دوسروں پر بہتان تراشی اور تہمت زنی میں آخری حد پار کرنیوالےکو اچانک #گناہوں کی پردہ پوشی
کےاحکامات یاد آگئے
تہمت کی سزا کےبارے میں جو احکامات ہیں اس پر سرکار
نےدرس نہیں دیا؟
سرکار نے مخالفت میں دوسروں کے رزق روزی کو گالی بنایا۔ سیاسی حریفوں کی اولاد پر بہتان برسائے
👇1/7
سوشل میڈیا کلٹ نے مریم نواز
سےلےکر خواتین صحافیوں تک پر تہمتوں کا بازار گرم رکھا
ہر کسی کی عزت اچھالی
الیکشن ایکٹ ترمیم میں"ختم نبوت شق" پر جھوٹ بولکر آگ بھڑکائی
اپنی دفعہ عیب پوشی کا درس یاد آگیا
چیختے ہیں کہ ہمیں تو اسٹیبلشمنٹ بتاتی تھی فلاں کرپٹ ہے
سنی سنائی بات کو
👇2/7
بغیر تحقیق، تصدیق و ثبوت آگے بڑھانا بلکہ اس میں ہر طرح کا زہر شامل کرکے پورا بیانیہ تشکیل دے کر سماج کو بےچینی اور تقسیم کا شکار کردینا
ایسےفساد مچانے جھوٹ پھیلا کر فائدہ حاصل کرنےپر دینی احکامات نہیں بتائےسرکار نے؟
قاضی کیلئےجو احکامات ہیں ان سب کو بالائےطاق رکھ کر
👇3/7
دو سال کی محنت ضائع ہونے
سے بچانےکیلئے جسطرح اس ملک میں عدل و انصاف کا قتل ہوا
اسکا فائدہ اٹھانےوالا شخص،
جس کا پولنگ ایجنٹ اسوقت کا چیف جسٹس بنا ہوا تھا
آج گناہوں پر پردےکا سبق سنا رہا ہے؟
سیاسی حریفوں کےنہ صرف نام بگاڑے، نقلیں اتاریں بلکہ ان کے بچوں پر غلاظت اچھالی،
👇4/7
یہ ptiکا سوشل میڈیا سیل ہی تھا جس نےسب سےپہلے
مرد سیاستدانوں کی تصاویر کو خواتین کےروایتی حلیےکیساتھ ایڈٹ کیا اورخواتین سیاستدان/ صحافی کےچہرے نیم برہنہ تصاویر میں پیسٹ کیے
اس پر دینی احکامات کا علم ھے؟
معاشرےمیں نفرت اور شک کو راسخ کیا
اشتعال انگیزی کو اس سطح تک لے گئے
👇5/7
کہ سیاسی حریفوں کے گھروں پر حملے کروائے۔ انکا پیچھا کرکے آوزیں لگوا کر کلٹ کو ایسی تربیت دی کہ حرم پاک میں ہراسگی اور حملہ آوری کو جائز جانا۔
مذہبی ٹچ میں قاتلانہ حملوں پر تالیاں بجائیں۔
ایسے فساد پر دین کا حکم یادہے؟
جیپ و کرین سمیت RTS اور بکسہ چوریوں کی مدد سے اقتدار
👇6/7
پر قابض ہونا۔ کیا یہ حق تلفی نہیں؟
لوگوں کی زبان بندی کیلئے جھوٹے مقدموں کیساتھ جیل عدالت مینیج کروا کے خوف کی فضاء بنانا۔ یہ جبر نہیں؟ ظالم کی سانجھ نہیں؟
سب تماشے کو جہاد کا نام دینا۔ ظلم نہیں؟
اس پر دینی احکامات کا بتایا سرکار نے؟
#منافق_نیازی
End
فالو اور شیئر کریں🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.