Azherkhan30 Profile picture
A common man who is against status quo, strongly stand on the ideology of ONE PAK. A jewelry designer n cricketer love 2travel or Music wo Jo jhumaade.
Jan 30, 2022 7 tweets 2 min read
منصور آفاق کے کالم سے۔

اسٹیٹ بنک کی آزادی کا بل۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز میں گورنر اسٹیٹ بنک، سیکریٹری خزانہ کے علاوہ 8 نان ایگزیکٹو ممبرز ہونگے ان میں اس بات کا خیال رکھا جائے گا ہر صوبے سے ایک ممبر ضرور ہو۔
1/7
گورنر اسٹیٹ بنک بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر اس بورڈ کے سربراہ ہونگے اور اسکے فصیلوں و پالیسیز پر عملدرآمد کے پابند ہونگے۔
2/7
Nov 30, 2021 18 tweets 7 min read
سندھ حکومت نے لوکل باڈیز حکومت کا قانون سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا بدترین شکل ہے لوکل باڈیز کی جس میں بلدیاتی نمانندوں و مئیر کے اختیارات جو پہلے تھے اس ست کم کئے گئے دنیا بھر میں اختیارات نیچے منتقل کیے جاتے ہیں۔
اس تھریڈ میں کچھ تفصیل نئے بلدیاتی قانون کی
1/18
#SindhLB 18ویں ترمیم جو پی پی ایک کارنامہ بتاتی ہے جس میں اختیارات نیچے منتقل کرنے کا فارمولہ جو وفاقی حکومتوں نے کئے مگر ابھی تک صوبائی حکومتیں نیچے اختیارت دینے کو تیار نہیں سندھ میں تو جو اختیارات پہلے تھے وہ اب ختم کردئیے گئے
2/18
#SindhLB
Oct 19, 2021 7 tweets 5 min read
ہم اس بار ایسا ربیع الاول منائیں گےجو پہلے کبھی نہیں منایا گیا
مرشد کی تقریر دوبارہ سن رہا تھاسوچا شئیر کردو کہ سیرت النبیﷺ پر اس جامع مفصل تقریر میں نےنہیں سنی

(تقریر جس سےلفافے دانشور صحافی تجزیہ نگاروں نےخالد بن ولید والا حصہ نکال کر پروپیگنڈہ کیا)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ اس تقریر میں سیرت النبی پر چلاتے ہوئے قوم کو کیسے آگے لے جانا ہے کیسے اس قوم کے بچوں کو نصاب میں سیرت النبی پڑھا کر آگے بڑھانا ہے۔

(مگر ان نام نہاد میڈیائی مافیا کوصرف ملا توخالد بن ولید رضی اللہ والا واقعہ باقی تقریر ہضم نہیں کرسکے)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
Oct 18, 2021 10 tweets 8 min read
کرونا وباء دنیا کا 100 سالہ بدترین وباء تھی اس وباء کے اثرات سب سے زیادہ معیشت پر پڑے ہیں دنیا بھر میں فوڈ کموڈیٹیز پر دباو بڑھا ہے ہر جگہ قیمتیں بڑھیں ہیں اس کے بعد پوری دنیا ایک ساتھ انرجی کرائسس فیس کررہی ہے۔
1/10
#مہنگائی تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے اس وقت سوسائٹی کا ہر طبقہ اس سے متاثر ہورہا ہے دنیا بھر میں اشیاء خوردنوش بلند ترین سطح پر ہے فوڈ کموڈٹیز اس سال دنیا بھر میں بہت تیزی سے بڑھی اشیاء خوردنوش و انرجی کرائسس دنیا بھر میں ہے گیس پیٹرول کی شارٹیج و کھپت کامسئلہ گھمبیر ہوچکاہے
2/10
#مہنگائی
Aug 22, 2021 17 tweets 6 min read
نئے ایشیاء کے ابھرتے منظرنامے کا سورج کابل سے طلوع ہوچکا۔

کابل میں 20 سال بعد ایک نئی صبح طلوع ہوئی جب طالبان نے کابل محل پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کرلیا کابل کی تاریخ میں پہلی بار بغیر گولی چلے کابل فتح ہوا۔
#Afghanishtan
1/16 اس وقت  کابل ایئرپورٹ  پر افراتفری مچی ہے جہاں امریکن و دیگر افواج موجود ہے وہاں ہزاروں افراد ہیں باقی پورے شہر کی زندگی پرسکون ہے لوگ واپس اپنے روز مرہ کاموں پر آچکے ہیں۔
#Afghanishtan
2/16
Jun 3, 2021 15 tweets 13 min read
پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان Image اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔
@ImranKhanPTI

#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
2/15 Image