1593 میں بوہیمیا یورپ کے مقام پر گرجا گھر کےپادری کوشیطانی علوم پڑھنےپر دیوار میں چنوانے کی سزا دی گئی۔ سزا کے رات پہلےپادری نے التجا کی کہ اگر اسے موقع دیا جائے تو ایک کتاب لکھے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہ لکھی گئی ہو۔اس کتاب کو Codex Gigas یا Devil's Bible کہتے ہیں++
پادری حرمن نے جب کتاب لکھنا شروع کی تو اسے اندازہ ہوا کہ یہ اسکے بس کی بات نہیں، لہذا اسنے شیطان کی عبادت شروع کردی کہ وہ اسکی مدد کرے۔ شیطان نے اسکی روح کے بدلے اسکی مدد کی اور صرف ۱ رات میں اس کتاب کو لکھنے میں مدد کی۔ اس کتاب میں مختلف باب ہیں جنمیں کالے علم، جادو منتر،++
علم فلکیات، سفلی اور دوزخ کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ 160 گدھوں کھال سے بنی یہ کتاب صفحوں پر مشتمل ہے، اسکی لمبائی چھتیس انچ اور چوڑائی بیس انچ ہے اور اسکا وزن 74 کلو ہے۔ ماڈرن سائنس آج بھی اسکی تخلیق پر حیران کیونکہ اس کتاب کو لکھنا ایک رات میں ناممکن تھا۔ اس کتاب کی پوری لکھائی+
سے سائنسدان یہ ثابت نہ کر پائے کہ اس کتاب کو ایک ہی طرح کی خوشخطی سے لکھا گیا۔ یہ کتاب مختلف واقعات میں بچتے بچاتے آج بھی سوئیڈن میں موجود ہے۔ اس کتاب کی سب سے پراسرار بات یہی ہے کہ اسکو ایک رات میں لکھنا نا ممکن ہے اور اسے شیطان نے خود لکھوایا۔ اسی کتاب میں شیطان نے اپنی ++
بھیانک تصویر بھی بنائی جوکہ اس کتاب کے آخری صفحے پر موجود ہے۔ اس کتاب میں دکھائے گیے شیطان کا دھڑ انسانی اور سر کسی سینگوں والے جانور کا ہے۔ پچھلے دنوں لاہور کے عجائب گھر میں شیطان کا مجسمہ دیکھا تو اسی کتاب میں بنے شیطان کا خیال آیا۔++
یہ مجسمہ ہو سکتا ہے غیر ارادی طور پر بنایا گیا ہو مگر کہنے کا مقصد صرف یہ ہے ان قسم کے اعمال سے احتیاط کرنی چاہئے کیونکہ ہوسکتا ہے ہم غیر ارادی طور پر شیطان کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہوں اور ہمیں سرے سے اسکا پتہ ہی نہ ہو۔ اللّࣿہ تعالی ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین
آپ مجھ سے اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔ بہرحال گزارش یہی ہے کہ اپنی طرف سے بھی کچھ تحقیق کرلیں اور اس کتاب کے بارے میں مسلمان تاریخ چھوڑیں، گوروں کی تحقیق پر مبنی ڈاکیومنٹریاں دیکھ لیں۔
ختم شد
تیرہوئیں صدی*
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to عالمگیر خان مشوانی
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls (>4 tweets) are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!