#نوازشریف_کا_جرم_سی_پیک_کی_تعمیر
یہ ایک چشم کشا تھریڈ ہے
آپ سب سےگزارش ہے
ضرور پڑھیں
پاکستان پر نوازشریف کیطرف سےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئےبڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کر #سی_پیک کا آغاز
اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل اکنامک زونز
👇👇1/8
کی تکمیل کا پلان تھا. عمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا. CPEC کو ڈونلڈ ٹرمپ سےتعلقات استوار کرنےکیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا
خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والےہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سے پاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
👇👇👇2/8
لیکن وہ سب خواب بن کر رہ گیا.
ایک بہت بڑا نقصان ان 11 سپیشل اکنامک زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کی وجہ سے ہوا، حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کے تحت
اپنی فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں. ان اکنامک زونز کی وجہ سے
👇3/8
👇
پاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع پیدا ہونےتھےپھر پاکستان، نئی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کےمعاہدوں سے ایسے ہی وقت سےگزرتا جس سےایک زمانےمیں چین گزراجسکے بعد نئی انڈسٹریز اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کیوجہ سے چین دنیا کی سب سےبڑی معاشی طاقت بن کر ابھرا
ان سپیشل اکنامک زونز کیوجہ سے
👇4/8
👇
پاکستان کیلئےمستقبل کے
#ایشین_ٹائیگر بننےکی امیدیں پیدا ہونا شروع ہوگئی تھیں
انجنیئر احسن اقبال بہت عمدہ کام کررہےتھے
وہ حیران کن طور پر اس پراجیکٹ پر دن رات شدید محنت کررہےتھے
چین کیطرف کےلوگ بھی CPEC کےحوالے سے انکی محنت کے معترف ہو چکے تھے
لیکن
پھر ایسے وقت میں UAE اور
👇5/8
امریکہ جو اس منظر سےخوش نہیں تھے
انکے تعاون سے پراجیکٹ عمران لانچ کیاگیا
نوازشریف کو ٹیپو سلطان کیطرح سازشوں کےجال میں گھیر کر نااہل قرار دے کر نکال
باہر پھینکا گیا. یہ پاکستان کا اتنا بڑا نقصان ہےکہ شائد اس کا مداوا اگلی کئی دہائیوں تک نہ ہوسکے. CPEC اور CPEC میں شامل
👇6/8
11 سپیشل اکنامک زونز کےخلاف پراجیکٹ عمران، اسکے مسلط کرنے والوں کا اتنا بڑا اور گھناؤنا جرم ہے جس پر انکی پوچھ ہرصورت ہونی چاہئے
اور اگر پوچھ نہیں ہوتی تو اس سے زیادہ افسوسناک بات کوئی اور نہیں ہوسکتی.
باجوہ ڈاکٹرائن کیوجہ سے
1-کروڑوں ڈالرز ماہانہ راہداری ٹیکس سے بھی گئے
👇7/8
2-پاکستانی نوجوانوں کی لاکھوں نوکریوں ضائع ہوگئیں
3- پاکستانی خام مال کی کھپت بند
4- پاکستان صنعتی بننے سے رک گیا
اور
5-پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھانے کے مواقع سے بھی گئے
اور ملک کو #ڈیفالٹ کی نہج پر لے کھڑا کیا
دشمن کی کمزور معیشت کی آڑ میں ایٹمی اثاثوں پر نظر
END
فالو شیئر🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.