میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے
دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
11 subscribers
Feb 19 • 4 tweets • 2 min read
بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نےشناختی کارڈ دیکھ کر
7 مسافروں کو بس سے اتارا اور قتل کردیا
واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازیخان
سےملانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 10 سے 12 دہشتگردوں
نےکوئٹہ سے فیصل آباد جانیوالی مسافر بس کو روک کر اس میں سے7 مسافر شناخت کرکے
👇1/4
نیچے اتارے اور انہیں گولیاں
مار کر فرار ہوگئے
جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سےتھا
اسسٹنٹ کمشنر بارکھان خادم حسین کا کہناھے کہ بس کے 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کرکے قتل کیاگیا
اسسٹنٹ کمشنر کیمطابق بس کوئٹہ سے فیصل آباد جارہی تھی لیویز اور ایف سی نے علاقے کو
👇2/4
Feb 9 • 6 tweets • 2 min read
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی
#گوگو_باکس کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے
اور بکنگ بھی شروع کر دیگئی ہے E1 بیسک کی قیمت 63,00,000 روپے جبکہ بکنگ 5,00,000 روپے پرکروائی جا سکتی ہے
تفصیلات کے مطابق پاکستان
👇1/6urdu.samaa.tv/2087329696
میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل #گوگو_باکس
کے تین ویرینٹس صارفین کیلئے پیش کئے جارہےہیں
جن میں E1، E2، اور E3 شامل ہیں
کمپنی کیجانب سے تین مختلف آفرز متعارف کرائی گئی ہیں
جن میں لانچ ڈے آفر
ابتدائی بکنگ آفر
ریگولر قیمت شامل ہیں
#اڑان_پاکستان
گوگو باکس ای وی کی قیمتیں
👇2/6
Feb 4 • 26 tweets • 6 min read
#چھپے_اوراق
آئیں کچھ تاریخ کے ناگہانی اوراق پلٹیں
جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کےصاحبزادے تھے
ڈاکٹرصاحب نے1970ء کے انتخابات میں لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف الیکشن لڑا لاہور میں اسوقت دو بڑے صنعتی گروپ تھے
#اتفاق_گروپ اور #بٹالہ_انجینئرنگ_کمپنی
#بیکو
👇1/25
میاں شریف اتفاق گروپ کے
روح رواں تھے
جبکہ سی ایم لطیف بیکو کے
مالک تھے
دونوں گروپوں نےجسٹس جاوید اقبال کو سپورٹ کیا
الیکشن کےدن میاں شریف
نےجاوید اقبال کے ووٹروں کیلئے ٹرانسپورٹ اورکھانےکا بندوبست کیا
جبکہ سی ایم لطیف نےالیکشن
کےباقی اخراجات برداشت کئے ذوالفقار علی بھٹو نے
👇2/25
Feb 3 • 6 tweets • 2 min read
#استاد_کیوں_مارتا_ہے
میرے #ٹیچر نے ایک دن مجھے بہت مارا
میں نے دل میں انہیں جتنی "گالیاں" دے سکتا تھا
دیں
ارادہ کیا
جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو نگا
لیکن وہ مجھے "سکھا" گئے.
