𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 Profile picture
Social Media Activist |Likes/RTs ≠endorsements/ https://t.co/zi1muPvU25 $-filter:mentions
Mar 16, 2023 14 tweets 9 min read
"نورا کشتی اور ایم کیو ایم"

کہاجاتا ہے کہ شمالی پنجاب میں نورا نام کا ایک پہلوان ہوا کرتا تھا جو تن سازی اور پہلوانی کے اسرار و رموز سے کماحقہ واقفیت رکھنے کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ کشتی کے مقابلے دیکھنے کے شوقین افراد کو نورے کی طاقت،
#WeStandWithAltafBhai مہارت اور صلاحیتوں پراندھا اعتماد تھا
اور اسی اعتماد نے نورے کی نیت میں فتور پیدا کر دیا، اس نے حریف پہلوانوں سے پیسے لے کر کشتی ہارنا شروع کر دی، پہلے پہل تماشائی یہی سمجھتے رہے کہ نورا دل و جان سے مقابلہ کرتا ہے لیکن قسمت اس کا ساتھ نہیں دیتی جس کی وجہ
#WeStandWithAltafBhai
Mar 13, 2023 4 tweets 4 min read
الطاف حسین نے ساری جائیداد پارٹی کے نام پر رکھی ہیں ، اپنے یا اپنے خاندان کے نام پر کچھ بھی نہیں رکھا.
بلکہ خود الطاف حسین نے پارٹی کے آئین میں لکھ رہا ہے کہ تمام تر جائیدادیں پارٹی کارکنان اور مہاجروں کی
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
#WeStandWithAltafBhai Image ملکیت ہیں لہذا اس تکنیکی بنیاد پر برطانیہ عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا جو کہ درست بھی ہے لیکن اب ایک فیصلہ آپ نے کرنا ہے!
اور وہ تکنیکی نہیں عقلی بنیادوں پہ آپ نے اس لیڈر کا ساتھ دینا ہے
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
#WeStandWithAltafBhai Image
Sep 9, 2022 16 tweets 11 min read
اٹھو مہاجروں اب کوئی گاندھی یا محمد بن قاسم نہیں آنے والا ۔۔
ایسا لگتا ہے ہماری قوم نے غلامی قبول کرلی ہے اور یہ بات اب ہم سب کو سمجھ لینا چاہئیے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown آپ کا بجلی کا بل زیادہ آتا ہے آپ بھر دیتے ہو
آپ کے ہاں پانی نہیں آتا آپ ٹینکر خرید لیتے ہو
ھسپتال نہیں دوائیں نہیں آپ خود دوائیں خرید لیتے ہیں
گورنمنٹ اسکول نہیں آپ اپنے بچے پرائیویٹ اسکول بھیج دیتے ہیں
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown