بابا ڈانگ والا Profile picture
پٹواریوں جیالوں زیبروں اور پشتینوں کی مرمت کا واحد ادارہ 💐💐💐
Nov 3, 2022 10 tweets 4 min read
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجرم کتنا بھی ہوشیار ہو نشان ضرور چھوڑ جاتا ہے
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا بتایا جا رہا ہے
یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا جو اللہ کے فضل سے ناکام ہو گیا ہے
اس تھریڈ میں اٹھائے گئے نکات پر غور کریں
۔/۱ Image اس کی شروعات عمران خان کا اپنا انٹرویو ہے جس میں وہ اپنی جان کو خطرے کی نشاندہی کے علاوہ چار عدد منصوبہ سازوں کا ذکر کرتے ہیں۔
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کو ذہن میں رکھیں جس میں وہ خون ہی خون اور جنازے ہی جنازے دیکھتا ہے۔
-/2 Image