RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Dec 29, 2022, 9 tweets

#فوجی_بندوق_کی_طاقت

گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ھو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رھی تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951 میں پہلے
وزیراعظم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا

اس سید اکبر کو
👇1/7

تو موقع پر ھی پکڑنے کی بجائے قتل کیاگیا تھا مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کیگئی تھیں اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8 سال کا تھا
آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی
👇2/8

بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رھائش پزیر ھے کیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وھاں گزرا

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاھی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ھاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ھوئی
👇3/8

8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رھا
اور #فوج آپنا جرم چھپاتی رہی

بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکےدوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نےاپنی رشتہ دار سے کروائی جو7 بچوں یعنی4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ھے
سید اکبر کےباقی 3 بیٹےیکے بعد دیگرے امریکہ میں
👇4/8

سیٹل کرا دیئے گئے

دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا ، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ھی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتا رھا اور بالآخر پچھلے
👇5/8

50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ھے الاٹ ھوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رھائش پزیر تھیں اور بالآخر دنیا سے رخصت ھو گئیں

امید ھے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ھو گی

لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا
👇6/8

اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رھا اور وزیراعظم
لیاقت علیخان کی بیوہ رعنا لیاقت علیخان کی پینشن حکومت پاکستان کیجانب سے روک دی گئی
قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وھاں کاروبار کرکے کروڑ پتی بنے
جبکہ بھارت میں ھزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے
👇7/9

ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رھے
کس شخصیت کی ایما پر قائداعظم کی بہن کو جلوسوں میں نازیبا الفاظ سے نوازا گیا
قوم اب کھوجتی ھے پرکھتی ھے اور سمجھتی ھے
👇8/9

مبینہ طور پر چیف سیکرٹری کے ساتھ جو ھوا اور ان سے جسطرح سمری پر دستخط کرائے گئے
اسکے بعد ان بھولی بسری یادوں کا تازہ ھو جانا ایک فطری سا عمل ھے۔
عوام بھی جان لے کہ فوج آپنا جرم چھپانے کیلئےکسقدر عوام کے وسائل استعمال کرکے #مقدس بنتی ھے
🤷‍♂️💯
End
جانو اور جان کر جیو اصل دشمن کون ھے

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling