ارشد شریف شہید پر تشدد کی خبر اور تصاویر کو میڈیا پر چلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 1. قتل کے محرکات اور جائے وقوعہ کو شبہات کا شکار کرکے اس واردات کو اندھا قتل ثابت کرنا. #ArshadSharif
2. کینیا کے اہم ڈاکٹر کا پوسٹمارٹم رپورٹ اور مکمل تجزیے کا پمز اسپتال کی پوسٹمارٹم رپورٹ سے مماثلت رکھنا. 3. پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی قسم کے تشدد کی نفی اور گولیوں کا درمیانی فاصلے (10 سے 30 فٹ) کےفاصلے سے لگنا. #ArshadSharif
4. حالیہ نظام کے باغی اور سابقہ ملازم کے ویلاگ میں اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے میڈیا کو ارشد شریف قتل کیس پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے کے احکامات کا ذکر ہونا. #ArshadSharif
5. اقرارالحسن, بادامی, کامران شاہد اور اس قبیل کے دیگر صحافیوں کی جانب سے عجیب و غریب کہانیاں (تصاویر, خالی خول وغیرہ) سامنے آنا.
کیا آپ سب کو لگتا ہے کہ یہ سب صحافی ہمیں سچ دکھارہے ہیں؟ #ArshadSharif
میں ذاتی حیثیت میں تمام محب وطن پاکستانیوں, صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین سے التجا کرتا ہوں کہ اقرار, بادامی, کامران اور اس قبیل کے تمام صحافیوں کا گھیراؤ کریں, سوال کریں, ارشد شریف مرحوم کے لئیے آواز بلند کریں, یہ ہمارا حق ہے, یہ ہم پر فرض ہے.
شکریہ. #ArshadSharif
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عطاءاللہ شاہ بخاری فرماتے ہیں کہ میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا کہ قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں جو حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے، میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا اور پڑھنا شروع کیا جب میں اللہ الصمد پر پہنچا تو ⬇️
اللہ الصمد کا جو معنی شاہ عبد القادر ؒ نے کیا تھا وہ میں نے اس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا۔
حضرت نے اللہ الصمد کا معنی: ”نراسترک“لکھا ہوا تھا
جو مجھے سمجھ نہ آیا۔ میں بڑا بےچین ہو گیا، پھر مجھے خیال آیا جیل میں ہندو پنڈت بھی قید ہے اس سے نراسترک کا معنی پوچھتا ہوں ⬇️
حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری لکھتے ہیں کہ میں اس پنڈت کے پاس گیا، اس ساری بات کی اور کہا کہ نراسترک کے کیا معنی ہیں؟ میرا پوچھنا تھا کہ پنڈت وجد میں آ کر جھومنے لگا۔ میں کافی پریشان ہو گیا کہ میں نے معنی پوچھا مگر اسے دیکھو کیا ہو گیا۔ کافی دیر کے بعد جب وہ اپنی کیفیت میں واپس آیا ⬇️