پانچ بھائی، اور پھر پانچ نوجوان بھائی
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں
کیا آپ اس درد کو محسوس کر سکتے ہیں؟
کیا آپ سمجھ سکتے ہیں ان کے ماں باپ بہنوں کا دکھ؟ کیا کوئی اس نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے
اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان چیخیں نکل گئی
1/5
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان ڈوبیر سناگئی میں سیلاب کے دوران پانچ نوجوان خوبصورت بھائی پھنس گئے وہ پانچ گھنٹے تک ایک چٹان پر کھڑے روتے اور بے بس رہے مقامی لوگ رسیاں اور شہتیر لانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ندی میں اس قدر سیلاب آیا کہ نہ کوئی ان تک پہنچ سکا اور نہ ہی وہ
2/5
رسی کو پکڑ سکے۔ وہ چیخ سے مدد کے لیے پکار رہے تھے۔ آس پاس کے مقامی لوگ بے بس تھے اور کسی معجزے کی دعا مانگ رہے تھے! تاہم مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی لیکن مین اسٹریم میڈیا سیاست میں مشغول تھا پانچ گھنٹے میں پشاور سے ایک ہیلی کاپٹر ایک بار اس علاقے میں
3/5
نہیں آیا بیکار شہری تھے، پہاڑیوں میں رہتے تھے
کیا آپ ان پانچ گھنٹوں کے درد کو محسوس کر سکتے ہیں جو چٹان پر پھسلنے کے انتظار میں گزرے؟ کیا آپ خاندان کے دکھ سمجھ سکتے ہو، کیا آپ ان بے بس لوگوں کے ساتھ صرف ہمدردی کا ڈرامہ رچائیں گے !
4/5
میں کہوں گی کہ ریاست ان کی موت کی ذمہ دار ہے جس کے وہ شہری تھے
بے حسوں کے نگر میں رہتے ہیں
کیا بنے گا ہمارے زخموں کا
Copied
5/5
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.