”چور کا بھائی گٹھ کُترا“
پی ڈی ایم کے لٹیروں کی طرف سے ہاٸر کردہ عالمی چور شیخ عمر فاروق ظہور کا باٸیو ڈیٹا ملاحظہ کریں۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عمر فاروق ظہور کے ساتھ ساتھ اسکا بھائی عثمان ظہور اور ان کا بہنوئی شیخ سلیم منی لانڈرنگ سمیت کئی جرائم میں ملوث ہیں جن کے
(1/6)
2/6)
مقدمات پاکستان ، دبئی اور ناروے میں چلتے رہےہیں۔
عمر فاروق ظہور اور شیخ سلیم نے ناروے اور سوئٹزرلینڈ میں فراڈ کرکے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر پاکستان بھجوائے اور اسی سلسلہ میں دونوں حکومت پاکستان کو مطلوب تھے۔
انہوں نے ایک گروہ ایسا بھی بنایا جسمیں شامل لوگ امیر گھرانوں
3/6)
میں شادیاں کرتے اور پھر کچھ عرصہ بعد بیویوں کو طلاق دے دیتے ، جبکہ ان کا زیور اور جہیز کا قیمتی سامان ناروے میں فروخت کر دیتے۔ ناروے میں انہوں نے اس کام کو باقاعدہ ایک کاروبار کی شکل دی ہوئی ہے۔
پاکستان میں عمر فاروق پر منی لانڈرنگ کے علاوہ انسانی اسمگلنگ کے مقدمات بھی
4/6)
درج ہیں۔
عمر فاروق کے حقیقی بھاٸی عثمان ظہور نے اسکے ساتھ بھی فراڈ کیا جس پر عمر فاروق نے اسے جیل یاترہ پر روانہ کروایا۔جب کہ اسکے تیسرے بھاٸی ذوالقرنین پومی ظہورنے ناروے میں ایک قتل کر دیا جس کے جرم میں وہ کئی سال جیل میں رہا۔
عمر فاروق ظہور اس وقت پاکستانی عوام میں
5/6)
زیادہ ہاٸی لاٸٹ ہوا جب نے اس نے اپنی ہی بیٹیوں کو اغوا کروایا جو کہ اسکی سابقہ مطلقہ بیوی اداکارہ صوفیہ مرزا سے تھیں۔
عمر فاروق کی والدہ خالدہ ظہور بھی بچیوں کے اس اغوا میں ملوث تھی
اداکارہ صوفیہ مرزا گیارہ سال سے زائد عرصہ سے اکیلے ہی مختلف مقدمات کی پیروی کرتی رہی۔
6/6)
بچیوں کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزمہ صدف ناز اور اس کا شوہر زبیر بٹنی عمر فاروق کے دست راست تھے۔
پاکستان کو مطلوب، ایسے لعنتی مجرم کی عمران خان کے خلاف ایک گھڑی کے معاملے پر ٹی وی چینل پہ گواہی دلوانا گھٹیا اور اوچھے سٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔
#چاچاافلاطون بقلم خود
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.