امپورٹڈ حکومت کا پہلا مالی سال ختم ہو گیا ہے کل سے افیشل ڈیٹا آنا شروع ہو جائے گا۔۔ سب دوست ریڈی ہو جائیں.. حکومت کی رپورٹ کارڈ عوام کو دکھانے کا وقت ہوگیا ہے.
Jun 25 • 10 tweets • 9 min read
لاہور اسلام اباد، راولپنڈی، کراچی سے ذرا ہٹ کے یہ🧵 ان چند چھوٹے شہروں کے لیے جہاں PTI کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
تمام پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کو دیکھنے کے بعد میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ علیم خان کو 50 سے زائد فارم 45 میں ٹمپرنگ کر کے کم از کم 30 ہزار اضافی ووٹ دیے گئے۔
تحریک انصاف کے منشور کے مطابق ہر ضلعے میں ایک یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے پنجاب اور KPK میں بننے والی یونیورسٹیز کی تفصیلات اس تھریڈ🧵میں۔
ان پر کام کا اغاز 2018 سے 2022 کے درمیان ہوا۔ ان میں سے چند یونیورسٹیز میں کلاسز کا اغاز ہو چکا ہے اور کچھ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ 1/n
University of Mianwali (Academic Block) 2/n
#انتخابی_نشان_عمران_خان
Jun 8, 2022 • 4 tweets • 2 min read
PTI govt social welfare programs🧵
Ehsaas Emergency Cash
17mn households received Rs 206bn
Ehsaas Kafaalat
6.3mn households received Rs 78bn
Ehsaas Undergraduate Scholarship
142,765 households received Rs 13.2bn
(For family income of less than 45,000)
#PakistanNeedsImranKhan
(2/4)
Pakistan Poverty Alleviation Fund
- With the help of 24 partner organizations
- Disbursed Rs 66.56bn interest-free loans to 1.85mn individual
National Poverty Graduation Program
- 76,507 livelihood productive assets
- Worth Rs 4.60bn transferred to ultra-poor households
Mar 10, 2022 • 6 tweets • 5 min read
اپوزیشن کیوں نہیں چاہتی کہ یہ حکومت 2023 تک قائم رہے؟
کیونکہ؛
- اگر ایسا ہوا تو ملک کسی مغربی طاقت کا غلام نہیں بنے گا.
- اگر ایسا ہوا تو ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو جاۓ گا.
فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ کچھ تفصیلات اس 👇 تھریڈ میں
#IstandwithImranKhan #PrimeMinisterImranKhan
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک پاکستان کی ٹیکس آمدنی 8 ہزار ارب روپے تک پہنچ جاۓ گی.
سوچیں جو حکومت اپنے ٹارگٹ سے صرف 270 ارب زائد وصول کرنے پر عوام کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دے سکتی ہے، وہ ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی صورت میں کتنا ریلیف دے گی. 2/6
سمجھ نہیں آتا #PMLN لیڈرز معیشت پر کس منہ سے پریس کانفرنس کرتے ہیں، پاکستان کی معیشت کا جو جنازہ ن لیگ حکومت نکال کر گئی اس کی ایک جھلک.... تھریڈ پڑھیں اور RT کریں. 1/10 #Budget2021 #PakistanMovingForward #OverseasPakistanis #PTIRestoringKarachi @MashwaniAzhar @PTIofficial
شروع کرتے ہیں @Asad_Umar کے اس تاریخی جملے سے کہ Titanic is about to hit the iceberg اور جس کی تصدیق مفتاح اسماعیل نے بھی کی.. اس میں Titanic کا مطلب 19bn$ کا CA خسارہ.. 8bn$ کے زرمبالہ کا ضئع.. 30bn$ کا debt جو ن لیگ نے صرف آخری 3 سالوں میں بڑھایا. 2/10