Profile picture
Fakhar Durrani @FrehmanD
, 5 tweets, 2 min read Read on Twitter
پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ان تین جماعتوں کو مجموعی طور پر81 فیصد میڈیا کوریج ملی۔ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو مثبت کوریج ملی جبکہ مسلم لیگ ن کو ملنے والی میڈیا کوریج کا دو تہائی حصہ منفی یا اسکے خلاف خبروں پر مشتمل تھا۔ thenews.com.pk/print/386916-e…
یورپی کمیشن 1997 سے بطور مبصر پاکستان کے الیکشن کور کر رہا ہے۔لیکن جو چیلنجز اور مشکلات 2018 کے انتخابات کور کرنے میں آئے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔پاکستانی مبصر ادارے(فافن)نے بھی الیکشن پر اس بار کوئی بہتر تنقیدی رپورٹ پیش نہ کی۔بلکہ اسکے مبصرین نے مشن کی کوئی بہتر معاونت نہیں کی۔
یورپی مشن نے بارہا الیکشن کمیشن کے حکام اور عدلیہ کے ججز سے ملنے کی درخواست کی۔لیکن ملنا تو درکنار انکی درخواستوں کا جواب تک نہ دیا گیا۔دھاندلی کے خلاف مختلف اپوزیشن جماعتوں نےاحتجاج کیا لیکن میڈیا کوانکی کوریج سے سختی سے منع کر دیا گیا۔دھاندلی پر کوئی خبر کرنے پر بھی پابندی تھی۔
انتخابات کو شفاف بتانے اور دکھانے کے لیے نیوز ایڈیٹرز پر دباو ڈالا گیا جسکی وجہ سے انہیں خود پر سنسرشپ کا اطلاق کرنا پڑا۔ الیکشن کے بعد کا بیانیہ پہلے ہی متعین کردیا گیا۔میڈیانےشہباز شریف کےبیان کو میوٹ کر دیا جبکہ عمران خان کا ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے پورا خطاب نشر کیا گیا۔
آنتخابات کی رات ٹی وی چینلز کو مجبور کیا گیا کہ وہ اینکرز کو سمجھا دیں کہ دھاندلی یا انتخابات میں کسی قسم کی بےضابطگی پر بات نہ کریں۔یہ تمام اقدامات واضع کرتےہیں کہ نہ صرف انتخابات غیر شفاف تھےبلکہ ریاست کی طرف سےپورا زور لگایاگیاایک مخصوص جماعت کو ہرانے اور دوسری کو جتوانےکےلیے۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member and get exclusive features!

Premium member ($30.00/year)

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!