ارشدشریف کی جعلی والدہ والے ڈرامےکا ڈراپ سین
یوتھیوں اور نیازی کو ارشدشریف سےکتنی ہمدردی تھی اسکا اندازہ آپ اس سےلگا لیں کہ انہوں نےاس لاش ہے سیاست کرنے کیلئے
ارشدشریف کی ایک جعلی ماں اور بیٹی ڈھونڈ کر ویڈیو بنوا کر وائرل کر دیں اور جاہل یوتھیے اسے دھڑا دھڑ شیئر کرتےرھے
👇1/4
اور نیازی کی گندی سیاست کیلئے استعمال کرتے رھے
یہاں ارشدشریف کی ذات کو آپ بیچ میں سے نکال دیں اللہ اسکی بشری لغزشیں معاف کر کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کس صبر جمیل عطا کرے
اب آتے ہیں اس اصل مدے پے کہ ہم کیوں آج ارشدشریف کے خلاف ہوسٹس کر رھے ہیں
👇2/4
ہم دراصل ارشدشریف کے خلاف نہیں نیازی کے اس گندے کھیل کے خلاف ہوسٹ کر رہے ہیں جہاں وہ ارشد شریف کو خود قتل کر وا کے اب اس کی ڈیڈ باڈی کو کیش کروا رہا ہے اپنی گندی سیاست چمکانے ملک میں انتشار پھیلانے اور اداروں کو عوام سے دور کرنے کے لیے جس کو کامیاب نہیں ہونے دیا جاۓ گا۔
👇3/5
یہ اسی خواب خرگوش میں پرسوں لانگ مارچ لے کے نکلے گا اور اس کا وہاں بھی تگڑا استقبال ہو گا 25 مئی والی چھترول بھول جائیں گے یہ ریاست دشمن اس بار جو ان کے ساتھ ہو گا ۔۔ ادھر سعودی شہزادہ ایم بی ایس 10 ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ کے معاہدے سائن کرنے پاکستان آ رہا ھے
👇4/5
وزیراعظم شہبازشریف دی پیک بحالی کیلئے چائنہ جانے والے ہیں
اور دوسری طرف ملک دشمن نیازی نے یہ دونوں کا راستے روکنے کا پلان بنایا ہے جسے ریاست اس بار کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
#ملک_دشمن_عمران_نیازی
#باجوہ_پروجیکٹ_غدار_ھے
تمت بالخیر
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.