگے لے جانا ہے کیسے اس قوم کے بچوں کو نصاب میں سیرت النبی پڑھا کر آگے بڑھانا ہے۔

(مگر ان نام نہاد میڈیائی مافیا کوصرف ملا توخالد بن ولید رضی اللہ والا واقعہ باقی تقریر ہضم نہیں کرسکے)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

اس تقریر میں تعلیم کی اہمیت بتائی کہ دین اسلام تعلیم کی اہمیت کیا ہےبلکہ سب سے بڑھ کر صرف تعلیم ہی ہے پروپیگنڈہ غلط ہے اسلام عورتوں کو تعلیم سے روکتا ہے تعلیم سب کے لیے ہے۔

(نام نہاد پروپیگنڈہ برگیڈ نےاس تقریر کا صرف ایک حصہ اپنے مقصد کےلیےپروپیگنڈہ کیا)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

یوتھ کو پتہ ہو ہم ہیں کیا یہ ملک بنا کیوں تھا دنیا کا تاریخ کا سب سے عظیم لیڈر نہ کبھی آیا نہ کبھی ان جیسا آئے گا جس کو اللہ کہہ رہا اپنا رول ماڈل بناو مگر رول ماڈل تب بنائیں گےجب پتہ ہو۔
(مگر بغض عمرانی گروپ نےدو خالد بن ولید رضی اللہ والی لائن پکڑلی)
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

انصاف کی ضرورت کمزور کو ہوتی ہے ہمیشہ طاقتور کبھی نہیں چاھتا کے انصاف ہو
جب انہوں نے کہا کہ تم سے پہلے قومیں اس وجہ سے تباہ ہوئی کہ طاقتور کے لئے قانون کچھ اور کمزور کے لئے کچھ

(مگر واٹس ایپ مال کماو گروپ نے قوم کو صرف اس تقریر کی دو لائ پر گمراہ کیا)
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

کیوں لوگ آج تک داتا صاحب بابا، فرید گنج شکر،نظام الدین اولیاء، و دیگر بزرگان دین کی عزت کرتے ہیں آج بھی لوکھوں لوگ انکے دربار پر آتے ہیں کیوں کہ وہ آپ ﷺ کی سنت پر چلے۔۔

(قوم کے مجرم جھوٹے دانشوروں نے ایجنڈے کے خاطر سیرت النبی ﷺ کی تقریر بھی نہ چھوڑی)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

جو یہ آگے سے لوگ گستاخی کرتے ہیں ہم انکو بڑا انٹلیکچوئل قسم کا جواب دیں گے بجائے اسکے توڑ پھوڑ کی جائے۔
ہم سب ملکر اب اس ملک کو وہاں لیکر جائیں جس وژن کے مطابق یہ ملک بنا تھا۔

( مال کھاو لفافے مافیا نے اس تقریر کو بھی نہ چھوڑا)
@ImranKhanPTI
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling