"نورا کشتی اور ایم کیو ایم"
کہاجاتا ہے کہ شمالی پنجاب میں نورا نام کا ایک پہلوان ہوا کرتا تھا جو تن سازی اور پہلوانی کے اسرار و رموز سے کماحقہ واقفیت رکھنے کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ کشتی کے مقابلے دیکھنے کے شوقین افراد کو نورے کی طاقت،
#WeStandWithAltafBhai
مہارت اور صلاحیتوں پراندھا اعتماد تھا
اور اسی اعتماد نے نورے کی نیت میں فتور پیدا کر دیا، اس نے حریف پہلوانوں سے پیسے لے کر کشتی ہارنا شروع کر دی، پہلے پہل تماشائی یہی سمجھتے رہے کہ نورا دل و جان سے مقابلہ کرتا ہے لیکن قسمت اس کا ساتھ نہیں دیتی جس کی وجہ
#WeStandWithAltafBhai
سے وہ کشتی ہار جاتا ہے لیکن کچھ عرصے بعد ہی یہ بھید کھل گیا کہ نورا حریف سے مک مکا کر کے صرف دکھاوے کیلئے ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ اس طرح نورا پہلوان مالی فوائد حاصل کرنے کے عوض جان بوجھ کر شکست کھانے کی وجہ سے بدنام ہو گیا جہاں سے نورا
#WeStandWithAltafBhai
کشتی کی اصطلاح نے جنم لیا۔ مختلف ڈکشنریوں میں نورا کشتی کی بیان کی گئی تعریف کے مطابق یہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا عام فہم مطلب ایسی لڑائی ہے جس کا نتیجہ پہلے سے طے شدہ ہو یا ایسے تاثر دیا جائے جیسے لڑائی کی
#WeStandWithAltafBhai
جا رہی ہے جبکہ اس کا مقصد دیکھنے والوں کو بیوقوف بنانا ہو۔
پاکستان میں یوں تو پچھلے پچھتر سال سے سیاست کے نام پر ایک طرفہ تماشا جاری ہے۔ لیکن زمان پارک لاہور میں پچھلے دو روز سے جو ڈرامہ نشر کیا جارہا ہے۔
#WeStandWithAltafBhai
وہ بلاشبہ لفظ "نورا کشتی" کی بہترین مثال ہے۔ عوام کو مہنگائ کی چکی میں پیسنے۔۔ اور اشرافیہ کی عیاشیوں کے لئے ملک کو قرضے کی دلدل میں دھنسانے والوں جب محسوس کیا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں کرپشن کو چھپانا نسبتا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ تو ایک گرینڈ "نورا کشتی"
#WeStandWithAltafBhai
کے طور پر پی ٹی آئ کو متعارف کروایا گیا۔ اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ لوگ فاقوں سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ لیکن فوجی جرنیلوں٫ ججز اورسیاستدانوں کے گروپس کی "نورا کشتی" پوری آب وتاب سے جاری ہے۔ عوام کی بڑی تعداد اس تماشے میں
#WeStandWithAltafBhai
اقدر محو ہے کہ انھیں یہ یاد ہی نہیں رہتا کہ ان کا گھر اور ان کا ملک کس حال کو پہنچ چکا ہے۔ اشرافیہ اپنا وار کرچکی ہے۔ ان کے protocols اور عیاشیاں پہلے کی طرح چلتی رہیں گی۔عوام ٹرک کی اس نئی بتی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ اور امید ہے آئندہ بھی بھاگتے رہیں گے
#WeStandWithAltafBhai
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ کچھ یو ٹیوبر صحافی اس کا موازنہ نوے کی دہائ میں ایم کیو ایم کی عملی جد و جہد سے کررہے ہیں۔
ان عقل کے دشمنوں سے پوچھنا چاہتا ہوں۔
کیا انھیں مزاحمت اور نورا کشتی کا فرق نہیں معلوم؟
ایم کیو ایم کسی فرد واحد کو گرفتاری سے بچانے یا کسی
#WeStandWithAltafBhai
کو وزیر اعظم بنوانے کی ضد لئے سڑکوں پر نہیں آئ تھی۔ ایم کیو ایک بڑے مقصد کے لیۓ عوام کی نمائندگی کا علم تھامے اشرافیہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہوئ تھی۔
ایم کیو ایم ایک رہنما کی قیادت میں جد و جہد کررہی تھی۔ اس رہنما کی منزل وزیر اعظم کی کرسی نہیں
#WeStandWithAltafBhai
بلکہ پسے ہوۓ طبقے کے حقوق تھے ایم کیو ایم کے پچیس ہزار سے زیادہ کارکنان ماوراۓ عدالت قتل کردیے گئے۔ وہ مزاحمت کررہے تھے "نورا کشتی"نہیں
ایم کیو ایم میں غدار پیدا کئے گئے۔ دھڑے بناۓ گئے۔ اور بلآخر مکمل پابندی لگادی گئی
#WeStandWithAltafBhai
لیکن پابندی کے آٹھ سال بعد بھی آج کے دن ایم کیو ایم پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہے۔ کیونکہ ایم کیو ایم کا رینما کسی کشتی کا "نورا " نہیں ہے۔ بلکہ ایک زیرک اور مدبر "کامریڈ" ہے۔
میں دعوی سے کہتا ہوں۔ صرف ایک ہفتہ کے لئے پنجاب پولیس٫ کراچی کی پولیس بن جاۓ
#WeStandWithAltafBhai
اور زمان پارک میں ریورس گئیر لگاتی رینجرز کی گاڑیاں خود کو کراچی کی رینجرز سمجھ لیں۔
تو اگلے ہفتے تک PTI# کہ داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
جئے مہاجر جئے الطاف حسین
🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬
#WeStandWithAltafBhai
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.