ارشد شریف شہید پر تشدد کی خبر اور تصاویر کو میڈیا پر چلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
1. قتل کے محرکات اور جائے وقوعہ کو شبہات کا شکار کرکے اس واردات کو اندھا قتل ثابت کرنا.
#ArshadSharif
2. کینیا کے اہم ڈاکٹر کا پوسٹمارٹم رپورٹ اور مکمل تجزیے کا پمز اسپتال کی پوسٹمارٹم رپورٹ سے مماثلت رکھنا.
3. پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی قسم کے تشدد کی نفی اور گولیوں کا درمیانی فاصلے (10 سے 30 فٹ) کےفاصلے سے لگنا.
#ArshadSharif
4. حالیہ نظام کے باغی اور سابقہ ملازم کے ویلاگ میں اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے میڈیا کو ارشد شریف قتل کیس پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے کے احکامات کا ذکر ہونا.
#ArshadSharif
5. اقرارالحسن, بادامی, کامران شاہد اور اس قبیل کے دیگر صحافیوں کی جانب سے عجیب و غریب کہانیاں (تصاویر, خالی خول وغیرہ) سامنے آنا.
کیا آپ سب کو لگتا ہے کہ یہ سب صحافی ہمیں سچ دکھارہے ہیں؟
#ArshadSharif
میں ذاتی حیثیت میں تمام محب وطن پاکستانیوں, صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین سے التجا کرتا ہوں کہ اقرار, بادامی, کامران اور اس قبیل کے تمام صحافیوں کا گھیراؤ کریں, سوال کریں, ارشد شریف مرحوم کے لئیے آواز بلند کریں, یہ ہمارا حق ہے, یہ ہم پر فرض ہے.
شکریہ.
#ArshadSharif
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.