💝خوابزادی 💝 Profile picture
don't trust anyone, don't cry for anyone, don't beg to anyone for time/care or anything else #Ik supporter follow to get 💯 follow back . No DM means No DM🚫

May 1, 2023, 9 tweets

"اُمید"
Part#3
سرکاری اسکول میں مشعل کا پہلا دن تھا مشعل وقت سے پہلے ہی تیار ہو کر اسکول پہنچی اور پہنچ کر رول نمبر لسٹ پڑ اپنی کلاس چک کی اور کمرہ نمبر پانچ میں کا بیٹھی وہاں اور لڑکیاں بھی موجود تھیں
مشعل سب سے آخری بنچ پر جا بیٹھی اور ہے چیز کا مشاھدہ کرنے لگی تو اسے اندازہ 👇

ہواکہ کلاس روم اور سکول بھی صاف ستھرے،ہواداراوراچھے ہیں جیسے لوگ کہتے تھے ویسے نہی ہیں
تھوڑی دیر میں اسمبلی کی بیل بجی تو مشعل بھی باقی لڑکیوں کے ساتھ لائن میں اسمبلی کے لئے چلی گئی سب سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت ہوئی پھر نعت خوانی ہوئی اُسکے بعد قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھایا 👇

مشعل یہ سب دیکھ کر بہت حیران ہوئی کیوں کہ پرائیویٹ سکول میں ایسا نہی ہوتا تھاقرآن کریم کے بعد ایک ٹچر نے دعا بھی کروائی اور آخر میں قومی ترانے سے اختتام ہوا اور پھر سب باری باری اپنی کلاس میں چلے گئے
پھر ٹچرز آئی اور ایک ایک کرکے لیکچرز ہوتے گئے اُنکا پڑھانے اور سمجھانے کا 👇

انداز مختلف ضرور تھا مگر مشعل کو سب اچھے سے سمجھ آیا پھر بریک کا وقت ہوا تو کلاس میں اودھم مچ گیا کچھ لڑکیاں آپس میں باتیں کرتی کینٹین کی طرف گی اور کچھ نے اپنی لنچ باکس کھولے مگر وہاں ایک بات مشعل کو تنگ کرنے رہی تھی کچھ لڑکیاں صبح سے مشعل کو نوٹس کر رہی تھی
مشعل انسکیورہورہی👇

تھی اچانک ایک لڑکی اٹھی مشعل کے پاس آئی اور چاکلیٹ اُسکی طرف بڑھائی مشعل حیرانی سے دیکھ رہی تھی لڑکی مسکرائی اور کہا لے لوزہرنی ملایااس میں باقی لڑکیاں بھی مشعل کے گرد جمع ہو گی اور زور ڈر کھکھا لگایا اور سب نے اُسے چاکلیٹ لینے کا کہا تو مشعل نے آہستہ سے لے لی👇

میرا نام اسماء ہے تمہارا نام کیا ہے
اپنا تعارف کرواتے ہوئے اس نے مشعل سے نام پوچھا تو اس نے جواب دیا "مشعل"
"واہ بہت ہی پیارا نام ہے آپکا. کس نے رکھا؟" اسماء نے سوال کیا
"میری دادی نے" مشعل نے جواب دیا
میری فرینڈ بنو گی آپ؟ ویسے بھی دو سال ہم نے ساتھ ہی پڑھنا ہے تو انجان 👇

نہی رہیں گے ہم اور وقت بھی اچھا گزر جاۓ گا " مشعل سبکو حیرت سے دیکھا تو ایک لڑکی نے کہا کر لو نہ دوستی اتنے پیار سے کہ رہی ہے
مشعل ابھی بھی خاموش رہی اور اپنی کتابیں کھول کر پڑھنے لگی جیسے انہیں اندیکھا کر رہی ہو
مشعل کے ساتھ یہ پہلی بار ہوا تھا کہ کسی نے بغیر اسکا اسٹیٹس اور 👇

اسکا لائف سٹائل جانے اُسکی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہو
مشعل بہت کشمکش میں تھی کہ اب کیا کرے کیا یہ اچھی لڑکیاں ہیں یا نہیں ؟کیا ان سے دوستی کرنی چائیے؟
Next part upload tomorrow ☺️
❤️❤️
آپ بتاے مشعل کو کیا کرنا چاہیے ؟دوستی کر لینی چاہیے یا نہیں؟
#Dreamers_Diary
#امید

لائف سٹائل جانے بغیر ^^😅

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling