RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Feb 7, 2023, 10 tweets

مشرف میو جعلی سید تھے
پیچھےسے دلت تھے
پاکستان فوج میں اعلی مقام پایا اور اپنےوزیراعظم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر کارگل میں اپنے جوانوں کو مروایا پھر انکو اپنا ماننےسے انکار کر کےلاشیں وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے
مرحوم نے آئین توڑا اور بزور طاقت اقتدار پر قابض ہوئے، بہادر اتنے تھے
👇1/10

کہ امریکہ کی ایک کال پر اڈے فوج اور سب کچھ دیدیا جس پر امریکی بھی حیران تھےکہ بغیر مانگے ہی سب دےدیا،مرحوم نے کشمیر پر پہلی دفعہ یو ٹرن لیا
اور ایل او سی پر بھارت کو باڑ لگانےدی
یہی نہیں مرحوم اس عظیم سازش کےخالق بھی ہیں جس کےمطابق ایل او سی پرماننٹ بارڈر بن جائے گا جس پر
👇2/10

عمران خان نےبھی پیش رفت کی۔
مشرف کی اقتدار پر گرفت کمزور ہوئی تو انہوں نےاپنے ہی لوگوں پر ایئر سٹرائک کر کےایک دن میں تین سو سے زائد بچوں کو شہید کر دیا یہی نہیں #لال_مسجد اور
#جامع_حفصہ کو پہلے تو پھلنے پھولنے دیا اور بعد میں یہ جانتے ہوئےکہ اندر سینکڑوں ہزاروں بچے ہیں
👇3/10

فاسفورس بم مار کر سب کی ہڈیاں تک گلا دیں اور لاشوں کی باقیات، قرآن کےجلے ہوئےنسخےگٹر میں بہا دیے
#مردود یہاں تک ہی نہیں بلکہ عدلیہ تحریک روکنےکیلئے کراچی میں موت کا ننگا کھیل رچایا اور اسلام آباد میں ق لیگ و دیگر موجودہ پی ٹی آئی رہنماوں کے ساتھ ملکر بھنگڑے ڈالے مرحوم نے
👇4/10

اسکےعلاوہ وزیراعظم کوپہلے جیل میں ڈالا پھر جلاوطن کیا یہاں تک کہ باپ کےجنازے میں شمولیت کی اجازت نہ دی
دوسری وزیراعظم کو لیاقت باغ میں مروا دیا لیکن اقتدار پھر بھی ہاتھ سے پھسل گیا
بعد میں امریکہ میں پینٹاگون کی مدد مانگتے پکڑے گئے جس میں مرحوم یہ تاثر دے رہے تھے کہ
👇5/10

امریکی مفادات کا انکےعلاوہ کوئی خیال نہیں رکھ سکتا لیکن افسوس امریکہ بھی آگےبڑھ چکا تھا
ایک دفعہ اپنےکروڑوں فالوورز کو دیکھ پر پاکستان آئے
یہاں آکر اندازہ ہوا کہ کوئی استقبال کیلئےنہیں پہنچا
عدالت میں کیس چلا
گرفتاری کا حکم ہوا لیکن چونکہ جنرل تھےاور طاقتور قبیل کے تھے
👇6/10

لہذہ گرفتاری کی بجائے انکو اٹھا کر ہسپتال پہنچا دیاگیا جہاں سے دبئی فرار ہو گئے

اسکے بعد ایسے مرض میں مبتلا ہو گئے جس میں جسم کا گوشت گلنے لگتا ہے بالکل ویسے ہی جیسے فاسفورسبم کے شکار بچوں کا گلا تھا بالآخر آج صبح کے وقت مردود کی حالت بگڑی اور خدا کی قدرت دیکھیں
👇7/10

مشرف کو دبئی میں بھی امریکن ہسپتال ہی لے کر جایا گیا
لیکن یہاں بھی امریکن ہسپتال
انکی مدد نہ کر سکا اور وہ اگلے جہاں سدھار گئے
سوگواران میں بیوی ، بیٹا اور بیٹی چھوڑے ہیں
جبکہ پچاس ہزار شہید اور لاکھوں مظلوم خاندان اسکے علاوہ ہیں جو یہ آس لیے بیٹھے تھے کہ اپنے سامنے
👇8/10

اسکا حشر نشر دیکھیں گےلیکن اب معاملہ بڑی عدالت میں ہے
میں اس یقین کےساتھ دعا گو ہوں گے
"بڑی عدالت میں انصاف ہوگا کیونکہ وہاں اس سے بڑا طاقتور نہ تو کوئی ادارہ ہے نہ کوئی شخص"

بس یہ یاد رکھیں آج جن کو مشرف کے جانےکا دکھ ہے
یہ سب مردود کے ساتھی اور پاکستان کے غدار ہیں
👇9/10

امید ہے اسکو ہیرو سمجھنے کی بجائے نئی نسل انکے بارے میں ہسٹری کو پڑھے گی تاکہ انکو اندازہ ہوا جس عفریت کا آج ہم شکار ہیں یہ کسی سیاستدان کا نہیں
مردود جنرل کا کیا دھرا ہے
End
فالو شیئر🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling