RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

May 21, 2023, 8 tweets

#پریپوگنڈا_وار

پریپوگنڈہ وہ جھوٹ ہوتاھے
جو مسلسل بولا جاتاھے اور لوگ اسے سچ ماننے لگتے ہیں
اسلئے اس پراپیگنڈے کو کاٶنٹر کرنےکیلئےحقاٸق بیان کرنےچاہییں اور بار بار کرنے چاہییں
جھوٹ جتنا بھی مضبوط ہو کبھی بھی پاٸیدار نہیں ہوتا
اور خاص کر وہ جھوٹ جو اپنی ناکامیاں چھپانےکیلئے
👇1/8

بولا جاٸے
پراپیگنڈہ یا بےبنیاد خبریں خواہ حکومت کےخلاف ہوں یا کسی ادارےکے۔
مسلمانوں کی کسی جماعت
کیخلاف ہوں یا امت مسلمہ کے ہرحال میں قابلِ مذمت ہیں۔
تاریخ میں ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ چندافراد کی پھیلائی ہوئی باتیں پوری قوم کیلئےشرمندگی اور پریشانی کا باعث بن گئیں
اور
👇2/8

تاریخ میں حسن بن صباح اسکی واضع مثال ھے
یہی عمران کر رہاھے

اسکے سنگین نتائج آنیوالی نسلوں کو بھی بھگتناپڑے
قرآن میں اللہ تعالی فرماتاھے

يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــہَالَۃٍ فَتُصْبِحُوْا
3/8

عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ۝۶ (الحجرات ۴۹:۶)

“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی اہم خبر لائے تو خوب تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمھیں اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔” (الحجرات ۴۹:۶)
👇4/8

وَلَا تَــقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِہٖ عِلْمٌ۝۰ۭ اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰۗىِٕكَ كَانَ عَنْہُ مَسْــــُٔــوْلًا۝۳۶ (بنی اسرائیل ۱۷:۳۶)

“جس چیزکا تمھیں علم نہ ہو
اسکےپیچھےنہ پڑو۔ یقیناکان،آنکھ اور دل سب کی بازپُرس ہوگی
(بنی اسرائیل ۱۷:۳۶)
آج پاکستان
5/8

میں سیاسی تناٶ کا فاٸدہ اٹھاکر جعلی اکاٶنٹ بناکر سوشل میڈیا پہ مسلسل افواج پاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ کیاجا رہاھے
الیکٹرانک میڈیا کےکچھ اینکرز بھی اس میں شامل ہیں
اپنےیوٹیوب چینلز پہ زیادہ ویوز لینےکےچکر میں یہ لوگ مسلسل حقاٸق کو مسخ کر رہےہیں
اہل پاکستان کو سوشل میڈیا اور
👇6/8

الیکٹرانک میڈیا کی کالی بھیڑوں سےمحتاط رہنےکی ضرورت ہے
عمرانڈوز مسلسل فیک نیوز پھیلا کر معاشرےمیں انتشار پھیلا رہےہیں اور سادہ لوح عوام کو مشتعل کر رہےہیں

اگر اپ ایک جھوٹ بولیں اور خاص وقت تک اسےدہراتےرہیں تو ایک وقت ایسا آئیگا
لوگ اس پر یقین کرنا شروع کر دیں گے
👇7/8

جوزف گوبیلز/عمران فتنہ
اسی حکمت عملی کےتحت پراپیگنڈہ وار شروع کی
اور ریاستی اداروں کو متنازعہ بنانےکی کوشش کی جاتی ہے
بحیثیت پاکستانی ہمیں ذمہ دار شہری کا ثبوت دیتےہوٸےجعلی خبروں اور پراپیگنڈے سےبچنا چاہیے
اور کسی بھی خبر کو مکمل تصدیق کئے بنا شٸیر نہیں کرناچاہیے
End
فالو شیئر🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling