کمانڈر مشوانی Profile picture
عام سے بندے کی عام سے باتیں
Apr 6, 2022 14 tweets 5 min read
تھریڈ:قوم یوتھ اورانکےہمدرداینکران آجکل شور مچارہے ہیں کہ چار سال کی حکومت کے بعد اپوزیشن کے پاس بات کرنےکےلئے صرف فرح گوگی کی کرپشن کے قصے ہیں،
ٹھیک کہتے ہیں کیونکہ اپوزیشن نے کبھی سابقہ حکومت کے میگا کرپشن سکینڈلز پر زیادہ بات ہی نہیں کی، آئیں ان میں سے چند پر نظر ڈالتےہیں 1/13 دوائیوں کا سکینڈل :
پی ٹی آئی حکومت میں آتےہی یہ سب سےبڑا اور پہلامیگا سکینڈل تھا، جسمیں ایک دم سےدوائیوں کی قیمتوں میں س100سے350 فیصد اضافہ ہوا،اسی سکینڈل کی پاداش میں ایماندار نیازی نےاپنے ہی وزیرصحت کو نکال دیا، بعد میں اسے پھر پارٹی کاعہدہ دےدیا
2/13

timesofislamabad.com/02-Oct-2019/fo…
Apr 8, 2019 5 tweets 2 min read
آج آپکو بتاتے ہیں کہ مشہور تجزیہ نگار، محب وطن اور ایمانداری کا سبق دینے والے @AnwarLodhi کیسے لندن پہنچے اور وہاں پہنچ کر ایک سینیئر تجزیہ نگار کیسے بنے

یہ سنہ 2008کی بات ہے دو برٹش پاکستانی جو Rims College London سے منسلک تھے نے پاکستان میں آفس کھولا 1/5 جو کہ فیصل آباد میں ڈی گراؤنڈ کے پاس کھولا گیا۔ وہاں انہوں نے۲ افراد کو بطورکنسلٹنٹ رکھاجن میں ایک @AnwarLodhi تھا جبکہ دوسرا شخص ثاقب (تعلق جھمرہ ٹاؤن فیصل آباد) تھا۔دونوں افراد دو سال تک اسی دفتر میں کام کرتے رہے جہاں کچھ عرصہ بعد انہوں نے
2/5
Jan 28, 2019 34 tweets 3 min read
یوتھیوں کی اقسام
خالص یوتھیا: جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے
کرپٹ یوتھیا:جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھے
اموشنل یوتھیا:جو عمران کےفوٹو اور جھلکیوں پر گزارہ کرے
منافق یوتھیا:جو عمرانی سیاست پر اسلام کے حوالے دے
پرفیکٹ یوتھیا:ساری اقسام والا
اپنے اطراف والےپہچانیں نیوٹرل یوتھیا: جو بات شروع کرے کہ میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا مگر دفاع صرف عمران کا کرے
Jan 18, 2019 8 tweets 3 min read
1593 میں بوہیمیا یورپ کے مقام پر گرجا گھر کےپادری کوشیطانی علوم پڑھنےپر دیوار میں چنوانے کی سزا دی گئی۔ سزا کے رات پہلےپادری نے التجا کی کہ اگر اسے موقع دیا جائے تو ایک کتاب لکھے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہ لکھی گئی ہو۔اس کتاب کو Codex Gigas یا Devil's Bible کہتے ہیں++ پادری حرمن نے جب کتاب لکھنا شروع کی تو اسے اندازہ ہوا کہ یہ اسکے بس کی بات نہیں، لہذا اسنے شیطان کی عبادت شروع کردی کہ وہ اسکی مدد کرے۔ شیطان نے اسکی روح کے بدلے اسکی مدد کی اور صرف ۱ رات میں اس کتاب کو لکھنے میں مدد کی۔ اس کتاب میں مختلف باب ہیں جنمیں کالے علم، جادو منتر،++