Muhammad Mohsin Profile picture
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Dec 9, 2021, 5 tweets

#DormancyPeriodofcitrus
نومبر سے جنوری کے آخر تک 'سڑس "پودے خوابیدگی حالت میں ہوتے ہیں اس حالت میں نہ پودا گروتھ کرتا ہے اور نہ ہی پھل گروتھ کرتا ہے نومبر سے جنوری خوابیدگی حالت میں پودوں کا پانی بند رکھیں
کسی کھاد کا استعمال نہ کریں

خوابیدگی کے دوران آبپاشی جاری رکھی جائے گی تو پودا نئی منزلیں بنانا جاری رکھے گا جس سے پودا پھل کی طرف نہیں بلکے گروتھ کی طرف جائے گی
اگر پودوں سے پھل اتار لیا ہے اگلے سال کے لئے اچھا پھل حاصل کرنے کے لئے کانٹ چھانٹ کا کام پودوں پر شروع کروائیں

پودوں کو پانی کا سٹرکچر تبدیل کریں جس سے آپ کے پودے80پرسنٹ بیماریوں سے صاف ہو جائیں گے پودوں کی جہاں کینوپی ختم ہو رہی ہواس کے نیچے پودے کے پانی کا دور بنائے اور پودے کی کنوپی کے نیچے والے حصے پر پانی نہ جائے بورڈو پیسٹ اور بورڈو مکسچرکے سپرے کریں یاکاپر بیس زہر سپرے کریں

ایک سال پرانی گلی سڑی گوبر پودوں کی عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈالے گوبر کو نومبر دسمبر میں جلدی ڈالنا بہتر ہے کیونکہ کی یہ ڈی کمپوز ہونے میں کافی وقت لیتا ہے جنوری میں (فاسفورس اور پوٹاش میگنیشیم سلفیٹ میگانیز سلفیٹ کاپر سلفیٹ فیرڈ سلفیٹ زنک سلفیٹ بوریکس) وغیرہ کا استعمال کریں

فروری میں نائٹروجن کھاد ڈالیں اس وقت ڈالنے کابہت فائدہ ہوتا ہےپوداخوابیدگی سے جاگ چکا ہوتا ہے اوراسکوخوراک کی ضرورت ہوتی ہے کھاد کی مقدار اپنی زمین کی زرخیزی کومدنظررکھتے ہوئےاستعمال کریں کریں نومبر سےفروری تک 15دن کے وقفے فنگس کاسپرےلازمی کریں اورانسیکٹی سائیڈ سپرے بیماری دیکھکر

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling