RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Apr 3, 2023, 5 tweets

#سچ_کیا_جھوٹ_سب_ننگا_ہوگیا

عمران خان نےکہا ہے کہ قمرباجوہ بھارت سے دوستی چاہتا تھا یہیں سے معاملات خراب ہوئے
معاملات خراب ہو گئے تھے تو پھر قمر باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دینا چاہتا تھا؟؟
یہ تصویر بول رہی ہے
جیرڈکشنر سے ملاقات مشترکہ مشیر زلفی کا تعارف کروانا
👇1/5

قمر باجوہ کی دیدنی خوشی زیدی کی حیرت قریشی کےاندر کا شیطان سب نظر آ رہا
اسی ٹرمپ کےمشیر خاص داماد ٹرمپ پیس پلان کےمصنف معاہدہ ابراہیم کےخالق یہود کےمسیحا جیرڈ کشنر کو مودی نےاپنے دوست نیتن یاہو کےذریعے کہا کہ کشمیر کا مسلئہ حل کروا دو 71 سال بعد اب گیم آپ کے ہاتھ میں ہے
👇2/5

یہی وہ ملاقات تھی جس میں قمر باجوہ عمران خان فوجی و سویلین دونوں قیادتوں نے کشمیر بیچا
اسی امریکی دورہ سے واپسی پر عمران خان نے کہا میں امریکہ سے ورلڈ کپ جیت کر آ رہا ہوں اور یہ بشریٰ بی بی کی دعائیں تھیں
غالباً 26،27 جولائی 2019کو واپس آئے
#عمران_فارن_فنڈڈ_فتنہ
👇3/5

اور 4اگست 2019کی شام کو 4سے 5دن میں ہی مودی نےکشمیر میں 370اور 35a ختم کرکےکشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی
6اگست اعظم سواتی نے قراداد پیش کی تو 35a اور 370 کا ذکر نہیں تھا
عمران نےکہا میں کشمیر کیلئے
ٹیپو سلطان کیطرح لڑونگا
مگر قوم سے احتجاج کرواتا رہا
#عمران_فارن_فنڈڈ_فتنہ
👇4/5

جب جہاد کا وقت تھا قوم کو ناچ گانے پر لگا کر اُن کی غیرت مار کے کشمیر کے ایشو کو بھلواتا رہا
آج کہاں ہے کشمیر ؟؟
پاکستان کے نقشے سے کشمیر نکال دیا گیا ہوا
قوم کے نوجوان پاکستان کے ہر ایک دشمن کو پہچانیں۔
#عمران_فارن_فنڈڈ_فتنہ
#عمران_CIA_ایجنٹ
END
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling