قوم سےہجوم بننےکے بعد ہمارے معاشرے کا حال
تھانہ*
ہمارےتھانےرشوت کا گڑھ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
رشوت لینےوالا اور دینےوالا دونوں جہنمی ہیں
کچہری
ہماری کچہری میں سو روپےمیں گواہ مل جاتاھے
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
جھوٹی گواہی شرککےبعد سب سےبڑا گناہ ہے
عدالت
ہماری عدالتیں
👇1/3
ہماری عدالتوں میں انصاف نیلام ہوتا ہے
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
لوگوں کے درمیان حق کے مطابق فیصلہ کرو*
درسگاہ
ہماری درسگا ہیں جہالت بیچتی ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
علم حاصل کرو، ماں کی گود سے لیکر قبر کی گود تک
ہسپتال
ہمارے اسپتال موت بانٹتے ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
👇2/3
میں انصاف نیلام ہوتا ہے
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
لوگوں کے درمیان حق کے مطابق فیصلہ کرو*
درسگاہ
ہماری درسگا ہیں جہالت بیچتی ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
علم حاصل کرو، ماں کی گود سےلیکر قبر کی گود تک
ہسپتال
ہمارےاسپتال موت بانٹتےہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
اور جس نے ایک زندگی
👇2/3
بچائی اس نےگویا ساری انسانیت کو بچایا
بازار
ہمارے بازار جھوٹ خیانت ملاوٹ عام ہے
مگر وہاں لکھا ہوتا ھے
جس نےملاوٹ کی وہ ہم میں سےنہیں
مسجد
ہماری مسجدیں ذاتی پراپرٹی اور فرقہ پرستی کی آماجگاہ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
مسجدیں اللّٰہ کا گھر ہیں
اگر ہمارا عقیدہ ہمارے
👇3/4
عمل کیخلاف ہوتو اسکو منافقت کہتےھیں
*📢منافقوں کا ٹھکانہ جہنم میں سب سے نیچے ہےتو دنیا میںمقام سب سےاونچا کیسے ہوسکتا ہے
ھم سب کو اس تحریر کےبارے میں ضرور سوچنا چاہیےدنیا میں ایمانداری کی فہرست میں ہم اپنا مسلمان ملک ترتیب کےلحاظ سے تلاش کریں تو شرمندگی کےسوا کچھ بھی نہیں🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