ایک دن ملے "سائیکل" پر تھے کافی بزرگ ہو چکے تھے
ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے
👇1/6
کبھی کبھی بنا جوتوں کےسائیکل چلاتے
مجھےدیکھتے ہی بولے #بیٹا
میں #گاڑی سے بھاگ کر اترا
بڑےخوش ہوے
مجھےدیکھ کر
ایک دم ہاتھ جوڑ کر بولے
(کمزور آواز میں)
یار
مجھے معاف کردینا
تجھے بہت "مارتا تھا
پر اسلئے مارتا تھا کہ تم
کچھ بن" جاؤ
آج تمہیں کسی "مقام" پر دیکھ کر رو پڑا ہوں
👇2/6
Feb 3 • 6 tweets • 2 min read
#میں_زندہ_ہوں
مزاح یا حقیقت
توجہ طلب👇
ایک پارٹی میں جس میں مشہور شخصیات نے شرکت کی
ایک بزرگ آدمی چھڑی کی مدد سے اسٹیج پر آئے اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گئے
میزبان نے پوچھا، "کیا آپ اب بھی اکثر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں؟ بوڑھے نے کہا، ہاں، میں اکثر جاتا ہوں
میزبان نے پوچھا۔ #کیوں؟
👇1/6
بوڑھے نے کہا، مریض کو اکثر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے
تب ہی ڈاکٹر بچ سکتا ہے۔ حاضرین نے بوڑھے آدمی کی مضحکہ خیز زبان پر تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا: "کیا آپ دوبارہ فارماسسٹ کے پاس جاتے ہیں؟
بوڑھے نے جواب دیا، #ضرور۔ کیونکہ فارماسسٹ کو بھی جینا پڑتا ہے
اس سے سامعین نے
👇2/6
Jan 25 • 4 tweets • 1 min read
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستان کا دسمبر2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس582 ملین ڈالر
معیشت میں نئے انقلاب کی علامت
ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دسمبر2024 میں 109فیصد کے
#آگے_بڑھ_رہا_ھے_پاکستان
👇1/4
اضافے کے ساتھ 582 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
گزشتہ سال کے 279 ملین ڈالر کے سرپلس کے مقابلے میں
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی پانچویں ماہ کی مسلسل کامیابی
پاکستان کا مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس جولائی سے دسمبر کے دوران 1.21 بلین ڈالر تک رہا
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، ترسیلات زر میں
👇2/4
Jan 24 • 5 tweets • 1 min read
#بریکنگ_خبر
#جی_ایچ_کیو_حملہ_کیس
اور عمران کے مقدمے میں جعلی وکالت نامہ
کل جیل کے اندر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جناب امجد علی شاہ نے GHQ
حملہ کیس کے مقدمے کی سماعت کی
جس میں 4 گواہان کے بیانات قلمبند ہوئے اور سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی گئی
#انصافی_فراڈن
👇1/4
اس موقعے پر pti کی کارکن اور بشری بی بی کی ترجمان ایڈوکیٹ مشال یوسفزئی نے اس مقدمے کے خصوصی ملزم "بانی" کے مقدمے کے لئے اپنا وکالت نامہ داخل کر دیا۔
جب یہ وکالت نامہ عدالت میں آیا تو پبلک پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھا دیا کہ یہ وکالت نامہ جعلی ہے۔
#انصافی_فراڈن
2/5
Jan 21 • 9 tweets • 4 min read
#محیر_العقول_سائنسی_ایجاد
چین نےسائنس کی دنیا میں ایک #محیر_العقول کارنامہ سرانجام دینےکا فیصلہ کیاھے
خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانےکا اعلان
اس سنگ میل کو چین کا Manhattan Project
بھی کہا جا رہاھے
اس نام کا پروجیکٹ امریکا نے حد درجہ خفیہ طریقے سے ایٹم بم بنانےکیلئے
👇1/9
استعمال کیا تھا
چین کےحالیہ اعلان کردہ منصوبے کی جزئیات
جس سےآپکو اندازہ ہوگا کہ ترقی یافتہ ملک کس جانب روانہ ہیں اور انکی ترجیحات کیاہیں
زمین سے36 ہزار کلومیٹر اوپر خلا میں ایک سولراسٹیشن قائم کیاجا رہاھے
جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہوگی یہ سورج کی توانائی کو اپنے اندر محفوظ
👇2/9
Jan 19 • 7 tweets • 2 min read
#مشرق_و_مغرب_کی_چپقلش
صدیوں پر محیط اس جد و جہد کو سمجھنے کیلئے آپ کو صلیبی جنگوں کا احاطہ کرنا ہوگا
کبھی مشرق نے دنیا پر حکمرانی کی تو کبھی مغرب حاکم بنی
تاریخ بتاتی ھے
صدیوں پر محیط تاریخ
ہر تین چار صدیوں بعد وقت کروٹ لیتا ھے
سمجھ جائو
👇👇👇
⬅️دشمن آپکو گھیرنا چاہتا ہے
👇1/7
جیسے اس نے شام کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇾
جیسے اس نے لیبیا کے مسلمانوں کو گھیرا 🇱🇾
جیسے اس نے عراق کے مسلمانوں کو گھیرا 🇮🇶
جیسے اس نے یمن کے مسلمانوں کو گھیرا 🇾🇪
جیسے اس نے صومالیہ کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇴
جیسے اس نے سوڈان کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇩
وہ باقی تمام مسلمان دنیا
👇2/7
Jan 19 • 8 tweets • 2 min read
#اسٹیبلشمنٹ_اور_امریکی_نورا_کشتی
مسلم لیگ ن اور میاں نوازشریف کی پانچ سالہ کارکردگی
نوازشریف نے 2013 میں اقتدار سنبھالا تو امید بندھی کہ اب ملک ترقی کی منازل طے کرتا ہوا معاشی طاقت بنے گا
انھوں نے کہا بھی اور کوشش بھی کی لیکن بھول گئے کہ #اسٹیبلشمنٹ ایک مسلمہ حقیقت ھے اور
👇1/7
کبھی نہیں چاھےگی کہ کوئی بھی سولین سیاستدان عوامی میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ پائے
میاں صاحب کےسابقہ ادوار
اس حقیت سے معمور ہیں اور خوب تجربہ تھاکہ جرنیل حکم لینےکی بجائےحکم دینے چلانےکے عادی ہوچکےہیں
حکومت سنبھالتےنوازشریف نے #سی_پیک کامنصوبہ
جو پس پشت ڈالدیا گیا تھا
👇2/7
Jan 17 • 15 tweets • 3 min read
#190ملین_پائونڈ_حقائق
شریف فیملی کو پھنسانےکی کوشش کرنیوالے
خود کیسےپھنسے؟
نوازشریف کےبیٹےکا 9 ارب کا فلیٹ 18 ارب میں
نوازشریف کے بیٹےنے9 ارب کا فلیٹ ملک ریاض کو 18 ارب روپے میں بیچا
سوال یہ ہےکہ نوازشریف کے بیٹے کےپاس نو ارب روپے کہاں سےآئے؟
عمران خان
#غبن_کیوں_کیا
👇1/15
اب اسکا تسلی بخش جواب سنیں
2016 میں فیض حمید اور عمران خان کی ملک ریاض سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی
جس میں اسکو ٹاسک دیا کہ حسین نواز کی 1ھائیڈ پارک لندن میں واقع پراپرٹی دگنی قیمت پر خرید لو
بدلےمیں ملک ریاض کو اپنی حکومت بننےکیصورت میں بحریہ پشاور سمیت دیگر معاملات میں
👇2/15
Jan 15 • 5 tweets • 1 min read
#آرمی_چیف_جنرل_سید_عاصم_منیر
کی KPKا کے سیاسی قائدین
سےپشاور میں بات چیت
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے
آرمی چیف
افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے
پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہتر تعلقات کاخواہاں رہاھے
آرمی چیف
افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں
👇1/5
موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے پراختلاف ہے
اسوقت تک رہیگا جب تک وہ اس مسئلے کو دور نہیں کرتے
آرمی چیف
خیبر پختونخوا میں کوئی بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی #فتنہ_الخوارج
کی پاکستان کے کسی بھی علاقے میں عملداری ہے
صرف انٹیلیجینس کی
👇2/5
Jan 15 • 4 tweets • 1 min read
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستانIMF کو سرپرائز دے گا
نیچے لکھےگئے اشاریوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان وقت سے پہلے IMF پروگرام کو خیر آباد کہتا نظر آ رہا ہے
دسمبر میں تاریخی 3 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھجوائیں گئی
6 ماہ میں تقریبا 18 ارب ڈالرز ہو چکیں
اسی حساب سے مالی سال میں
👇1/4
35 ارب ڈالرز کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا
2 سے 3 ارب ڈالرز بجٹ سرپلس میں اس مالی سال کے اختتام تک ملتا نظر آ رہاھے
جو کہ تقریبا 6۔۔سے 7 سو ارب روپیہ بنتا ہے
یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی
جن اعداوشمار کی پروجیکشنز پر IMF پروگرام بنا تھا
پاکستان کی پرفارمنس اس سے بہتر جا رہی ہے
ٹیکس
👇2/4
Jan 9 • 10 tweets • 2 min read
#افغانی_طالبان_مجاہد_یا_امریکی_ایجنٹ
امریکہ اور موجودہ طالبان افغان حکومت کے درمیان مالی تعاون کی حقیقت کیاھے؟
کیا امریکہ کی جانب سے افغان حکومت کیلئے ڈالرز کی بارش خطے بالخصوص پاکستان کو
غیرمستحکم کرنے کی گہری سازش ہے؟
ایک بین الاقوامی ویب سائٹ #انٹرایٹلانٹک_انٹیلیجنس
👇1/10
#کنسورٹیم کی ایک رپورٹ کے مطابق
ہر ہفتے تقریباً 87 ملین ڈالر کی امریکی امداد افغانستان بھیجی جاتی ہے
جسکا بڑا حصہ طالبان حکومت اور انکے مسلح گروہوں کو فراہم کیا جاتاھے
اسکے علاوہ، ہر ماہ قطر میں موجود طالبان کےدوحہ دفترکو "انتظامی اخراجات" کےنام پر 10 ملین ڈالر دیےجاتےہیں
👇2/10
Jan 9 • 7 tweets • 2 min read
#میان_شریف_انکا_خاندان
شریف خاندان خیراتی کاموں کا پرچار نہیں کرتے
#میاں_محمد_شریف
نے1986 میں435 بستروں کا #اتفاق_ہسپتال_ٹرسٹ
قائمکیا
یہاں امیر وغریب کو یکساں طبی سہولیات فراہم کیجاتی ہیں
مستحق مریضوں کاعلاج مفت ہے
میاں محمد شریف یہاں فجر
کیبعد مختلف وارڈز کا دورہ کرتے
👇1/7
تمام مریضوں میں پھل تقسیم کرتے
مریضوں کا حال دریافت کرتے اور علاج و دوا سےمتعلق معلومات لیتےتھے
1995 میں میاں محمد شریف نے رائیونڈ میں #شریف_میڈیکل_سٹی قائم کیا 84 ایکڑ کےرقبےپہ قائم میڈیکل سٹی میں500 بستروں کاہسپتال ہے
یہاں مستحق مریضوں کو دل
کےامراض سمیت دیگر امراض کا
👇2/7
Jan 8 • 4 tweets • 1 min read
#بریکنگ
مریم نوازشریف کی ٹرولنگ کرنے والےلوگ جن میں سےکچھ دبئی، امریکہ، یورپ اور پاکستان میں بیٹھےہوئےہیں
ان کیلئے ایک بری خبر یہ ہےکہ انکے بارے میں بہت سارے لوگوں نےشکایات کیں
انہوں نے دبئی پولیس اور حکومت کو ٹیگ کیا اور پھر پاکستان میں دبئی اور UAE کے سفارتخانے کو بھی
👇1/4
ٹیگ کیا تھا اور شکایات درج کروائیں
کچھ لوگوں نے ای میلز کےذریعے بھی رابطہ کیا اور ٹرولنگ کرنے والوں کی تفصیلات وہاں تک پہنچائیں۔
اب اطلاع یہ ہےکہ کچھ لوگوں کو جواب موصول ہو گیاھے
جس کےسلسلے میں UAE، دبئی حکومت اور انکے سفارتخانے
کیطرف سے بتایاجا ریاھے
یہ جو ٹرولنگ ہو رہی ہے
👇2/4
Dec 29, 2024 • 11 tweets • 3 min read
#پاکستان_بچایو
پاکستان ھے تو ہم ہیں
پاکستان تباہ ھو رھاھے
اور بابوتماشا دیکھ رھےھیں
جب سےپاکستان ایٹمی طاقت بنا ھے
#بین_الاقوامی_اسٹیبلشمنٹ یعنی
#صیہونی_لابی
#یہودی_لابی
پاکستان کو تباہ کرنےکیلئے مسلسل کام کر رہی ھے
جسکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئےتین طرح سےکام جاری ھے
👇1/12
1-پاکستان کو معاشی طور پر کنگال کرنا
جسکا آغاز جرنل مشرف کیطرف سےکرپٹ بابوؤں و سیاستدانوں کو NRO دےکر قوم پر مسلط کرنےسےھوا
جسکے بعدان بیوروکریٹوں وسیاستدانوں نےملکی خزانہ
بےدردی سےلوٹا
منی لانڈرنگ کےذریعےلوٹی رقوم مغربی ممالک کےبینکوں میں جمع کروا کر خود کو ارب پتی بنالیا
👇2/12
Dec 28, 2024 • 6 tweets • 2 min read
#بریکنگ
27/28 دسمبر کی رات
#فتنه_الخوارج کے 20-25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے
کُرم اور شمالی وزیرستان میں دو مقامات سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی
ذرائع
پاکستان سیکورٹی فورسز نے
بروقت کاروائی کرکے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
ذرائع
👇1/6
28 دسمبر کی علی الصبح خارجیوں نےدوبارہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو استعمال کرتے ہوئے
پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی، ذرائع
دراندازی کی کوشش ناکام ہونےپر 28 دسمبر کی علی الصبح خارجیوں اور افغان طالبان نے ملکر پاکستانی پوسٹوں پر
بِلااشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائر کھول دیا،
👇2/6
Dec 27, 2024 • 15 tweets • 3 min read
#سانحہ_9_مئی
میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نےسزا سنادی گئے
عمران خان کےحقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا👇
⬅️ 1۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی کو 10 سال قید بامشقت
⬅️ 2۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق کو 2 سال قید بامشقت
👇1/15
3۔ جناح ہاؤس حملےمیں ملوث رئیس احمد کو 6 سال
قیدبامشقت
4۔ جناح ہاؤس حملےمیں ملوث ارزم جنیدکو 6 سال قیدبامشقت
5۔جناح ہاؤس حملےمیں ملوث علی رضا کو 6 سال قیدبامشقت
6۔ جی ایچ کیو حملےمیں ملوث راجہ دانش کو4 سال
قیدبامشقت
7۔ جی ایچ کیو حملےمیں ملوث سید حسن شاہ کو 9 سال
قیدبامشقت
👇2/15
Dec 26, 2024 • 5 tweets • 1 min read
#قدم_بڑھائو_پاکستان
خبر آ رہی ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی Swap کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کی تجارت کے لیے ایک زبردست پیشرفت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جتنی مالیت کی امپورٹ پاکستان چین سے کریگا
اتنی ہی مالیت کی خریداری چین کو بھی پاکستان سے کرنا پڑیگی
#اچھی_خبر
👇1/5
یہ پاکستان کیلئے ایکسپورٹ بڑھنےکی گارنٹی کے مترادف ہے۔
چین وہ ملک ہے
جہاں دنیا کی تقریباً ہرچیز تیار ہوتی ہے
پاکستان کو اپنی ضروریات کی ہر شے چین سے حاصل ہو سکتی ہے، چاہے وہ صنعتی مشینری ہو، ٹیکنالوجی ہو
یا روزمرہ کے استعمال کی اشیاء۔ دوسری طرف
#قدم_بڑھائو_پاکستان
👇2/5
Dec 26, 2024 • 4 tweets • 1 min read
#نان_فائلرز_کیلئے_خوشخبریاں
نان فائلر کو بغیر جنازے کے دفنانے کی تجویز
نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا
نان فائلر کو سگریٹ کا دھواں منہ سے نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی
نان فائلر کو اہل نفاق میں سے تصور کیا جاوے گا
نان فائلر رشتہ دار کو صرف اوجھڑی دینے کی اجازت ہوگی
👇1/4
نان فائلر کے نکاح منسوخ اور ختنے دوبارہ کروانے کی تجویز
نان فائلر کو ہر 2 گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم
نان فائلر کو جمعہ مبارک نہیں کہا جاسکتا
نان فائلر کیلئے الگ قبرستان بنانے کی تجویز
نان فائلر کو وضو بھی گھر سے بناکر آنا ہوگا
👇2/4