#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجرم کتنا بھی ہوشیار ہو نشان ضرور چھوڑ جاتا ہے
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا بتایا جا رہا ہے
یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا جو اللہ کے فضل سے ناکام ہو گیا ہے
اس تھریڈ میں اٹھائے گئے نکات پر غور کریں
۔/۱
اس کی شروعات عمران خان کا اپنا انٹرویو ہے جس میں وہ اپنی جان کو خطرے کی نشاندہی کے علاوہ چار عدد منصوبہ سازوں کا ذکر کرتے ہیں۔
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کو ذہن میں رکھیں جس میں وہ خون ہی خون اور جنازے ہی جنازے دیکھتا ہے۔
-/2
یاد رہے یہ پریس کانفرنس 100% چینلز پر لائیو دکھائی گئی تھی
اگلے مرحلے پر مریم نواز کا بیان آتا ہے جس میں وہ عمران کا وقت پورا ہونے کی پیشین گوئی کرتی ہے۔ ساتھ ہی رانا ثناءاللہ کا بیان آتا ہے جس میں وہ عمران خان کا سر کچلنے کی بات کرتا ہے
-/3
اب آج کے حملے کی بات کرتے ہیں
خان پر تقریبأ 4:30 بجے حملہ ہوا خان سمیت تقریبأ 14 افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص شہید ہوا اس کا مطلب ہے کہ کم ازکم 25 سے 30 گولیاں فائر کی گئیں
اس وڈیو کو دیکھیں تو یہ پسٹل کا فائر نہیں ہے پہلے کلاشنکوف کا برسٹ فائر ہوا
-/4
بعد میں پسٹل کے دو فائر ہوئے یعنی کم از کم دو حملہ آور تھے۔ کلاشنکوف والا کدھر گیا؟
خان کو ٹخنے میں گولی لگی ہے جو کہ کسی طرح بھی نیچے کھڑے پسٹل بردار نوید کی گولی نہیں ہو سکتی۔ کلاشنکوف والا کسی اونچی جگہ پہ کھڑا تھا
-/5
پسٹل بردار کو پکڑنے والے مجاہد ابتسام کے بیان کے مطابق اس نے پسٹل بردار کو ایک ہی فائر کے بعد پکڑ لیا تھا
پسٹل بردار کی مکمل شناخت اور نام پتہ کچھ صحافیوں کے پاس 30 منٹ کے اندر ہی پہنچ گیا اور ان سب نے ٹویٹ کر دیے کہ یہ اصل ملزم ہے
-/6
جس میں ملزم نوید کی مکمل تفصیلات دی گئیں۔ پستول کے ساتھ دو خالی میگزین بھی برآمد ہوئے۔ یا تو یہ میگزین بھرے ہوتے یا پھر نوید پانچ سات منٹ فائرنگ کرتا تو دو میگزین خالی کر دیتا۔ اس نے تو مشکل سے دو یا تین فائر کئے تھے
-/7
ملزم نوید کا اعترافی بیان ایک گھنٹے کے اندر اندر ریکارڈ ہوا جس میں اس کے کپڑے واردات والے کپڑوں سے مختلف ہیں۔ بیان میں تضادات ہیں۔ سوال کرنے والا leading questions کر رہا ہے اور وڈیو کے آخر میں ایک بندہ کہہ رہا ہے۔ “ہو گیا سر”۔ یہ سر کون ہے؟
-/8
اعترافی بیان والی وڈیو فورأ وائرل کی گئی اور ساتھ ہی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملزم کے بیان کی تائید کر دی
مبینہ طور پر جائے واردات کی پورے علاقہ کے CCTV کیمروں کی فوٹیج پولیس لے گئی ہے
🤨
@threadreaderapp unroll
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.