RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Oct 29, 2021, 7 tweets

بہت ہی اعجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ

جو شخص2013 میں6 ارب ڈالر
کے اوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے اور2018 میں24ارب ڈالر
کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے

تقریبا 20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے

جوشخص 2013 سے 2018 کے
👇1/7

درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔

سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
👇2/7

جو شخص 18 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہےاور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکر جاتا ہے

قدرتی گیس کی 12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتاھے

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے
#معمار_پاکستان_نوازشریف
👇3/7

اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔۔

جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے۔۔

دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔

ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتا ہے۔

پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتا ہے
#معمار_پاکستان_نوازشریف
👇4/7

پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتا ہے

ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے
بیسک ہیلتھ یونٹس اور DHQ سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے

ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے

پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے
👇5/7

ذہین طالب علموں کیلئے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتا ہے پایا تکمیل تک پہنچاتا ہے

کم پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کیلئے گرین کیب سکیم کھادوں ، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد
#معمار_پاکستان_نوازشریف
👇6/7

سالانہ کرجاتا ہے

واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سے نکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا

واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ
#معمار_پاکستان_نوازشریف
❤❤❤❤❤❤❤
End
شیئر پلیز🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling