اپوزیشن کیوں نہیں چاہتی کہ یہ حکومت 2023 تک قائم رہے؟
کیونکہ؛
- اگر ایسا ہوا تو ملک کسی مغربی طاقت کا غلام نہیں بنے گا.
- اگر ایسا ہوا تو ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو جاۓ گا.
فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ کچھ تفصیلات اس 👇 تھریڈ میں
#IstandwithImranKhan
#PrimeMinisterImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک پاکستان کی ٹیکس آمدنی 8 ہزار ارب روپے تک پہنچ جاۓ گی.
سوچیں جو حکومت اپنے ٹارگٹ سے صرف 270 ارب زائد وصول کرنے پر عوام کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دے سکتی ہے، وہ ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی صورت میں کتنا ریلیف دے گی.
2/6
#IstandwithImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک اشیاء کی برآمدات 40 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گی، جس سے ملک کا تجارتی خسارہ کم اور روپیہ مستحکم ہوگا.
3/6
#IstandwithImranKhan
#PrimeMinisterImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ٹیکسٹائل برآمدات 26 سے 27 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گی اور ملک میں روزگار اور خوشحالی کا سبب بنیں گی.
4/6
#IstandwithImranKhan
#PrimeMinisterImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ٹیکنالوجی/ آئی ٹی برآمدات 4 سے 5 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گی، جس سے ملک میں innovation and technology کا ایک انقلاب آئے گا اور نوجوانوں کو روزگار ملے گا.
5/6
#IstandwithImranKhan
#PrimeMinisterImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ترسیلات زر 33 بلین ڈالر کی حد کو پار کر لیں گی. جس سے ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ (CAD) ختم ہو جاۓ گا اور روپیہ مستحکم ہوگا.
6/6
#IstandwithImranKhan
#PrimeMinisterImranKhan
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.